Muhammad Gulfam Attari Qadri

Muhammad Gulfam Attari Qadri

Share

only Islamic post

Photos from Muhammad Gulfam Attari Qadri's post 01/09/2023

*تمام اہل اسلام کو یوم دعوت اسلامی مبارک ہو* ✨🌹

Photos from Muhammad Gulfam Attari Qadri's post 14/08/2023

جشن آزادی مبارک ہو
اسلامی جمہوریہ پاکستان
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد

Kalam e Burhan. By M***i Rashid Ali Attari Madani 13/08/2023

از قلم✍🏻: ابو الحقائق مفتی راشد علی رضوی عطاری مدنی

(1)خدائے پاک کا اِحساں یہ پاکستاں ہمارا ہے
عطائے سرورِ ذیشاں یہ پاکستاں ہمارا ہے
(2)ہے پائے مُصطفی کی سمت میں موجود یہ دَھرتی
جبھی تو ہے عظیمُ الشاں یہ پاکستاں ہمارا ہے
4 محرَّم الحرام 1445ھ ، مطابق 23 جولائی 2023ء۔
شبِ اتوار و روزِ اتوار
کلامِ بُرہان تحریری صورت میں اور ویڈیوز آڈیوز کی صورت میں حاصل کرنے کیلئے

Kalam e Burhan. By M***i Rashid Ali Attari Madani WhatsApp Group Invite

Kalam e Burhan. By M***i Rashid Ali Attari Madani 13/08/2023

🇵🇰یہ پاکستاں ہمارا ہے 🇵🇰

از قلم✍🏻: ابو الحقائق مفتی راشد علی رضوی عطاری مدنی

(1)خدائے پاک کا اِحساں یہ پاکستاں ہمارا ہے
عطائے سرورِ ذیشاں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(2)ہے پائے مُصطفی کی سمت میں موجود یہ دَھرتی
جبھی تو ہے عظیمُ الشاں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(3)مہکتا ہی رہے یہ گُلْسِتاں ، اے خالقِ عالَم
یہاں کِھلتی رہیں کَلیاں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(4)مِلا رمضان میں صَد شُکْر یہ پیارا وطن ہم کو
ہماری عزت و پہچاں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(5)خزاں کے دُور ہوں سائے ، رہے شاداب یہ گُلشن
بہاریں اِس پہ ہوں قُرباں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(6)اِلہی! سبز پرچم کا سدا روشن رہے تارہ
ہلال اِس کا رہے تاباں ، یہ پاکستاں ہمارا ہے

(7)بڑی زرخیز مٹی ہے ، حَسیں باغات و پربت ہیں
یہاں ہیں ساگَر و میداں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(8)رہیں محفوظ اِس کی سرحدیں ، اے مالک و مولا
یہاں ہو اَمْن کا ساماں ، یہ پاکستاں ہمارا ہے

(9)سُکون و آشتی کا دَور دورہ ہو یہاں مولا
سدا رحمت کی ہو باراں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(10)اِلٰہَ العالَمیں! اِس کو بنا دے فضل و رحمت سے
سُکون و اَمْن کا عُنْواں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(11)مساجد ہیں ، مدارس ہیں یہاں اِسلام کے مرکز
مشائخ کا ہے یہ فیضاں یہ پاکستاں ہمارا ہے

(12)مزاروں کا تسلسل ہے ، عقیدت کی بہاریں ہیں
یہاں ولیوں کا ہے فیضاں ، یہ پاکستاں ہمارا ہے

(13)مقدَّس سر زمیں ہے ، یاں نبی کے دِیں کی ہے رونق
کرو شکرِ خُدا ، بُرہاں! یہ پاکستاں ہمارا ہے

(14)یہ قُدرت کا حَسیں تحفہ مِلا ہے اَہلِ ایماں کو
نہ کیوں بُرہان ہو نازاں یہ پاکستاں ہمارا ہے

4 محرَّم الحرام 1445ھ ، مطابق 23 جولائی 2023ء۔
شبِ اتوار و روزِ اتوار

کلامِ بُرہان تحریری صورت میں اور ویڈیوز آڈیوز کی صورت میں حاصل کرنے کیلئے

Kalam e Burhan. By M***i Rashid Ali Attari Madani WhatsApp Group Invite

Photos from Muhammad Gulfam Attari Qadri's post 13/07/2023

‏گُلشن مہکے، برکھا برسے
پت جھڑ، جاڑا، کُچھ بھی ہو

دِل کا موسم اچھا ہو،
تو سارے موسم اچھے ہیں

Photos from Muhammad Gulfam Attari Qadri's post 18/06/2023

#ابوجان♥️

17/06/2023

*نظر عطار کا ہولڈ ہے💫*
*باقی سب نٹ بولڈ ہے🔥*

09/06/2023

09/06/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Kot Hussain Gujranwala Road Sheikhupura
Sheikhupura