General knowledge MCQs
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from General knowledge MCQs, Health/Beauty, Shikarpur.
جارج اسٹیفن دنیا کی سب سے پہلی ریل گاڑی کا موجد تھا اس نے اپنا نام لکھنا 17 سال کی عمر میں سیکھا تھا😲
دجال دنیا میں کتنے دن اہے گا
A. 10 دن
B. ایک مہینا
C. 40دن
D. ایک سال
دنیا میں سب سے پہلے مہندی کا استعمال کس نے کیا
جواب ۔۔۔۔۔۔
تربوز 🍈 سبزی ہے یا پھل؟؟؟
دنیا کی خالص ترین زبان کونسی ہے جس مین ایک بھی لفظ دوسری زبان کا نھی ہے۔
A. اردو
B. انگلش
C. عربی
D. فارسی
سب سے کم دودھ دینے والا جانور ہے
A. ہاتھی
B. بلی
C. اونٹ
D. لومڑی
وہ کونسا ملک ہے جسے اب تک نا تو پاکستان نے تسلیم اور ناہی اسنے پاکستان کو۔
A. ھندستان
B. اسرائیل
C. جپان
D. جنوبی آفریقہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shikarpur
