poetry.pk
Different types poetry...
*وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے*🥀🍂
* وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے*💔🙁
07/10/2023
va2024
ظلم کرتی ہیں تیری یادیں مجھ پر قسم سے💔
سوجاؤ تو ُاٹھا دیتی ہیں جاگ جاؤ تو ُرولا دیتی ہیں💔
اب کوئی مجھ کو دلاۓ نہ محبّت کا یقین 💔
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وھی بھول گئے🙂
🥀💔
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے😞💯
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے ۔۔!💔🥺
*بُرا وقت*
*بُرے لوگوں سے بہتر ہے"*😔💔
02/10/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sheikhupura
