ZAFAR IQBAL Chaudhry

ZAFAR IQBAL Chaudhry

Share

🦁 president PMLN UC 83 Jatri khona 🦁

🦁 sardar Irfan Dogar MNA NA116 🦁

🦁 Ch Mehmod Ul haq MPA PP142 🦁

13/09/2025

Good work C M Punjab Maryam Nawaz sharif

14/02/2024

سب سے بڑا بدبودار اور منافق انسان وہ ہے!

جو آپ سے فائدہ بھی اٹھائے اور آپکی مخالفت بھی کرے۔

09/02/2024

السلامُ علیکم دوستوں
جن جن دوستوں کے من پسند امیدواران جہاں جہاں بھی الیکشن میں کامیاب ہوئے ہیں ایک بار پھر خلوص دل سے ان تمام دوستوں اور انکے امیدواران کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اور میرے لئے سب سے خوش آئندہ بات جو بہت قابل فخر بھی ہے وہ یہ کہ الیکشن بہت ہی پر امن طریقے اور باہمی بھائی چارے کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوئی ہے۔
باقی کچھ دوست میرے انتخابی مہم والے پوسٹوں پر کومنٹس کررہے ہیں کہ ڈیلیٹ کرو تو میرا ان سے گزارش ہے کہ بھئی ہار جیت کھیل کا حصہ ہوتا ہے اور اصل ہار وہ ہوتی ہے جب انسان ناکامی کی صورت میں اپنے نظریے کو بھی چھوڑ جائے جب انسان اندر سے ہار مان جائے اور اصل جیت وہ ہوتی ہے جب انسان ناکامی کی صورت میں بھی اپنے نظرے پر ڈٹ کر کھڑا رہے اور اپنی غلطیوں پر نظر ثانی کرکے آئندہ کیلئے مزید بہتر تیاری کرکے میدان میں اترے۔ یقیناً اس پوسٹ کو صرف نظریاتی دوست احباب ہی سمجھ سکتے ہیں نا کہ صرف زندہ باد اور جیت کی خوشیوں میں ناچنے والے لوگ۔
ہم الله تعالیٰ کے ہر فیصلے پر دل سے صبر اور آمین کہنے والے لوگ ہیں جو بھی ہوگا ہماری بہتری کیلئے ہوگا اور ایک بڑا سبق ہمیں حاصل کرنے کو ملے گا @
از طرف
ظفر اقبال چوھدری

Photos from ZAFAR IQBAL Chaudhry's post 06/02/2024

جاتری کہنہ
سردار شہزاد ڈوگر
ظفر اقبال چوھدری
سردار فیصل ڈوگر
عزیز چئیرمین
چوھان برادری رندھاوا برادری اور رحمانی برادری نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا

Photos from ZAFAR IQBAL Chaudhry's post 04/02/2024

جاتری کہنہ
ظفر اقبال چوھدری
عزیز چئیرمن صاحب سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات

Photos from ZAFAR IQBAL Chaudhry's post 04/02/2024

جاتری کہنہ
ظفر اقبال چوھدری
اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمپین کرتے ہوئے
چوھدری عباس رندھاوا کے ڈیرے پر دوست احباب سے ملاقات

Photos from ZAFAR IQBAL Chaudhry's post 04/02/2024

ڈیرہ جالندھریاں
ظفر اقبال چوھدری
میاں مجید آرائیں
میاں رؤف آرائیں
میاں شعیب آرائیں اور دوست احباب سے محبت بھری ملاقات

Photos from ZAFAR IQBAL Chaudhry's post 03/02/2024

جاتری کہنہ
ظفر اقبال چوھدری
خالد حمید چوہدری
اپنی ٹیم کے ہمراہ الیکشن کمپین کرتے ہوئے

Photos from ZAFAR IQBAL Chaudhry's post 03/02/2024

جاتری کہنہ
ڈیرہ ظفر اقبال چوھدری
چوھدری جمیل رندھاوا
عبد الخالق ممبر
لا لایوسف پکا واڑہ
الیکشن کمپین کرتے ھوئے

Photos from ZAFAR IQBAL Chaudhry's post 02/02/2024

ڈیرہ پل والا
ظفر اقبال چوھدری
چوھدری وقاص جٹ
اور دوست احباب الیکشن کمپین کرتے ہوئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Jatri Khona
Sheikhupura