Iman youth Beauty Choice

Iman youth Beauty Choice

Share

Today is your opportunity to build the tomorrow you want

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 17/12/2023

*THE ONE*
*IN ACTION Lip & Cheek Tint*
میک اپ میں بہترین tint کا استعمال آپ کی overall لُک کو lift up کرتا ہے۔یہ matte سے shimmer تک مختلف فینش میں آتے ہیں لیکن آپ کو ایسے ٹنٹ کا انتخاب کرنا ہے جو آپ کی سکن ٹون کے مطابق ہو۔
اوریفلیم کا یہ sweat proof, water resistant اور لانگ لاسٹنگ لِپ اورcheeks ٹنٹ آپ کیلئے بیسٹ آپشن ہو سکتا ہے۔ یہ دِی ون اِن-ایکشن ایکٹِو انرجیزر ٹیکنالوجی کے ساتھ سکن کو nourish اور قدرتی رنگ دیتا ہے۔ جب آپ اسے اپلائی کریں تو یہ بہت لائٹ ویٹ اور cooling sensationدیتا ہے۔
*Price 1399*
*Code #3507*
*10ml*

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 10/12/2023

*Oriflame women's collection innocent white lilac perfumed hand cream*

🌼یہ کریم white lilac کی خوشبو کے ساتھ آپکے ہاتھوں کو موسچرائز کرتی ہے،nourishment فراہم کرتی ہے ہاتھوں کو نرم وملائم اور smooth بناتی ہے۔
یہ کریم بہت ہی دلکش خوشبو کے ساتھ آپکے ہاتھوں کو مہکدار اور خوب صورت بناتی ہے🌼

*Actual prize 929*
*Discount prize 859*
*Code 43672*
*75ml*

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 09/12/2023

🌀Love Nature Shampoo For Dandruff Control with Organic Tea Tree Oil & Aloe Vera🌀

🫧بالوں کو جینٹلی کلینز کرتا ہے اس میں شامل ایلو ویرا سکالپ کو سوتھ کرنے کے ساتھ بالوں کو سوفٹ رکھتا ھے ۔ ٹی ٹری آئل بالوں میں خشکی اور اس سے ہونے والے مسائل سے نجات دلاتا ہے۔ اس کے ساتھ یہ شیمپو بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ھے ۔🫧

☑️ Dermatology tested.
☑️ Paraben Free
☑️Silicon Free
☑️ Specially for Oily Scalp.

🫧Code #41359
🫧Quantity:250ml
🫧Price :1399/=

08/12/2023

*خواب دیکھنے والوں کے لیے رات چوٹی پڑ جاتی ہے😊*
*خواب پورا کرنے والوں کے لیے دن چھوٹا پڑ جاتا ہے💯💯💯💯*

*لوگ بولتے ہیں پیسہ آئے تو میں کچھ کر کے دکھاؤں🙆🏻‍♂️*
*لیکن پیسہ کہتا ہے تو کچھ کر کے دکھائے تو میں فورن تیرے پاس آؤں✅*
*آپ نے CA کیا۔۔*
*آپ نے MBBS کیا..*
*آپ نے انجینئرنگ کی..*
*آپ نے ایل-ایل-بی کیا..*
*آپ نے کتنا پیسہ کمایا..؟*
*ہم نے نیٹ ورک مارکیٹنگ کی اور آپ سے زیادہ پیسہ کمایا✌🏻*
*نیٹورک مارکیٹنگ آپ سے آپ کی عمر, آپ کی تعلیم کچھ نہیں پوچھتی, بس اتنا پوچھتی ہے کہ پیسہ کمانے کی آگ لگی ہے کیا.؟*
*نیٹ ورک مارکیٹنگ کے صرف ایک سال کی مہنت آپ کی زندگی مکمل طور پر بدل سکتے ہیں۔۔🕵🏻‍♂️*

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 08/12/2023

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 08/12/2023

*✨ Giordani Gold ✨*
_💫Long Wear Mineral Founation💫_

_لانگ لاسٹنگ،فل کوریج فائونڈیشن جو ہائڈریٹنگ سیرم کی طرح کام کر کے بنائے آپ کی سکن کو چمکدار اور Perfect ،سکن بیرئیر کو Improve کر کے سکن کو Young look دیتی ہے،آپکی سکن پر موجود داغ دھبوں کو Hide کر کے بنائے میک اپ کو خوبصورت۔_

_💫 Price:4099 💫_

*_✨Note:✨_*

_*💫Spend 2000 on this Catalogue and get this foundation on 25% Off in 2999 Rs💫*_

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 07/12/2023

*💞Noticed Cross Body Bag💞*

_یہ سموتھ اور شائنی surface والا شولڈر بیگ بہت skillfully طریقے سے تیار کیا گیا ہے جو فیشن اور فنکشن کیلئے ایک بہترین match ہے۔ گولڈن کلر کا ٹَچ اسے مزید خوبصورت بناتا ہے۔اس کے اندرونی حصے میں 1 pocket بھی ہے،مزید اس کے ساتھ چمڑے کی بنی strap بھی ہے جسے آپ اپنی مرضی سے ایڈجسٹ بھی کر سکتے ہیں۔_

_💞Code:45315💞_
_💞Price:7949💞_

*💞 Noticed Wallet 💞*

_یہ سموتھ اور شائنی surface والا Wallet بہترین طریقے سے تیار کیا گیا ہے جو آپ کہیں بھی لے کر جا سکتے ہیں۔گولڈن کلر کا ٹَچ اسے مزید خوبصورت بناتا ہے۔اس میں دونوں سائیڈس پر کمپارٹمنٹ ہیں ایک موبائل کے لیے اور دوسرا 12 کارڈ سلاٹس کے ساتھ۔_

_💞Code:45314💞_
_💞 Price:4439💞_

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 05/12/2023

*LOVE NATURE*
*Hot Oil For Dry Hair with Organic Wheat & Coconut*
اوریفلیم کی Love Nature رینج کا نیچر سے ایک خاص تعلق ہے۔اس لیے اس رینج کی ساری پروڈکٹس %100 نیچرل organic اجزاء پر مشتمل ہیں۔ جیسے Hot آئل کو گندم اور ناریل کے تیل سے تیار کیا گیا ہے۔ گندم کے پروٹینز میں protect کرنے والے پیپٹائڈز ہوتے ہیں جو سکالپ پر ایک protective شیلڈ بناتے ہیں جس سے ڈرائی damage بال جڑوں سے مضبوط اور صحت مند ہو جاتے ہیں۔ناریل کا تیل قدیم زمانے سے بالوں کی حفاظت کیلئے بہترین مانا جاتا ہے۔یہ کنڈیشنگ اور nourishing کی خصوصیات سے بھرپور ہے۔ یہ non-greasy اور لائٹ ویٹ فارمولا بالوں کو موئسچرائز رکھتا ہے۔ یہ چند ہفتوں میں بالوں کو گرنے سے روکتا اور نئے بالوں کی گروتھ میں مدد کرتا ہے۔
*Price 639*
*Code 41308*
*15ml*

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 04/12/2023

Photos from Iman youth Beauty Choice's post 30/11/2023

*🫧Mister Giordani🫧*
_Roll on anti prespitrent deodorant_

_یہ رول آن Deodorant مردانہ وجاہت کو برقرار رکھتے ہوئے آپ کو سارا دن فریش اور ایکٹو رکھتاہے،اس میں شامل قدرتی اجزاء سکن کو پسینے سے محفوظ رکھتے ہیں اور ایک خوشگوار مہک فراہم کر کے آپ کی شخصیت کو بنائے دلکش اور باوقار۔_

_🫧50 ml🫧_
_🫧Price:1279🫧_

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sargodha