IsLamic PosTs

IsLamic PosTs

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IsLamic PosTs, Health/Beauty, sindh, Shikarpur.

05/04/2024

آج مرشد کے دیوانے ہر جگہ
🌹مرشد مرشد🌹
کریں گے
آج مرشد مرشد کرنے کا اپنا ہی مزا ہوگا

11/03/2024

کُتّوں کے بُھونکنے سے پہلے ہی اعلان ہوگیا تھا
رَّضِیَ اللہُ عَنْہُمْ وَرَضُوۡا عَنْہُ
🌹ہر صحابی نبی
جنتی جنتی🌹

24/02/2024

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ*
کیسے ہیں آپ....؟؟؟
کل شب برأت ہے
کل ہم سب کے نامہ اعمال اس خدا قہاروجبار کی بارگاہ میں پیش ہوں گے.....
ہمیں نہیں معلوم کہ ہمارے نامہ اعمال کا حال کیا ہوگا....کتنی نیکیاں ہیں...کتنے گناہ ہیں....
یقینا گناہ زیادہ ہوگیں
مجھے نہیں معلوم کہ میں نے کب کس کا دل دُکھایا......
*اگر میری طرف سے کسی کی کوئی دل آزاری,تکلیف یا حق تلفی کی ہوتو معاف فرمادیں*
برائے مدینہ معاف کردیں
العارض محمد بلال عطاری

09/01/2024

مرشد ❤️

ولئ کامل امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کو اللہ پاک درازئ عمر بالخیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

09/01/2024

*فرمانِ امیر اہلسنت ✍️*

*"بعض اوقات ایک گناہ "کئی گناہ" کرواتا ہے۔"*

(30 ذوالقعدہ 1441ھ)
IsLamic PosTs Follow This Page

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Shikarpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Address


Sindh
Shikarpur
SINDH