Brightdreamworld
Buy beauty products look beautiful earn money
29/03/2022
Bright dream world
Stereo headphone Eco smar
21/03/2022
*Zafrani urgent facial*
حلال پروڈکٹ
یہ قدرتی اجزا زعفران سے تیار گیا ہے۔۔
نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے
یہ جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے
🔅یہ جلد کی رنگت کو نکھارتا ہے۔
🔅جلد میں کشش اور چمک لاتا ہے ۔
🔅سورج کی وجہ سے ڈیمیج جلد کو ریپئر کرتا ۔
🔅سیاہ حصوں کو نکھارتا ہے ۔
🔅بھرتی عمر کے اثرات کم کرتا
🔅کیل مہاسے ختم کرتا
*طریقہ استعمال* ؛
فیس واش سی چہرہ اچھی طرح دھو لی
فیشل کریم کو چہرے پر لگا کے 3 سے 4 منٹ ک لیے مساج کرے اور تازہ پانی سی دھو لی
یا
5 منٹ ک لئے فیشل کریم کو چہرے پی لگا رهنے دیں اور ہلکی سی مساج کے بعد دھو لے..
21/03/2022
*Natural Growth oil & Natural Growth Shampo*
*نیچرل گروتھ تیل اور شیمپو*
*حلال پروڈکٹ*
__یہ 21 جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا _اس میں شامل چند اہم اجزا درج ذیل ہیں ہیں_
بلایلا،
ہلیلہ
چٹامنسی
گل سرخ
نرکچور
کپور کچہری
اور ۱۰ آئل
تل کا تیل ،بادام کا تیل ،کدو کا تیل ،چنبیلی کا تیل ،زیتون کا تیل،کلونجی کا تیل، بیضا ع مرغ ،ناریل کا تیل،سرسو کا تیل
*سلفیٹ ,پیرابن اور دوسرے نقصان دہ اجزاء سے پاک ہے*
یہ ہماری جلد کو درج ذیل فائدے دیتا ہے
*🔅بالوں کو لمبا کرتا ہے*
*🔅بالوں میں سے خشکی اور سکری کو ختم کرتا ہے*
*🔅 دو منہ بال ختم کرتا ہے*
*🔅گرتے بالوں کو روکتا ہے اور مضبوط بناتا ہے*
*🔅بالوں کی گروتھ میں اضافہ کرتا ہے*
*🔅بالوں میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتا ہے*
*🔅اس کے استعمال سے بالوں کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے*
*`` *طریقہ استعمال* ``
_1- نہانے سے دو سے تین گھنٹے پہلے بالوں پر لگا کے چھوڑ دیں اور *نیچرل گروتھ شیمپو* سے بال دھو لے
2- ساری رات بھی لگا سکتے ہیں
_چھوٹے بچے بچیوں کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں_
*اس تیل کو نیچرل گروہ ہیر شیمپو ک ساتھ استمال کرنے سے آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملے گا۔۔
21/03/2022
Bright dream world
Peach scrub
Discription and review
Peach Scrub 🍑
حلال پروڈکٹ
یہ خالص قدرتی اجزا سے تیار کیا گیا ہے
تمام نقصان دہ کیمکل سے پاک ہے
INGredients:
Natural Peach extracts , Cream Base , Light Liquid Paraffin, Microcrystalline wax , Walnut Shell Grits
یہ درج ذیل فائدے جلد کو دیتا ہے
🔅ہاتھوں , پیروں اور چہرے کی رنگت کو صاف کرتا ہے ۔
🔅جلد کو تازہ اور نرم و ملائم کرتا ہے۔
🔅بلیک ہیڈ کو ختم کرتا ہے ۔
🔅سیاہ دھبوں کو ختم کرتا۔
🔅بے جاں خیلوں کو ختم کرتا ہے ۔
🔅 ہر قسم کی جلد کے لئے ياكساں مفید ہے ۔
*طریقہ استعمال* ؛
فیس واش سے چہرہ اچھی طرح دھو لیں۔
سکرب کریم کو جلد پر لگا کے 3 سے 4 منٹ کے لیے مساج کرے اور تازہ پانی سے دھو لیں۔
21/03/2022
Bright dream world
Bright beauty cream
Discription and review
21/03/2022
Bright dream world
Vitamin c skin mask
Discription and review
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
MughalPura Lahore
Sheikhupura
39350
