Tariq Fragrance

Tariq Fragrance

Share

🌼Delivery available for all over Pakistan 🌼
🔸0303-4040555🔸

11/03/2026

🌺❤️عود کشمیری❤️🌺
عود کشمیری عطر کچھ دنوں سے مارکیٹ میں نہیں ملتا تھا۔۔
اب نیو کشمیری عود آگئی ہے جس کو لوگ کافی پسند کرتے ہیں
عود کے شوقین افراد کیلئے یہ زبردست خوشبو ہے ۔۔۔
کشمیری عود مدہم سی خوشبو ہے
جو لوگ ہلکی خوشبو استعمال کرتے ہیں
ان کے لیئے یہ سب سے زیادہ اچھی خوشبو ہیں۔۔ ۔۔
جس کسی کو چاہیئے وہ واٹسپ پر میسج کریں۔
🌺طارق فریگرینس 🌺
03034040555

10/03/2026

🌺💢 اربا پورا 💢🌺
اربا پورا کو 2019 میں لانچ کیا گیا تھا اب تک بہترین پرفامنس کے ساتھ ٹاپ خوشبووں میں ہے
"اربا پورا" اٹالین لفظ ہے جس کا اردو میں ترجمہ "خوشبو دار گھاس" ہے جو پرفیوم کے بیس نوٹس "عنبر" کی ترجمانی کرتا ہے. عنبر بذات خود کوئی نوٹس نہیں بلکہ مختلف نوٹس کو ملا کر اس کا نوٹس تیار کیا جاتا ہے اور ہر پرفیوم میں بنیادی یہ مختلف ہوتا ہے. اربا پورا میں یہ بنیادی نوٹس کو برقرار رکھ کر ذرا گراسی یعنی گرین نوٹس کی شکل میں ہے.
نوٹس اور خوشبو کی بات کریں تو ابتدا سے ہی بڑی متاثر کن مہک ہے ابتدائی نوٹس برگاموٹ کی ہلکی سی ترش نوٹس کے ساتھ فروٹی نوٹس کی مٹھاس کے ساتھ شروع ہوتے ہیں، درمیان میں صرف فروٹی سویٹ نوٹس ملیں گے اور آخر میں وائٹ مسک اور ونیلا کی میٹھی، پاؤڈری اور فلورل نوٹس کے ساتھ عنبر کی خوبصورت آمیزش.
خوشبو مدھم اور فریش کیٹیگری کی ہے بڑی ہی عمدہ اور میٹھی سی خوشبو ہے، گرمیوں کیلئے بہترین ہے اور خاص بات خواتین بھی استعمال کر سکتی ہیں بلکہ کسی قدر لیڈیز کے مخصوص انداز کی خوشبو
ہے.
قیمت 12ml... 1800
آرڈر کیلئے ان-باکس یا واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے
03034040555
طارق فریگرینس نام ہے اعتماد کا

25/11/2025

🎀ایونٹس کریڈ. J عطر /پرفیوم
💖مِھِک کی دنیاکا " سلیکٹڈ " تحفہ
💫آپ کیوں بتائیں کہ میں نےخوشبولگائ ھے
🎊خوشبوخودبولےکہ...... میں ھوں
🎓دینی قیادت"سیاسی شخصیات سب کے لیے اچھا
⭐صبح لگائیں دن بھر مہکتے رہ جائیں
👈نوٹ
ہمارے پیج کو فالو کرے اور آگے شیئر کریں ۔
جس کسی کو چاہیے وہ واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03034040555

20/09/2025

🌹عجوبہ اوریجنل🌹
ہائی کوالٹی اوریجنل خوشبو طارق فریگرینس
♦️عجوبہ یہ ایک ا یسی خوشبو ہے جو سر میں درد نہیں کرتی
اور ہر عمر کے لوگ اس کو استعمال کرسکتے ہیں ۔۔۔
♦️ اس خوشبو میں کمال یہ ہے کہ یہ ہلکی خوشبو دیتی ہے اور زیادہ ٹائم گزارتی ہے ۔۔۔
یہ پٹھانوں کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خوشبو ہے.
اگر کوئی بندہ مجھ سے پوچھے اپنی پسند کی خوشبو بتائیں
تو یہ عجوبہ میری پسند کی ٹاپ خوشبو ہے
اس کی خوشبو کو وہی لوگ سمجھتے ہیں جس نے بہت سارے عطر استعمال کئے ہوں
عجوبہ کے شوقین افراد رابطہ کریں۔۔۔۔
جس کسی کو چاہیئے وہ واٹسپ پر میسج کریں
طارق فریگرنس
Whtsapp
03034040555

25/11/2024

✨احساس العربیہ اعلیٰ ✨ .
💫لوگ کہتے ہیں کہ کوئی ایسا عطر چاہیے جس کی خوشبو ایسی ہو کہ لوگ پوچھتے پھریں کہ کونسا عطر لگا رکھا ہے اور خریدا کہاں سے ہے۔۔۔❤️
ہم لائے ایک ایسا ہی عطر جس کی خوشبو پوری جگہ پر پھیل جائے اور گھر کو مہکا دے ،روح کو سکون بخشے اور ذہن کو ترو تازہ کرے اور دے ہوا کا ایسا جھونکا جو دور تک پھیل جائے۔۔۔❤️
یہ صرف وہی لوگ بتائیں گے جو استعمال کر رہے ہیں❤️
باقی جو نہیں استعمال کرتے وہ ایک بار لگا کر دیکھیں۔۔۔
میٹھی خوشبو پسند کرنے والے احباب کے لیے انمول تحفہ ❤️
نہایت ہی اچھی اور میٹھی خوشبو ۔
🔹احساس العربیہ 🔹
آج کل سب سے زیادہ پسند کی جانے والی خوشبو ہے جو سخت گرمی میں بھی بہت زیادہ لانگ کاسٹنگ دیںتی ہے ۔۔
♦️ عطر کی دنیا میں بہت کمال کی نوٹس والی خوشبو ہے۔۔۔
میٹھی اور عنبر نوٹس اور سپائیسی ٹائپ کی بہت بہتر ین خوشبو ہے.
🌹تیز گرمی میں زیادہ شکایت ہوتی کہ ایسی خوشبو ہو جو دن گزار دے تو ان کے لیئے بہت ہی بہترین خوشبو ہے ۔
🌹جس کسی کو عریبک خوشبو پسند ہو و ایک دفعہ ضرور استعمال کریں.
آل پاکستان میں ہوم ڈلیوری کی سہولت مجود ہے 03034040555
تو دیر کس بات کی ابھی ہمارے نیچے دیے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں اور اپنا ارڈر بک کروائیں بہت شکریہ جی جزاک اللہ
🪻طارق فریگرینس🪻
03034040555

24/11/2024

🌹*درویش عطر*🌹
🩷🩷🩷
ہم جس سے مُحبت کرتے ھیں
اُسکی خوشبو سے کچھ بھی موازنہ نہیں کر سکتا
چاھے پورے فرانس کو نچوڑ کے ایک عطر کی شیشی میں بھر دیا جائے

♥️❤️❤️
🥀
🪻یہ وہ خوشبو ہے جسکے شوقین ہر موسم میں بڑھ جاتے ہے۔
🌹🌹درویش 🌹🌹۔
بعض خوشبوئیں ایسی کامن ہوتی ہیں جو ہر دل میں اتر جائے والی ہوتی ہیں
انہی میں سے ایک سر فہرست ہر موسم ہر عمر ہر طبقہ میں یکساں مقبول 🌹درویش🌹 عطر ہے جس کو ایک دفعہ استعمال کرنے سے یہ نہ صرف آپ کی کولیکشن کا حصہ بنے گی بلکہ لوگ پوچھنے پر مجبور ہو جائیں گے کونسی خوشبو لگائی ہے منفرد نوٹس۔🌹🌹
جس کسی نے لینا ہے وہ واٹس ایپ پر میسج کریں
مناسب قیمت بازار سے بارعایت .
♦️ اپکو یہ (درویش) خوشبو مل جائیگی
طارق فریگرینس
03034040555

23/11/2024

🌷🪻ڈیوڈ بیکام🪻🌷
♦️ یہ ایک بہترین خوشبو ہے، جو خاص کر جوانوں کیلئے
ایک بہترین اور انمول خوشبو ہے
جسکی پھیلاو کے ساتھ ساتھ لانگ لاسٹنگ بھی زیادہ ہے ۔۔۔۔
دماغ کو تر و تازہ رکھتی ہے
۔۔ دوسرے لوگوں کو بھی اچھی لگتی ہے ۔۔۔
اور قیمت بھی مناسب ہے جس کسی کو چاہیئے وہ واٹسپ پر میسج کریں.
طارق فریگرینس
03034040555

16/11/2024

🌷بقارات روج اصل 🌷
Baccarat Rouge
بہت ہی عمدہ میٹھی اور مدھم خوشبو ہے
🔹 ٹاپ نوٹس میں
زعفران، چمبیلی
🔹درمیانی نوٹس میں
امبر ووڈ
اور ووڈی عنبریورم سپایسی فلورل نوٹس پر مشتمل یہ عطر مزے دار چیز ہے۔
یہ خوشبو بہت زبردست اور سب خوشبوؤں سے ذرا ہٹ کرمنفرد قسم کی ہے
یہ استعمال کرنے کے بعد آپ کو منفرد قسم کا احساس ہوگا اس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے اس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس کو ہر مزاج کے لوگ استعمال کرسکتے ہیں اور کافی دیر تک ٹکتی ہے لاسٹنگ کا جواب ہی نہیں کمال کی لاسٹنگ ہے.
آپ لاسٹنگ کی تعریف ضرور کریں گے.
#بکارات روج !
پاکستان میں کافی مشہور عطر ہے۔ اس کی مختلف برانڈز نے کاپیاں بھی بنا رکھی ہیں۔
بکارات مختلف کمپنیاں تیار کرتی ہیں۔ لیکن جو مزہ *سرتی Surrati* نے کروایا ہے۔ دوسری کمپنیوں میں خال خال ملتا ہے۔ بعض دوکانداروں نے تو اسے اپنے ٹاپ آئٹمز میں رکھا ہوا ہے.
بقارات کی اوریجنل پرفیوم 1لاکھ سے مہنگی ہے۔۔۔
جس کسی کو چاہیئے وہ واٹسپ پر میسج کریں
پورے پاکستان میں ہوم ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے.
اعتماد کا نام
طارق فریگرینس
وٹس ایپ پر میسج کریں
03034040555

15/11/2024

🪻 بقارات عربی اصل🪻
🌷خوشبو کی دنیا میں ایک شاہکار 🌿

"یہ خوشبو وہ چیز ہے جو نہ صرف آپ کی موجودگی کو محسوس کرواتی ہے بلکہ آپ کی شخصیت کا عکس بھی پیش کرتی ہے۔
بقارات عربی– وہ عطر جو روایتی اسلامی خوشبوؤں اور جدید دور کے معیار کا بہترین امتزاج ہے!"

✨ خاص اوصاف ✨
💎 دیرپا خوشبو: ایسی خوشبو جو گھنٹوں تک برقرار رہے، ہر لمحے کو یادگار بنائے!
💎 قدرتی اجزاء: بقارات خالص قدرتی اجزاء سے تیار کیا گیا ہے، جو نہ صرف ماحول دوست ہے بلکہ آپ کی جلد کے لیے بھی محفوظ ہے۔
💎 منفرد امتزاج: اسلامی روایات کے مطابق تیار کردہ، بقارات کی خوشبو آپ کو روحانی اور جسمانی تازگی کا احساس دیتی ہے۔
💎 ہر موقع کے لیے موزوں: روزمرہ کی زندگی ہو یا کوئی خاص موقع، بقارات ہر لمحے کے لیے بہترین انتخاب ہے!

🌸 اسلامی خوشبو کی روایت کو زندہ کریں 🌸
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "خوشبو مرد کو نہ رد کی جائے" (سنن ترمذی: 2789)۔
بقارات نہ صرف خوشبو ہے، بلکہ یہ سنت نبوی ﷺ کی پیروی کا ایک ذریعہ بھی ہے۔

🌿 آج ہی آزمائیں اور اپنی شخصیت کو خوشبو سے نکھاریں! 🌿

بقارات عربی– ایک خوشبو جو آپ کو نہ بھولنے والا تجربہ دے گی!
🔗 آرڈر کریں ابھی!
وٹس ایپ پر میسج کریں
طارق فریگرینس
03034040555

14/11/2024

🌹اصیل اوریجنل🌹
🌹ہائی کوالٹی عطر 🌹
💫طارق فریگرینس
♦️ خواتین اور مردوں کے لیے ایک مشرقی عربی خوشبو ہے۔ خوشبو میں عود، طائف کا گلاب، بخور، کستوری، صندل اور نایاب اجزاء شامل ہیں۔
الکحل سے پاک عطر۔
دیرپا رہنے والا
♦️ اصیل ایک خوشبو ہے جو خالصیت اور سادگی کے جذبہ کو ظاہر کرتا ہے۔ 🍃✨
یہ عطر تازہ ترین اوپری نوٹس کے ساتھ کھلتا ہے جو پرسکونی کا احساس پیدا کرتے ہیں۔ دل کے نوٹس آہنگ پریوں اور لکڑی کی ترتیب کے ملن سے بنتے ہیں، جس سے ایک قدرتی شانداری کا ماحول پیدا ہوتا ہے
اصیل خوشبو ایسے ہے جیسے تازہ ہوائیں کا سانس لینا، سادگی میں پائی جانے والی خوبصورتی کی یاد دلاتا ہے۔ یہ وہ خوشبو ہے جو آپ کو اصولوں کی بنیادوں پر واپس لے آتا ہے، جہاں خالصیت کا اختیار ہے۔

چاہئے آپ روزمرہ لگانے کے لئے ایک خوشبو تلاش کر رہے ہیں یا اک سکون کے پل کے لئے، اصیل زندگی کی سادگی اور خالصیت کی خوشبو کا نام ہے۔
خریدنے کے لیے وٹس ایپ نمبر پر میسج کریں
03034040555
طارق فریگرینس
03034040555

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Mandi Faiz Abad
Sheikhupura
39470