Pakistan sports

Pakistan sports

Share

for sports

05/12/2025

On top again 🔝
Saim Ayub aka Star Boy reclaims the crown as the world’s top T20I all-rounder 🌟

27/10/2025

بس ایک دن کا انتظار کل سے ایک نیا چپٹر شروع ہونے جا رہا ہے ، کل جیسے ہی بابر اعظم 9 رنز بنا لیں گے ، وہ T20 انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن جائیں گے۔
یعنی روہت شرما سے تاج چھننے میں صرف نو رنز کی بات رہ گئی ہے۔
کرکٹ کی دنیا میں ایک نیا باب لکھنے والا ہے
کنگ بابر اعظم کا چپٹر 🦁👑
ماشااللہ

03/10/2025
27/09/2025

ایشیا کپ فائنل

Pakistan vs India

ایشیا کپ کی تاریخ میں پہلی بار انڈیا اور پاکستان کا فاینل آیا ہے اور یہ فاینل جیتنا پاکستان کے عزت کا سوال ہے میں مانتا ہوں کہ انڈیا کی کارکردگی اچھی ہے اس ٹورنامنٹ میں لیکن اگر پاکستان ابتدائی اور میں اوپننگ کو گرا دے تو اس کے پاس صرف نام کے پلیر رہ جاتا ہے پاکستانی ٹیم سے درخواست ہے کہ اپ لوگوں دلیرانہ کرکٹ کھیلو اپنا فایٹ جاری رکھو آخری بال تک باقی نتیجہ اللہ پر چھوڑوں کیونکہ

اللہ بہترین کارساز ہے

05/05/2025

Pakistani Pacers are not improving in pressure walay overs 😰

📸 Wisden Cricket

03/05/2025

پشاور زلمی کی جیت کے بعد پلے اف کی دوڑ مزید دلچسپ ملتان سلطان ٹورنامنٹ سے باہر

25/04/2025

آج سے 50 سال بعد جب بھی کوئی پاکستان کرکٹ ٹیم کے بارے میں بات کریگا تو ایک نام سب سے اوپر لیا جائے گا کہا جائے گا ایک پلیر تھا جو پوری ٹیم کے ہوتے ہوئے بھی اکیلا میدان میں کھڑا ہوتا تھا سب کی امیدیں بس اسی ایک پلیر پر ٹیک جاتی تھی لوگ کہتے تھے اگر وہ کھیلے گا تب ہی ٹیم جیتے گی وہ پلیر جس نے سب کا ساتھ دیا سب کو آگے بڑھایا سب کو ساتھ لے کر چلا لیکن اس کے خود کے اوپر برا ٹائم آیا تو اس ان ہی دوستوں کو اپنے خلاف کھڑا پایا پچاس سال بعد یہ کہا جائے گا جس کو سب نے سر آنکھوں پر بیٹھا یا تھا جب اس سے اپنے ان ہی فینز کی ضرورت پڑی جب اس کے اوپر برا وقت آیا تو سب نے اسے منہ موڑ لیا ہمیشہ ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم کسی انسان کی ویلیو تب ہی کرتا ہے جب وہ اسمان کی اونچائی پر ہوتا ہے لیکن جب اس پر تھوڑا سا برا ٹائم آتا ہے، سب اسے اکیلا چھوڑ دیتا ہے آج اسی بابر اعظم کو لوگ کچھ بھی بولتے ہیں لیکن کچھ ہی سال پہلے تک یہی بابر اعظم پاکستان کرکٹ ٹیم کا سہارا ہوتا تھا اس کے ہی کندھوں پر پوری ٹیم ٹیکی رہتی۔ تھی جیسے ہی اس پر برا وقت آیا سب اس کے خلاف کھڑے ہو گئے لیکن ٹائم کی ایک اچھی عادت یہ ہے کہ یہ بدلتا رہتا ہے ایک دن بابر اعظم کا ٹائم بھی بدلے گا اور اس دن تم اسی کے لئے تالیاں بجا رہے ہوں گے 👏💥👀💔

22/04/2025

فخر زمان کا لاٹھی چارج شروع کتنا بنائے گا آج

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Shabqadar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Shabqadar