Hafiz Abdul Mujeeb jui

Hafiz Abdul Mujeeb jui

Share

Social Worker of Jui 🏁❤️❤️❤️🏁

15/10/2023

ماشاءاللہ تازہ ترین 🇪🇭🏁 ⁦❤️⁩

13/10/2023

*تاریخ میں لکھا جائے گا*
*فلسطین کے بچوں کو شہید کیا جارہا تھا*
*اور ہمارے لوگ میچ دیکھنے میں مصروف تھے 😭*
*شاید کرکٹ پر پوسٹ کرنے والوں کو شرم آ جائے*اور جب بھی دنیا میں مسلمانوں پر مشکل وقت آتا ہےتولوگ علماء پر بھونکتے ہیں کہ مولویوں نے کیا ۔کیاہے ارے بدبختو کب شعور آئے گا تمہیں

13/10/2023

آج آپ قائدمحترم کے حکم پر نکلنے کیلئے تیار ہیں ؟؟
👇
👈 👉

08/10/2023

آہ قربان مرشد جی♥️♥️

07/10/2023

آج کے تازہ ترین فوٹو الحمد للّٰه _____ ♥️ 🫶
جےیوآئی کے مرکزی رہنماء و ترجمان پی ڈی ایم سینیٹر حافظ حمداللہ صاحب صحت یاب ہوگئے ہے
آج کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے

29/09/2023

چلےگائز
آنکھیں %90 بند کر کے دیکھیں ۔🤪

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Shikarpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Deenpur
Shikarpur
78100