Glamorous Beauty

Glamorous Beauty

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Glamorous Beauty, Beauty, cosmetic & personal care, Pakpura, Sialkot.

Photos from Glamorous Beauty's post 27/06/2022
Photos from Glamorous Beauty's post 20/06/2022

Milk and honey shampoo and conditioner.

یہ پروڈکٹ خاص طور پر روکھے خشک اور کمزور بالوں کے لیے تیار کیا گیا ہے .اس پروڈکٹ میں دودھ اور خالص شہد کا استعمال کیا گیا ہے . دودھ چونکہ پروٹین سے بھر پور ہے جوکہ کہ ہمارے بالوں کی اچھی نشوونما اور ان کو مضبوط کرنے کے لیے انتہائی ضروری ہے .پروٹین بالوں کی جڑوں میں جا کر بالوں کو مضبوط اور توانا کرتی ہے اور گروتھ میں مدد دیتی ہے . بالوں کو سیاہ کر کے ان کو خوبصورتی بخشتی ہے . شہد بالوں میں موجود خشکی سکری کو ختم کرتا ہے اور بالوں میں چمک پیدا کر کے ان کو نرم و نازک بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ...

فائدے. ......


(1)بالوں کا گرنا کم کرتا ہے.

(2)تین ماہ کے لگار تار استعمال سے بال 99% گرنا بند ہو جاتے ہیں.

(3 )بال لمبے ہو جاتے ہیں.

(4 )بال نرم و ناک اور ملائم ہو جاتے ہیں.

(5 )بال سیاہ اور گھنے ہو جاتے ہیں.

(6 )بال مضبوط اور توانا ہو جاتے ہیں.

طریقہ استعمال سب سے پہلے بالوں کو شیمپو کریں پھر conditioner کریں یاد رہے conditionerصرف بالوں کی ٹپس میں ایپلائی کرنا ہے اسکے بعد بالوں کو صاف پانی سے واش کر لیں.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Pakpura
Sialkot