Islamic TV Shabqadar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic TV Shabqadar, Health/Beauty, Shabqadar.
31/03/2026
31/03/2026
ٹرمپ کی پوری کوشش کے باوجود امیر محمد بن سلمان نے موجودہ جنگ کا حصہ نہ بن کر جو کردار ادا کیا ہے وہ کالوں پیلوں کی سمجھ میں آنے والا نہیں ہے۔۔ یہی فرسٹریشن ٹرمپ کی دم میں آگ لگائے ہوئے ہے۔۔
سلامت رہو پرنس محمد بن سلمان 🇸🇦✌️
31/03/2026
نسیم شاہ ہمارا شیر ہے, سٹار ہے۔ سہیل آفریدی
31/03/2026
تہران نے اب تک امریکا کے ساتھ کوئی براہِ راست مذاکرات نہیں کیے: اسماعیل بقائی
31/03/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ایران نے پاسدران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر
علی رضا تنگسیری کی (ش-ہ-ا-د/ت) کی تصدیق کر دی
31/03/2026
😍شبقدر ایم ایس ڈاکٹر عبدالرحمن نے شبقدر ہسپتال کے تمام یونٹس اور تمام داخلی خارجی راستوں پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر دئے گئے ہیں
جنکی نگرانی بھی ایم ایس ڈاکٹر عبدالرحمن خود کر رہے ہیں
بابو صاحب خو سپوگمئ راپیدہ کڑہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shabqadar
