Madni hikmat
You will be told the causes of male and female diseases and their treatment and kushta sazi.
12/11/2025
*🌿 _مدنی_دواخانہ_کے_معزز_دوستوں_کے_نام_اہم_پیغام_ 🌿*
╰───────────────╯
ایسے افراد جو آن لائن ادویات منگوا منگوا کر تھک چکے ہیں،
وہ یہ تحریر ضرور پڑھیں۔
🔸 سب سے بہتر یہ ہے کہ
آپ کسی مستند حکیم سے سامنے بیٹھ کر مکمل چیک اپ کروائیں،
پھر اس کے بعد علاج شروع کریں۔
لیکن جو مریض دوسرے شہروں یا بیرونِ ملک ہوتے ہیں،
وہ کسی بھی حکیم سے دوائی لینے سے پہلے
اپنی مکمل تشخیص کروائیں،
اپنے تمام مسائل واضح طور پر ڈسکس کریں،
اور اگر حکیم کی باتوں سے مطمئن ہوں
تو ہی دوا لیں، ورنہ کسی اور مستند حکیم سے رابطہ کریں۔
*⚠️ _یاد_رکھیں_!*
آج کل سوشل میڈیا پر 90 فیصد جعلی حکیم سرگرم ہیں۔
اکثر پنساری خود کو حکیم ظاہر کر کے ادویات بیچ رہے ہیں۔
جیسے میڈیکل اسٹور والا ڈاکٹر نہیں ہوتا،
اسی طرح پنساری بھی حکیم نہیں بن سکتا۔
ڈاکٹر مرض کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کرواتا ہے،
جبکہ حکیم تشخیص کے لیے نبض، علامات اور وجوہات دیکھتا ہے۔
📍 اصل حکیم کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ ہر مریض سے خود بات کرے،
اکثر اس کے اسسٹنٹ ابتدائی رابطہ کرتے ہیں۔
لہٰذا ہمیشہ یہ تصدیق کریں کہ آپ خود حکیم سے بات کر رہے ہیں یا اس کے اسسٹنٹ سے۔
*🌿 _یاد_رکھیں_:*
ایک ہی دوا ہر مریض کے لیے مفید نہیں ہوتی۔
نسخہ ہمیشہ مریض کے مزاج، مسائل، موسم اور تشخیص کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ مکمل تشخیص کے بعد ہی
علاج کی مدت اور طریقہ علاج متعین کیا جاتا ہے۔
📚 آج کل بعض مداری قسم کے لوگ
جھوٹے دعوے کر کے "حکیم" بنے ہوئے ہیں۔
ان سے ہوشیار رہیں۔
👳♂️ ایک تجربہ کار حکیم ہمیشہ اخلاق اور وقار کے ساتھ بات کرتا ہے،
غیر ضروری لمبی گفتگو نہیں کرتا۔
*� 💠_چند_اہم_نکات 💠*
1️⃣ جتنے زیادہ مسائل ہوں گے،
اتنا ہی علاج طویل اور قدرے مہنگا ہوگا۔
2️⃣ اگر مسائل معمولی ہوں تو علاج آسان، دوا کم اور مدت مختصر ہوگی۔
3️⃣ ہر مریض کا علاج الگ ہوتا ہے —
جو حکیم سب کو ایک ہی نسخہ دیتا ہے،
سمجھ لیں وہ صرف وقتی فائدہ دے رہا ہے،
مستقل علاج نہیں۔
4️⃣ بعض مریض کئی حکیموں سے علاج کراتے ہیں لیکن آرام نہیں پاتے،
کیونکہ یا تو تشخیص ادھوری ہوتی ہے
یا دوا غیر معیاری۔
5️⃣ ہمیشہ مکمل تشخیص کے بعد ہی ایک بار کا مکمل اور مستقل علاج کروائیں۔
🌿_مکمل_علاج کے لیے_سمجھیں_🌹
اگر مریض کی عمر 50 سال سے زیادہ ہو
_اور ساتھ پروسٹیٹ_،مردانہ_کمزوری،_اعصابی_و_نفسیاتی مسائل،
شوگر_کینسر،_فالج_، یا _خواتین_کے_پوشیدہ_امراض جیسے مسائل ہوں —
تو علاج ان تمام امراض کے مجموعے کے مطابق ہوگا۔
صرف ایک دوائی کافی نہیں۔
اکثر نفسیاتی دباؤ، ذہنی الجھن، یا_ازدواجی_بے_سکونی بھی
جنسی کمزوری کی اصل وجہ ہوتی ہے۔
ایسے مریضوں کے لیے صرف دوا نہیں،
بلکہ کونسلنگ بھی ضروری ہے۔
ذہنی سکون، پاکیزہ خیالات اور درست طرزِ زندگی
علاج کا آدھا حصہ ہیں۔
*�_ خالص_اجزاء_خالص_علاج_*
خالص دوائیاں مہنگی ضرور ہوتی ہیں مگر بے حد مؤثر۔
مثلاً:
مشک 12000 روپے فی گرام
زعفران اعلیٰ کوالٹی 10,000 روپے فی تولہ
عنبر سونے سے بھی زیادہ قیمتی
جب مرض پرانا یا پیچیدہ ہو،
تو علاج انہی قیمتی اجزاء سے ممکن ہوتا ہے۔
خالص اجزاء کی پہچان صرف تجربہ کار حکیم ہی کر سکتا ہے۔
*📞 _مفت_تشخیص_و_مشورہ_*
کسی بھی مرض کی ابتدائی تشخیص یا مفت مشورہ کے لیے
واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
تمام میسجز کا جواب خود حکیم محمد وارث دیتے ہیں۔
پیغامات زیادہ ہوتے ہیں، لہٰذا صبر سے انتظار کریں۔
کال سے گریز کریں تاکہ دواخانے میں موجود مریضوں کو بھی
وقت دیا جا سکے۔
*🌿 حکیم_محمد_وارث(گولڈ میڈلسٹ)*
*📜 رجسٹرڈ طبیب، نیشنل کونسل فار طب*
*QH_51722_A*
*📱_WhatsApp: _0306_0431145_*
📍 مدنی دواخانہ – دیسی علاج، مستند تشخیص، خالص اجزاء کے ساتھ صحت کی ضمانت۔
*YouTube channel* Link
https://youtube.com/?si=TZWwXYQ6c5g_Fru4
*page* link
https://www.facebook.com/share/17o8FCXnXp/
| حکیمانہ راز|| ہڑتال ورقیہ کی مکمل صفائی اور بہترین شفا والا فارمولا||hadtal warkiya Madnidawakhana, Hakeemwaris, ہڑتال ورقیہ،ہڑتال ورقیہ،sheet،timeing #ورقیہKushta | حکیمانہ راز: ہڑتال ورقیہ کی مکمل...
28/03/2024
https://www.youtube.com/live/RWQIn9ROCxQ?si=53gVK_WLjqhSLjOC
گرینڈسنیاس رات||مقابلہ اور علیٰ کیمیانسخے||bawa naeem experiment faheem sanyasi||roshan sanias kushta qalai fayde,kushta oil for hair,kushta mana tai malaga,kushta mana gula,kushta oil for hair,hakeem musa,kushta mana gula,kushta qarn ul eil,گرینڈسنیاس...
13/01/2024
Kuchla mudabar kany ka tarika||کچلہ مدبرکرنےکاطریقہ Kuchla mudabar kany ka tarikaکچلہ مدبرکرنےکاطریقہ #کچلہمدبرکرنےکاطریقہ
05/01/2024
کشتہ نیلا طوطیاتانبہ کوشمش کرتاہےKushta Neela Totia کشتہ نیلا طوطیاتانبہ کوشمش کرتاہےKushta Neela Totianeela thotha,neela thotha kya hai,neela thotha kya hota hai,neela t...
25/12/2023
Roghan gandhak||gandhak amla saar ke fayde||گندھک آملہ سار کے فائدے Roghan gandhak||gandhak amla saar ke fayde||گندھک آملہ سار کے فائدےگندهک سفیدگندھک کے فوائدگندھک جاری غواصیگندهک قايم النارخارش کا علاجگندھک آملہ سار کے فائد...
24/12/2023
Kushta chandi nuqra murakab|کشتہ چاندی بنانے کا طریقہ|کشتہ چاندی نقرہ مرکب #کشتہ Kushta chandi nuqra murakabکشتہ چاندی نقرہ مرکبکشتہ چاندی بنانے کا طریقہ #کشتہچاندیبنانےکاطریقہ #کشتہچاندی...
23/12/2023
kushta para qaim karna||کشتہ پارہ قاٸم النار #کشتہ kushta para qaim karnaکشتہ پارہ قاٸم النارpara,para qaim,para qaim karna,qaim para,para qaim Irza,para q...
09/12/2023
Roghan noshadar or saji jari ghawasi! روغن نوشادراورسجی جاری غواسی کرے katarika ...
08/12/2023
Shingraf sufeed qaimunnar شنگرف قاٸم النار جاری غواسی Shingraf sufeed qaimunnar شنگرف قاٸم النار جاری غواسی
08/12/2023
Roghan noshadar or gandhak sy khatkash!گندھک اورنوشادر تیل Roghan noshadar or gandhak sy khatkashگندھک اورنوشادر نوشادر,گندھک,گندھک قائم کرنا,گندھک قائم,نوشادر قائم النار,نوشاد...
06/12/2023
Roghan noshadar or gandhak sy khatkash!گندھک اورنوشادر تیل Roghan noshadar or gandhak sy khatkashگندھک اورنوشادر نوشادر,گندھک,گندھک قائم کرنا,گندھک قائم,نوشادر قائم النار,نوشاد...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sargodga
Sargodha
