Buttar lovrs

Buttar lovrs

Share

پھر جو اپنے ظلم کے بعد توبہ کر لے اور اصلاح کرے تو یقینا اللہ اس کی توبہ قبول کرے گا۔ بے شک اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔
#القرآن

25/03/2026

آپ کا اعتماد ہمارا معیار

24/03/2026

*::: اطلاع فوتیدگی :::*

نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کاشف اشفاق (ZS TRAVELS) والے کا بھانجا روحان احمد رضائے الٰہی سے وفات پا گیا ہے۔

نمازِ جنازہ آج بروز منگل، مورخہ 24 مارچ صبح 11:00 بجے ان کے آبائی گاؤں شتاپ گڑھ میں ادا کی جائے گی۔

تمام احباب سے گزارش ہے کہ نمازِ جنازہ میں شرکت فرما کر ثوابِ دارین حاصل کریں۔

رابطہ: 03137931007

23/03/2026

With Muzammil Hashmi – I'm on a streak! I've been a top fan for 18 months in a row. 🎉

23/03/2026

کلین بٹر ✨
صاف گاؤں، خوبصورت ماحول
یہی ہے ہمارا کمال

آؤ مل کر عہد کریں
اپنے گاؤں کو صاف کریں



#مظہرگجر

23/03/2026

نہ ایرانی نہ افغانی نہ امریکی نہ عربی اور نہ ہندوستانی پاکستان میں رہنا ہے تو پاکستانی بن کررہنا ہوگا.
جس کو کوئ ملک زیادہ پیارہ ہے تو وہ وہاں چلا جائے
پاکستان زندہ باد
پاکستان میں کوئی انتشار نہیں محب وطن اپنے ملک سے محبت کرتے سب سے پہلے اسلام اور پاکستان کو اول رکھتے... ملک کے خلاف نہ بولتے نہ کسی کو بولنے دیتے ہم ہیں پاکستانی ہمارا ہے پاکستان پر امن احتجاج ہر کسی کا حق مگر انتشار پھیلانا ملک کو کمزور کرنا کسی شہری کو کوئی حق نہیں ✊🇵🇰❤️


مظہر گجر

Photos from Buttar lovrs's post 21/03/2026

عید کی خوشیاں اپنوں کے ساتھ ہی خوبصورت لگتی ہیں 🌙✨
اللہ پاک سب کے گھروں کو خوشیوں، محبتوں اور آسانیوں سے بھر دے 🤲

عید مبارک
اپنوں کے سنگ ہر لمحہ قیمتی بنائیں ❤️

مظہر گجر

20/03/2026

🌙 عید مبارک 🌙
میرے تمام پردیسی بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالفطر مبارک ہو 🤲
اللہ پاک آپ کو اپنے پیاروں سے جلد ملا دے،
آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور ہر لمحہ خوشیوں سے بھر دے… ✨

آپ کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی ہے 💔

✍️ مظہر گجر

06/03/2026

⚽ FOOTBALL ONE DAY TOURNAMENT ALERT ⚽

📅 Date: 7-3-2026
📆 Day: Saturday Night
⏰ Time: 8:00 PM

📍 Venue: Eidgah Ground Buttar, Sialkot

تمام فٹبال شائقین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں اور زبردست مقابلوں سے لطف اندوز ہوں۔ ⚽🔥

04/03/2026

ماشاءاللہ 🌙✨

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں گاؤں بٹر میں
ڈھوڈی برادران کی طرف سے صرف 5 روپے میں روٹی کی فراہمی ایک عظیم خدمت ہے۔

اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اس میں حصہ لینے والے تمام افراد کے رزق، عزت اور برکت میں اضافہ فرمائے۔ آمین 🤲

یہی ہے اصل خدمتِ خلق…
جہاں ضرورت مند کی عزت بھی قائم رہے اور اس کا چولہا بھی جلتا رہے۔

04/03/2026

الحمدللہ 🌿

میں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔
پلرز کی بھرتی الحمدللہ مکمل ہو چکی ہے۔

اللہ پاک تمام تعاون کرنے والوں، خصوصاً کے جذبۂ خیر کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور اسے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین 🤲

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sialkot