Mufti Habib Ahmad Haqqani

Mufti Habib Ahmad Haqqani

Share

فاضل: جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک
متخصص: جامعہ دارالعلوم عربیہ گجرات مردان
ایم اے اسلامیات

28/11/2025

الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری بالا کے عہدیداران نے آج بیت السلام للیتامیٰ ویلفیئر آرگنائزیشن مرغز کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے یتیم بچوں کے ساتھ محبت اور شفقت بھر ا دن گزارا۔عہدیداران نے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلایا اور ان کے ساتھ وقت گزار کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔بعد ازاں تنظیم کے نمائندگان کو ادارے کا تفصیلی وزٹ بھی کرایا گیا، جس میں بچوں کی تعلیم، تربیت اور رہائش کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے بچوں کے لیے گرم چادریں اور کوٹ بھی بطور تحفہ پیش کیے گئے، جنہیں بچوں میں تقسیم کیا گیا۔الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا یہ عمل خدمتِ خلق اور یتیم بچوں کی دلجوئی کی بہترین مثال ہے۔الخیر نے  گدون کلاوڈ برسٹ میں بہترین کوریج پر مجھے ناچیز کو ایوارڈ پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔۔یاد رہے مہینہ پہلے الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن نے خدمت کے اعتراف میں ایوارڈ پروگرام منعقد کیا ۔۔مگر کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر شرکت نہ کرسکا۔۔
اس وزٹ میں انکے ہمراہ۔۔جذبہ ویلفیئر کے نور بہادر۔مرستیال کے عمران۔زندیئ کے عہدیداران۔میڈیا کوآرڈینیٹر محمد صدیق۔صدر وصال گل۔شیرافسر ودیگر مہمان موجود تھے
03462010727 28/11/2025

الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن مانیری بالا کے عہدیداران نے آج بیت السلام للیتامیٰ ویلفیئر آرگنائزیشن مرغز کا تفصیلی دورہ کیا، جہاں انہوں نے یتیم بچوں کے ساتھ محبت اور شفقت بھر ا دن گزارا۔عہدیداران نے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلایا اور ان کے ساتھ وقت گزار کر ان کی حوصلہ افزائی کی۔بعد ازاں تنظیم کے نمائندگان کو ادارے کا تفصیلی وزٹ بھی کرایا گیا، جس میں بچوں کی تعلیم، تربیت اور رہائش کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا گیا۔اس موقع پر الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے بچوں کے لیے گرم چادریں اور کوٹ بھی بطور تحفہ پیش کیے گئے، جنہیں بچوں میں تقسیم کیا گیا۔الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا یہ عمل خدمتِ خلق اور یتیم بچوں کی دلجوئی کی بہترین مثال ہے۔الخیر نے گدون کلاوڈ برسٹ میں بہترین کوریج پر مجھے ناچیز کو ایوارڈ پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔۔یاد رہے مہینہ پہلے الخیر ویلفیئر آرگنائزیشن نے خدمت کے اعتراف میں ایوارڈ پروگرام منعقد کیا ۔۔مگر کچھ ناگزیر وجوہات کی بنا پر شرکت نہ کرسکا۔۔ اس وزٹ میں انکے ہمراہ۔۔جذبہ ویلفیئر کے نور بہادر۔مرستیال کے عمران۔زندیئ کے عہدیداران۔میڈیا کوآرڈینیٹر محمد صدیق۔صدر وصال گل۔شیرافسر ودیگر مہمان موجود تھے 03462010727

15/11/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sawabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Marghuz Girls College Road Akakhel
Sawabi
451918