Mousa Interprise

Mousa Interprise

Share

hole sale product s available

Photos from Mousa Interprise's post 13/09/2021
06/09/2021

رفاقتوں کے طریقے بدل گئے ورنہ
ہمیں بھی کوئ یاد کرتا تھا
دن چڑھے
شام ڈھلے
رات گئے

04/09/2021

کچھ دنوں سے تیری آواز نہیں سنی میں نے
کچھ دنوں کو میں صدیاں شمار کرتا ہوں

01/09/2021

🌿🌿

👈💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞😘
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞😘

💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞😘
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞😘

💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞😘
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞😘

💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞😘
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞😘

💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞😘
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞😘

💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞😘
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞😘

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞😘
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞😘👉

31/08/2021
29/08/2021

رخ مسجد کا کیا تھا اسے بھلانے کی نیت سے
نماز جو قابلِ قبول لگی دعا میں پھر اسے مانگ بیٹھے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Sargodha