Ahad Baloch Official 53 nb
Hy
29/02/2024
29/02/2024
اس قوم کو بچایا
خد کو ستایا
تونے ہماری خاطر
اپنا آپ مٹایا
08/01/2024
غزل (محبتے عمران خان)۔
کیا محبت ہے تجھے ہم سے
کیوں اتنے درد سہتا ہے۔
ہماری خاطر اب توں
( قید ) میں بھی رہتا ہے۔۔
خطائیں ہماری ہیں ( عمران احمد خان نیازی)
سزائیں توں سہتا ہے ۔
ان کے انجام کا وقت ذلیل ہے،
تیری رہائ کی شام بھی اب بہت قریب ہے۔
بہت مشکلیں سہی ہیں تونے ہماری خاطر،
ہماری خاموشی بھی(۔ عمران احمد خان نیازی صاحب ) تیری جیت کی اک دلیل ہے۔
( احد بلوچ۔ ! )
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sargodha

08/12/2023