Skin Care with Dr_Samir
Treatment of Skin with 100% Pure Natural Organic and Scientific Fruit Products
🌾🌾(خوبصورتی حاصل کرنے کیلئے )۔ 🌾🌾 خواتین کے مساںل میں سے یہ بھی ایک بہت بڑا مسلہ ہے کہ ان کا چہرہ خوبصورت نہیں ہوتا جس کی وجہ سے لوگ ان کو پسند نہیں کرتے اور ان کی شادیاں نہیں ہوتی اگر آپ کا چہرہ بدنما ہے داغ دھبے کیل چھائیاں کسی زخم یا جلنے کے نشان ہیں۔ تو اس آیت کو اکیس مرتبہ پانی پر دم کر کے صبح وشام چہرے پر ملیں یا وہ کر یم جو آپ چہرے پر لگاتی ہیں اس پر اس آیت کو پڑھ کر دم کریں اور صبحِ وشام یہ کریم چہرے پر لگائیں اور یہی آیت 21 مرتبہ اول اخر 5 مرتبہ درود پڑھ کرپانی پر دم کرکے صبح وشام یہ پانی پیں۔ اس عمل کو لگاتار 21 روز تک کریں انشاء اللہ چہرہ خوبصورت ہو جائے گا اور عجیب طرح کی کشش پیدا ہو گی۔
آیت مبارکہ یہ ہے۔
وَإِذَا بَطَشْتُم بَطَشْتُمْ جَبَّارِينَ
نماز کی پابندی کرے اور ہر روز رات کو سونے سے پہلے 313 مرتبہ یا 500 پانچ سو بار درود شریف پڑھ کر سوئے عمل سے پہلے 51 روپے اپنا صدقہ سر سے وار کے کسی غریب کو دے دیں
04/08/2021
Love nature toner for open pores
💢👈بچوں کے امراض اور گھریلو ٹوٹکے💯
👈💢بچوں کو دست یا اسہال کی صورت میں سونٹھ اور سونف ہم وزن لے کر سفوف بنا لیں اور ایک کپ پانی میں ایک چمچ ڈال کر پکائیں جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر کسی بوتل میں محفوظ کر لیں ایک چائے کا چمچ یہ بچے کو پلا دیں ان شاءاللہ دست رک جائیں گے
بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا
1 ⬅بچوں کو تل کے لڈو بنا کر دیں
2 ⬅اگر بچے کو ایک ہفتے تک دو چھوہارے کھلا دیں تو بچے کا بستر پر پیشاب کرنا رک جائے گا
3⬅جامن کی گٹھلی کا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ صبح پانی کے ساتھ دیں
⬅بچوں کا سوکھا پن اور کمزوری
⬅بچوں کو دودھ دیں
⬅بچوں کو سنگترے کا جوس دیں اس سے بچے کی جسمانی کمزوری دور ہو گی
⬅بچوں کو کیلے کھلائیں
⬅بچوں کو آلو ابال کر دیں
⬅بچوں کو ساگودانہ کی کھیر بنا کر دیں
⬅بچوں کے دانت دہر سے نکلنا
اگر بچے کے دانت دہر سے نکل رہے ہیں تو ٹماٹر کا جوس پلائیں دانت جلدی نکلے گے💯
⬅بچوں کو قبض کی شکایت
اگر بچوں کو قبض کی شکایت ہو تو ایک چمچ انگور کا رس پلائیں تو قبض دور ہو جائے گی💯
⬅پیٹ کے کیڑے
بچوں کو اگر پیٹ میں کیڑے ہیں تو ان کو روزانہ دو اخروٹ کھلائیں پیٹ کے کیڑے مر جائیں گے💯
⬅بچے کی مقعد پر ہینگ کو پانی میں گھول کر روئی کی مدد سے لگائیں
⬅بچوں کا پیٹ پھولنا
اگر بچے کا پیٹ پھول جائے تو رات کو تھوڑی سی سونف لے کر پانی میں بھگودیں صبح پانی نتھار کر اس پانی کا ایک چمچ دودھ میں ملا کر دیں💯
یا
💢ادرک کا رس شہد میں ملا کر بچوں کو چٹائیں
⬅بچوں کا مٹی کھانا
اگر بچے مٹی کھاتے ہیں تو بچے کو کیلا اور شہد ملا کر کھلائیں وہ مٹی کھانا چھوڑ دیں گے 💯
⬅بچوں کا دودھ باہر نکالنا
اگر بچے دودھ پینے کے بعد دودھ باہر نکال دیں تو ان کو ادرک کے رس میں شہد ملا کر چٹائیں💯
⬅چھوٹے بچوں کو کھانسی
کھانسی کی صورت میں انڈے کی زردی میں شہد ملا کر چٹائیں
چھوٹی الائچی پیس کر اس کا سفوف بنا کر دیں
ادرک کا رس شہد میں ملا کر کھلائیں کھانسی کا خاتمہ ہو گا 💯
⬅💐 پوسٹ خوب شئیر کیجئے تاکہ آپ کی وجہ سے کسی بچے کی صحت ٹھیک ہو جائے اور آپ دعاؤں کے مستحق ہو جائیں 💐⭐
💢Very Important Note💢
آپکی ہر طرح کی *Problem* کا حل
مثلاً
🔸آپکی *Skin Rough* ہے۔
🔸آپکی *Skin* پہ داغ دئبے ہیں۔
🔸آپکے چہرے کی رنگت *Dull* ہے۔
🔸آپکی آنکھوں کے نیچے *Dark* *Circle* ہیں۔۔
🔸آپکی چہرے پہ چھائیاں ہیں۔۔
🔸آپ *Blackhead* کی *Problem* سے دوچار ہیں۔
🔸آپکی *Skin* بہت *Sensitive* ہے۔
🔸آپ کی *Skin* بہت *Dry* ہے بہت *OilY* ہے۔
🔸آپ کے چہرے یا جسم پہ جلنے کے نشان ہے۔
🔸آپکے Hair بہت Rough ہیں۔
🔸بہت اترتے ہیں۔
🔸اپکے Hair جڑ سے ٹوٹتے ہیں یا Tips سے۔
🔸اپکے Hair Color کرنے کی وجہ سے خراب ہو چکے ہیں۔
🔸 آپکے ہاتھوں کی *Skin* بہت Dull ہے۔
🔸 ہاتھ زیادہ کام کاج کی وجہ سے خراب ہو گئے ہیں
🔸آپ کا وزن بڑھ گیا ہے؟
🔸آپ کا پیٹ باہر نکل آیا ہے
🔸آپ کا چھوٹا بچہ کمزور ہے
🔸آپ کا چھوٹا بچہ کچھ کھاتا پیتا نہیں ہے
🔸آپ کا معدہ کمزور ہوگیا ہے
🔸 آپ غلط اور کیمیکل والے فیشل کرکے تنگ آگئے ہیں
👈 💢آپ اپنے *Problem* کو comment or message
کے ذریعے بتا سکتے ہیں۔۔
آپ اپنی خراب Skin والی جگہ کی تصویر send کر سکتے تا کہ آپکو *Proper Solution* مل سکے۔۔
شکریہ۔۔❤❤💐
➡Inbox for more details🍒💐
28/07/2021
💢چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے
مرد وخواتین چہرے کے داغ دھبوں کے لئیے
🍊مالٹے کے چھلکے تھوڑے سے دودھ میں بھگو دیں
چند گھنٹے بعد چھلکوں کو اسی دودھ میں پیس کر باریک کر لیں
اب اسے ابٹن کی طرح استعمال کریں،، داغ، دھبے صاف ہو جائیںگے اور جلد بھی نکھر جائے گی💐💯🍊
28/07/2021
👈💢تھائیرائیڈ سے موٹاپا اور چہرے پر بال نکلنا شروع ہو جاتے ہیں اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا کیا علاج بتاتے ہیں؟
💢انسانی جسم کو قدرت نے ایک خاص نظام کے تحت بنایا ہے، جسم کے کچھ حصے آزادانہ کام کرتے ہیں اور کچھ حصے دیگر مسلز اور شریانوں کے ماتحت ایک دوسرے میں ضم ہو کر کام کرتے ہیں۔ جو حصے خود سے کام کرتے ہیں وہ یقیناً بہت اہم سمجھے جاتے ہیں، کیونکہ کہیں بھی مسائل پیدا ہوں گے، وہ حصہ کام روک دے گا یا حد سے زیادہ تکلیف کو بڑھا دے گا۔
خواتین میں آج کل تھائیرائیڈ کا مرض بڑھتا جا رہا ہے، جس کی ابتدائی طور پر علامات نہ معلوم ہونے کے سبب ہم مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔
💢بالغ خواتین:
بالغ خواتین میں، تھائیرائیڈ کی وجہ سے 10 میں سے 3 خواتین میں بانجھ کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ اگر آپ حاملہ ہیں اور آپ کو یہ بیماری بھی ہے تو یہ ایک ممکنہ خدشہ ہوتا ہے کہ حمل کے اندر بچے کی موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ 13 فیصد سے زیادہ حاملہ خواتین ہائی پو تھائیرائیڈز ازم میں مبتلا ہیں۔
💢تھائیرائیڈ گلینڈز:
مشہور کینیڈین ڈاکٹر ایمائیلی ہاوورڈ کہتی ہیں کہ: ہمارے گلے میں تھائیرائیڈ گلینڈز ہوتے ہیں جو ایسے مخصوص قسم کے ہارمون تیار کرتے ہیں جو غذا سے حاصل ہونے والی توانائی کو جسم میں دیگر کاموں میں مصروف رکھنے کا کام کرتے ہیں۔ اس کا خارج کردہ ہارمون جسم کے تمام خلیوں کو توانائی دینے میں مدد دیتا ہے۔ہمارا جسم آئیوڈین کے ذریعے تھائیرائیڈ ہارمون بناتے ہیں اور اگر آئیوڈین کی کمی ہوجائے تو تھائیرائیڈ گلینڈ میں سوزش آجاتی ہے۔
💢تھائیرائیڈ کی علامات:
• اس کی سب سے عام علامت یہ ہے کہ گلے میں سوجن ہونے لگتی ہے اور وہ باقاعدہ الگ سے دکھنے لگتی ہے یہ سب سے عام علامت ہے مگر اس کی فوری تشخیص نہیں ہو پاتی ہے۔
• وزن تیزی سے بڑھنے لگتا ہے۔
• سانس لینے میں تکلیف ہونے لگتی ہے اور متواتر یہ تکلیف بڑھتی رہتی ہے۔
• خواتین میں حمل کےمسائل ہوجاتے ہیں اور بعض مرتبہ اس سے بانجھ پن بھی ہو جاتا ہے۔
• سردی زیادہ لگنے لگتی ہے۔
• مسلز میں تکلیف مستقل ہونے لگتی ہے۔
• آنکھیں موٹی ہو جاتی ہیں، ایسا لگتا ہے جیسے کہ باہر نکل آئیں گی ان میں درد کی شکایت ہوتی ہے، بینائی متاثر ہوتی ہے۔
• نوعمر بچیوں کا قد نہ بڑھنا بھی اس کی ایک خاموش علامت ہے۔
آئیوڈین کی کمی کی وجہ سے ہمارے ہاتھ ٹھنڈے رہنے لگتے ہیں۔
• آواز بدلتی ہوئی اور گونجتی ہوئی محسوس ہونے لگتی ہے۔
• ڈاکٹر امائیلی کہتی ہیں کہ: '' '' تھائیرائیڈ کے مرض کی وجہ سے اب خواتین میں چہرے پر بال نکلنے کے مسائل بڑھ گئے ہیں کیونکہ اس سے ان کا ایک خاص ہارمونز ٹیسٹیرون اور پروجیسٹیرون متاثر ہوتے ہیں، یوں جسم اور چہرے پر زیادہ بال نکل آتے ہیں۔
💢تھائیرائیڈ کی وجوہات:
• اس کی عام وجہ تو جسم میں آئیوڈین کی کمی ہے۔
• ڈپریشن اور ذہنی تناؤ بھی اس مرض کو بڑھاتے ہیں۔
• شوگر، بلڈ پریشر کی بیماری بھی اس کی وجہ بنتی ہے۔
💢گھریلو ٹپ:
• سونف کی چائے کثرت سے استعمال کریں، السی کے بیج کو پیس کر دودھ کے ساتھ استعمال کریں، وزن کم کرنے والی غذائیں کھائیں، دہی کا استعمال بڑھا دیں، تخم بالنگا زیادہ کھائیں، ثابت دھنیے کا مشروب پیئیں۔
💢تھائیرائیگزن:
ایک ہارمون، تھائی راکسن (Thyroxine) کے ذریعے کنٹرول ہوتے ہیں، جو ہمارے گلے کے سامنے موجود ایک غدود، تھائی رائیڈگلینڈ میں تیار ہوتا ہے۔
💢کم ہارمونز بننا:
اگر کسی وجہ سے اس غدود کے افعال میں کوئی کمی آجائے،تو ہارمون کم مقدار میں بنتا ہے، جس کے اثرات پھر پورے جسم پر مرتب ہوتے ہیں۔
💢ناریل کا تیل:
ایسے میں اگر آپ صرف ناریل کے تیل میں پکے ہوئے کھانے کھائیں تو یہ آپ کے لئے بہت مناسب سمجھے جاتے ہیں۔
27/07/2021
Now you can get glowing fair complexion, eat healthy food, get healthy skin drink natural juice 💐💐🍅🍑🍊🍋🍇🍎
Follow the table below and and make your skin glow 🍎
For skin tone ❤
23/06/2021
السلام علیکم.. کیسے ہیں آپ سب. اللہ پاک آپ سب کو صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں رکھے آمین.
اگر آپ کو اپنی سکن کے متعلق کچھ پوچھنا ہے یا سکن کا کوئی مسئلہ ہے
جیسے کہ
spots
circles
skin⁰
skin
اگر آپ کہ بالوں کا کوئی مسئلہ ہے
جیسے کہ
اگر آپ کہ ھاتھ پاؤں یا جسم کہ باقی حصوں کا کوئی مسئلہ ہے
جیسے کہ
hand feet
neck
under arms
issue
scrub
تو ابھی inbox کرے ہم آپ کو آپ کی age اور skin type کے مطابق مسلے کا حل بتایئں گے
Try it out 100% Natural Ingredients
Give your skin a fresh and smoothness
Removes your dead cells and gives your skin a new life and remove your dark spots ❤🌹
30/05/2021
👉🏻🤔کیا آپ جانتے ہیں کہ انسانی رنگ کالا یا گورا کیسے ہوتا ہے۔😮😦😦؟؟؟
اس کا بنیادی جز ہے میلانن۔۔😐
میلانن کیا ہے اور کیا اسکو کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے۔۔
جی ہاں☺😊😀میلانن کی زیادتی رنگ کو کالا کرتی ہے اور کم ہو جاۓتو رنگ صاف دکھتا ہے۔۔۔
مگر یہ کیا کیسے جاۓ😔😌😞
ہم لائے ہیں ☺ ایک جدید ٹیکنالوجی پہ مشتمل ایسی ایجاد جس نے بیوٹی ورلڈ میں ایک اپنی الگ اہم جگہ بنا لی ہے۔۔تمام لیبارٹریز سے ٹیسٹ شدہ اور کلٸیر نس سرٹیفکیٹ رکھنے والا *THE NOVAGE BRIGHt SUBLIME SET*جس میں Patented multi bright technology موجود ہے جو کہ میلانن کی پروڈکشن کو ڈاٸر یکٹلی ٹارگٹ کرتی ہے اور اسکی بننے کی مقدار کو کم کر کے اندر سے ہی رنگ صاف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بنا جلد کو جلاۓ یا نقصان پہنچاۓ۔۔۔اور اسکا *Gardenia plant stem cell extract*
فارمولا collogen کی پروڈکشن کو تیز کرتا ہے
جو نشانات اور رنکلز کی موجودگی کو ختم کرتا ہے۔۔۔
اس زبردست سیٹ میں موجود ہیں پانچ پروڈکٹس۔۔۔جو آپکی سکن کو بہت ہی کمال کا نکھار دیں گی۔ لازمی ایک دفعہ استعمال کریں
30/05/2021
❤😊Now introduced ❤☺
Far more than just guacamole or smashed on toast, did you know the mighty avocado does wonders for your skin and hair? 🥑🙃
Rich in healthy fats and vitamin E, avocados are full of anti-ageing properties, even providing protection against harmful UV rays and free radicals 👊☀️
That’s why our avocado-based products are waiting for you:
🥑 Avocado Hand Cream
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sialkot
