Awareness about Corona Virus
this page is about Corona Virus. a plateform for people to discuss about symptoms and remedies and everything that fight it .
عارضی لاک ڈاٶن سے تنگ آنے والے ایک بار صرف ایک بار میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شعب ابی طالب کی اس تنگ اور دشوار گزار گھاٹی کے 3 سال ضرور یاد کر لیجئے گا۔۔۔۔ جہاں میرے *آقا*ؐ نے اپنے خاندان کے ساتھ سخت ترین تین سال ( معاشی و معاشرتی بائیکاٹ ) کے گزارے۔۔
ان میں شیر خوار بچےبھی تھے۔۔عورتیں بھی اور بزرگ بھی۔۔
بھوک بھی تھی ۔۔۔افلاس بھی اور سماجی ترک تعلق بھی۔۔
عورتیں اور بچے جب بھوک یا گرمی سے روتے تو کفار مکہ قہقہے لگاتے۔۔صحرا کی گرمی بھی ان کے جوش ایمانی کو مانند نہ کرسکی۔۔
ایک ہم ہیں! راشن کا ذخیرہ بھی ہے ، بجلی بھی ، اے سی ، ٹی وی اور انٹرنیٹ کی عیاشی بھی موجود ہے گھروں میں انواع و قسام کے کھانے اور پکوان بنا جا رہے ہیں۔ رشتہ داروں سے فون پر گپ شپ جاری ہے۔۔
یہ لاک ڈاون ہماری بھلائی کے لئے ہے
شعب ابی طالب میرے نبی مہربانؐ کا امتحان تھا!
یہاں صرف غیر ضروری نکلنا منع ہے
شعب ابی طالب مکمل محاصرہ تھا!
اس سے بھی صبر نہ آئے تو " کربلا " کو یاد کر لیجئے گا!
اگر یہ آزمائش ہے تو اللہ سے صبر مانگئے۔۔
اگر یہ عذاب ہے تب بھی میرے رب کا شکر ہے کے اس نے بھوکا پیاسا نہیں مارا صرف جھنجھوڑا ہے!
اشارہ دیا ہے۔۔ آئیں استغفار کریں۔
توبہ کا دروازہ ابھی بھی کھلا ہے!۔
یہ تاریخ اور سیرت نبیؐ کے سچے واقعات ہم مسلمانوں کی عملی زندگی کے لئے ہی مشعلِ راہ ہیں۔
اللّه پاک ہمیں *سیرت النبیؐ* پڑھنے ، سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین۔
آپ کیلئے پیغام
کورونا کا پہلا شکار چین تھا اور اسکے بعد کرونا کا اگلا شکار کوریا بنا ۔ اسکے بعد اس کا شکار ہونے والے ممالک میں (اٹلی، ایران، سپین، امریکہ، فرانس) شامل ہیں ۔
چین میں کرونا جب پہلے پہل آیا تو دوہفتے تک سمجھ ہی نہیں آیا کہ آیا یہ فلُو ہے یا یا کوئی اور بیماری ۔ اور جس وقت یہ وائرس چائنہ میں اپنی تباہی مچا رہا تھا اسوقت باقی دنیا نے سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ ایک عفریت کی طرح پوری دنیا میں پھیل جائے گا ۔
چین کے بعد اس نے کوریا میں اپنے پنجے گاڑھے ۔چین اور کوریا کا باریک بینی سے مطالعہ کرنے کے بعد ایک بات سمجھ میں آتی ہے کہ ان دونوں ممالک میں کرونا پہلے چار سے پانچ ہفتے معمولی تعداد میں رہا اس وجہ سے لاپرواہیاں بھی ہوتیں کیونکہ بظاہر کچھ مشکل نہیں لگ رہا تھا لاک ڈاؤن کا جواز بھی نہیں مل رہا تھا تو کرفیو کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا ۔لیکن پھر جب چھٹے ساتویں ہفتے سے اموات شروع ہوئیں تو ایک دم افراتفری پھیل گئی ۔ اور کرونا کی خطرناک اور ہیبت ناک ٹصویر سامنے آئی ۔
پھر اسکے بعد آٹھویں سے گیارہویں ہفتے میں تباہ کن اموات کا نا رکنے والا سلسلہ جاری ہو جاتا ہے اور اموات کی تعداد خوفناک حد تک زیادہ ہوجاتی ہے ۔
اگلے بارہویں اور تیرھویں ہفتے میں کرونا کا زور ٹوٹنا شروع ہوتا ہے جو پندرہویں سولہویں ہفتے تک جاری رہنے کے بعد ختم ہوجاتا ہے لیکن پھر بھی کہیں نہ کہیں موت رپورٹ ہوتی رہتی ہے ۔
کوریا اور چین میں اس وقت پندرہ سے زیادہ ہفتے گزر گئے ہیں اور حالات نارمل ہورہے ہیں۔ لوگ دوبارہ زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔
اب اٹلی اور سپین میں چودہواں پندرہواں ہفتہ ہے اور کرونا اپنی پوری ہولناکی دکھا کر کم ہورہا ہے اور اموات کی تعداد کم ہونا شروع ہو چکی ہے۔
جبکہ امریکہ اور فرانس میں اسوقت کرونا اپنے انتہائی پیک پر ہے ۔ وہاں نویں دسویں ہفتے کا جان لیوا دور چل رہا ہے۔ حالات انتہائی خراب ہیں اور روزانہ بارہ تیرہ سو متاثرین ہلاک ہو رہے ہیں ۔
اسی طرح اگلے دو ہفتے میں انگلینڈ، اسرائیل ترکی اور انڈیا اپنے خطرناک دور میں داخل ہوجائیں گے ۔
اسی طرح ایک دوہفتوں کے فرق سے باقی ممالک کی بھی یہی صورت حال ہے ۔
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن حقیقت یہی ہے کہ پاکستان اپنے بہترین اقدامات کی وجہ سے اپنے ہمسایہ ملک بھارت کی نسبت بہت بہترین حالت میں ہے ۔ الیکن اگلے دو ہفتے میں خطرناک ہونے جارہا ہے ۔ پاکستان خطرے کی باڈر لائن پر پہنچ چکا ہے اور اب ہر ہفتے مریض بڑھنے کی تعداد ضرب در ضرب ہونے جارہی ہے۔
اس لیے مشورہ ہے خدا کے لیے مزید دو تین ہفتے سخت احتیاط کرلیں تاکہ ہم اپنے بچوں کے ساتھ دوبارہ زندگی کی خوشیاں دیکھ سکیں ورنہ بچا تو دنیا کا جدید ملک امریکہ بھی نہیں ہے جہاں حالات شدید ترین خراب ہیں ۔
بزرگوں کو چاہیے کہ گلیوں محلوں میں جمگھٹا لگانے والے بچوں پر سختی کریں ۔ نوجوانوں کو گھر پر بٹھائیں ۔ ورنہ ایسی تباہی سے دو چار ہو سکتے ہیں جسکا اندازہ لگانا بھی اسوقت مشکل ہے
یہ بھی یاد رکھیں کہ ابھی تک امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں عوام تک مالی امداد اور راشن کی امداد نہیں پہنچ سکی ہے ۔ سوائے ان لوگوں کے جو زاتی طور پر مستحقین کی مدد کر رہے ہیں
اور خدارا ایسی پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیا کریں تاکہ دوسروں تک پہنچ سکے
خدا ہمارے ملک کو اس وہا سے محفوظ فرمائے آمین
From a respiratory therapist
CORONA Common Sense
Since they are calling on Respiratory therapist to help fight the Corona virus, and I am a retired one, too old to work in a hospital setting. I'm gonna share some common sense wisdom with those that have the virus and trying to stay home. If my advice is followed as given you will improve your chances of not ending up in the hospital on a ventilator. This applies to the otherwise generally healthy population, so use discretion. 1. Only high temperatures kill a virus, so let your fever run high. Tylenol, Advil. Motrin, Ibuprofen etc. will bring your fever down allowing the virus to live longer. They are saying that ibuprophen, advil etc will actually exacerbate the virus. Use common sense and don't let fever go over 103 or 104 if you got the guts. If it gets higher than that take your tylenol, not ibuprophen or advil to keep it regulated. It helps to keep house warm and cover up with blankets so body does not have to work so hard to generate the heat. It usually takes about 3 days of this to break the fever. 2. The body is going to dehydrate with the elevated temperature so you must rehydrate yourself regulaly, whether you like it or not. Gatorade with real sugar, or pedialyte with real sugar for kids, works well. Why the sugar? Sugar will give your body back the energy it is using up to create the fever. The electrolytes and fluid you are losing will also be replenished by the Gatorade. If you don't do this and end up in the hospital they will start an IV and give you D5W (sugar water) and Normal Saline to replenish electrolytes. Gatorade is much cheaper, pain free, and comes in an assortment of flavors 3. You must keep your lungs moist. Best done by taking long steamy showers on a regular basis, if your wheezing or congested use a real minty toothpaste and brush your teeth while taking the steamy shower and deep breath through your mouth. This will provide some bronchial dialation and help loosen the phlegm. Force your self to cough into a wet wash cloth pressed firmly over your mouth and nose, which will cause greater pressure in your lungs forcing them to expand more and break loose more of the congestion. 4. Eat healthy and regularly. Gotta keep your strength up. 5. Once the fever breaks, start moving around to get the body back in shape and blood circulating. 6. Deep breath on a regular basis, even when it hurts. If you don't it becomes easy to develop pneumonia. Pursed lip breathing really helps. That's breathing in deep and slow then exhaling through tight lips as if your blowing out a candle, blow until you have completely emptied your lungs and you will be able to breath in an even deeper breath. This helps keep lungs expanded as well as increase your oxygen level. 7. Remember that every medication you take is merely relieving the symptoms, not making you well. 8. If your still dying go to ER.
I've been doing these things for myself and my family for over 40 years and kept them out of the hospital, all are healthy and still living today.
Thank you all for sharing. We gotta help one another.
Copy & paste 💚💚💚😷
خدارا لوگوں کے دلوں میں وسوسے نہ ڈالیں۔ جس نےجو دینا اللہ ک نام کا دینا اور اس کا اجر بھی اللہ کے پاس۔ اگر اپ صدق دل سے دے رہے تو قبول اسی وقت ہو گیا جب اپ نے نیت کی۔ عمران خان یا حکومت اس کو غریبوں پہ خرچ کرے یا اس کے فلیٹ خریدے یا مل لگائے یہ ان کا اور اللہ کا معاملہ۔
اپ کے دیے کا اجر حکومت نے نہیں دینا۔
اللہ اور اس کے نبی نے دینے کا طریقہ بھی بتایا ہوا۔ اللہ پاک سںب کا دیا قبول فرمائے اور سب کو دینے کی توفیق عطا فرمائے۔اپ خود دینا چاہتے تو خود دیں لیکن دیں ضرور۔
Prime Minister Ehsaas program is launched to give Rs 12,000 per family to deserving and needy households. You can register on the behalf of someone as well. Send CNIC number to 8171 (without dash). Kindly spread the message.
-19
Good News for Pakistan
A medical doctor in Italy explains why subcontinental people have better immunity and that many patients in Italy/Europe are being labeled as dying due to Corona virus, even though they died to Ischemic Heart Disease or other illnesses:
"My name is Ahmad Bashir. I did my MBBS in 1996 from King Edward Medical College, Lahore and presently I am a PULMONOLOGIST (specialist in diseases of the lungs). I am here in Italy since 2002.
After some years in Rome, I have been in Milan since the last 12 – 13 years. Since the Corona pandemic, I have been on duty in hospital. Let me tell you of the situation in Italy:
There is not an emergency in hospitals of Italy BUT a WAR like situation. Not only doctors, nurses and paramedical staff are on duty, but also 2nd year medical students are also working around the clock here as doctors.
I don’t know what is the correct impression in the outside world, but I believe Italian government made a very bad crisis management probably because it wasn’t prepared for it. People may not believe me, but what I saw is as follows:
In Milan, no other patient besides Corona is being entertained. The other night, a 50 year old came with cardiac arrest in the emergency. Doctors gave him some tablets, even though he required a stent. He died after one hour. When his dead body went out, he was also declared as to have died of the corona virus.
This is the normal routine everyday now. Two patients on dialysis were also labeled to have died due to the corona virus. The actual number of deaths due to the corona virus are very limited. Almost every dead body coming out of the hospital is being labeled as a corona patient.
One can verify all this from independent media. There are lot of people of the subcontinent here in Italy. To my knowledge not a single Indian or Pakistani died due to the Corona virus itself. I have told this to CureVac also.
Common cold virus is being addressed differently in different regions. People of the Subcontinent including Pakistan, India, Bangladesh, Afghanistan, probably due to the dirty atmosphere have the common cold at an average of seven attacks per year as compared to three or less in other areas.
This may have been a blessing in disguise as this may have increased the immunity of the population in these areas. Many are showing genetic resistance or immunity to the virus. Even the people of the subcontinent born in Italy have shown better immunity among the overall Italian public.
Because Pakistan is my home country, I am surprised at the panic there. From the behavioural studies of the virus, we can say that with the prevailing climate, atmosphere etc in Indo-Pak the natural cure is already there.
I pray that you spread this message and be free of the panic and misunderstanding. Ameen.”
01/04/2020
29/03/2020
LOCK DOWN -----😢🤔
I called my friend yesterday night at 10.30pm, he said he was very busy, working on a special Project "Aqua Thermal treatment of Ceramics, Aluminium and Steel under a constrained environment".
I was impressed.
Later I realized - bartan dho raha tha sala , under the supervision of his wife !!
English is a Beautiful language !!!😂🤣😂🤣
Copied.
کسی انٹیلکچوال کی عمدہ تحریر
..جس کسی نے بھی یہ آرٹیکل لکھا ہے بہت عمدہ اور لاجواب ھے ایسی تحریر پہلے کبھی نہیں پڑھی اس کو فیس بک پر کئی لوگوں نے کاپی کیا ہے لیکن اصل لکھنے والے کا نام معلوم نہیں ہوا۔
عصر کا وقت ہوگا (بعض روایات کے مطابق فجر کا وقت) نماز کے لیے صفیں درست ہورہی ہوں گی اور اچانک حضرت عیسیٰ ؑ دو فرشتوں کے کندھوں پر ہاتھ رکھ کر سفید مینار پر اتر آئیں گے‘ وہ زردرنگ کی دو چادروں میں ملبوس ہوں گے اور ان کے بالوں سے پانی کے قطرے ٹپک رہے ہوں گے‘ یہ مسلمانوں اور عیسائیوں کا مشترکہ عقید ہے لیکن یہ عقیدہ ہمارا موضوع نہیں‘ ہمارا موضوع حضرت عیسیٰ ؑ ؑکادنیا میں تشریف لانے کے بعدعام لوگوں کے ساتھ پہلا مکالمہ ہے۔
حضرت عیسیٰ ؑ جامعہ امیہ میں موجود لوگوں کو حکم دیں گے ’’سیڑھی کا بندوبست کرو‘ میں مینار سے نیچے اترنا چاہتا ہوں‘‘ لوگ یہ مطالبہ سن کر ہنسیں گے اور عرض کریں گے ’’حضور آپ آسمان سے زمین پر تشریف لے آئے لیکن آپ کومینار سے اترنے کے لیے سیڑھی چاہیے‘ کیا یہ بات عجیب نہیں‘‘ حضرت عیسیٰ ؑ جواب دیں گے ’’میں اس وقت عالم اسباب میں کھڑا ہوں اور عالم اسباب میں آپ ہوں یا میں ہم سب اسباب کے محتاج ہیں‘‘ لوگ یہ سن کر سبحان اللہ‘ سبحان اللہ کہیں گے‘ سیڑھی کا بندوبست کریں گے اور حضرت عیسیٰ ؑ زمین پر قدم رنجہ فرما دیں گے‘ امام مہدیؒ کی اقتداء میں سنت محمدی کے مطابق نماز ادا کریں گے اور دجال سے مقابلے کے لیے کھڑے ہو جائیں گے۔
میں نے جب کتابوں میں یہ وقعہ پڑھا تو عالم اسباب کی ساری تھیوری سمجھ آ گئی‘ہم مسلمان خوفناک حد تک ذہنی‘ نفسیاتی اور روحانی مغالطے کا شکار ہیں‘ ہم پوری زندگی روحانی معجزوں کا انتظار کرتے رہتے ہیں اور اس انتظار میں یہ تک فراموش کر بیٹھتے ہیں حضرت موسیٰ ؑ کلیم اللہ تھے‘ وہ اپنے عصا سے سمندر کو دو حصوں میں تقسیم کر دیتے تھے لیکن وہ بھی اپنی امت کے لیے عالم اسباب کے تقاضے نرم نہ کر سکے‘ حضرت عیسیٰ ؑ مُردوں کو زندہ کر دیتے تھے لیکن وہ اور ان کے ساتھی رومن ایمپائر کے اسباب کا مقابلہ نہ کر سکے اور نبی اکرمؐ اللہ تعالیٰ کے آخری اور محبوب ترین نبی ہیں لیکن انھیں بھی عالم اسباب میں تلوار‘ گھوڑے‘ زرہ بکتر‘ اونٹ‘ پانی‘ خوراک اور لباس کا بندوبست کرنا پڑا۔
یہ بھی اپنا دفاع کرتے رہے‘ یہ بھی جنگیں لڑتے رہے اور یہ بھی پیٹ پر دو دو پتھر باندھتے رہے‘ انھیں بھی ساتھیوں‘ دوستوں‘ بھائیوں‘ ہجرتوں‘ معاہدوں‘ جوڑ توڑ اور معاش کی ضرورت پڑتی رہی‘ یہ بھی تجارت فرماتے رہے‘ یہ بھی اپنے حسب نسب پر فخر کرتے رہے اور یہ بھی اپنے گھر آباد کرتے رہے‘ آپ کسی دن فرقے اور مسلک کی عینک اتار کر سیرت کا مطالعہ کیجیے‘ آپ یہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے ہمارے رسولؐ نے پوری زندگی کوئی ’’سب اسٹینڈرڈ‘‘ چیز استعمال نہیں کی‘ دوست بنائے تو شاندار لوگوں کا انتخاب کیا‘ غلام‘ خادم اور کنیزیں چنیں تو تہذیب‘ شائستگی اور مروت کے شاہکار پسند فرمائے۔
آپؐ نے پوری زندگی کمزور تلوار خریدی اورنہ ہی بیمار گھوڑے اور لاغر اونٹ پر سفر کیا‘ آپؐ نے لباس بھی ہمیشہ صاف‘ ستھرا اور بے داغ پہنا اور رہائش کے لیے شہر بھی معتدل‘ پر فضا اور مرکزی پسند کیا‘ آپؐ نے زندگی بھر عالم اسباب میں اسباب کا پورا خیال رکھا‘ اچھا کھانا کھایا‘ اچھا پھل پسند فرمایا‘ اچھی جگہ اور اچھے لوگ پسند کیے اوراس دور کی شاندار ٹیکنالوجی استعمال کی‘آپ غور کیجیے عرب حملہ آوروں سے مقابلے کے لیے شہروں سے زیادہ دور نہیں جاتے تھے لیکن آپؐ جنگ بدر کے موقع پر مدینہ سے 156 کلو میٹر دور بدر کے میدان میں خیمہ زن ہو ئے‘ آپؐ غزوہ احد کے موقع پر بھی احد کے پہاڑ پر چلے گئے۔
آپؐ نے عربوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مدینہ کے گرد خندق بھی کھودی اور آپؐ نے کافروں سے مقابلے کے لیے یہودیوں کے ساتھ معاہدے بھی کیے‘ یہ کیا تھا؟ یہ عالم اسباب میں اسباب کی بہترین مثالیں ہیں‘ نبی اکرمؐ عالم ارواح میں چند سیکنڈ میں معراج سے مستفید ہو گئے‘ وہ واپس آئے تو وضو کا پانی گرم اور دروازے کی کنڈی ہل رہی تھی‘ آپؐ نے انگلی کے اشارے سے چاند کے دوٹکڑے بھی کر دیے لیکن آپؐ جب عالم اسباب میں واپس آئے تو آپؐ کا دندان مبارک بھی شہید ہوا‘ آپؐ طائف میں زخمی بھی ہوئے‘آپ کو بھوک‘ پیاس‘ گرمی‘ سردی اور خوف بھی محسوس ہوتا رہا‘ آپؐ کی چھت بھی ٹپکتی رہی‘ آپؐ بیمار بھی ہوئے‘ آپؐ پر زہرکا اثربھی ہوا۔
آپؐ جادو کے اثر سے نکلنے کا بندوبست بھی کرتے رہے اورآپؐ غربت اور بیماری سے پناہ بھی مانگتے رہے‘ یہ عالم اسباب کے وہ سبب ہیں جن سے کوئی ذی روح آزاد نہیں ہو سکتا‘ آپ اگر وجود رکھتے ہیں‘ آپ کی گردن پر اگر سر موجود ہے اور آپ اگر سانس لے رہے ہیں تو پھر آپ نبی ہوں‘ ولی ہوں یا پھر عام انسان ہوں آپ عالم اسباب کے تمام اسباب کے محتاج ہیں‘ آپ کو پھر مینار عیسیٰ ؑ سے اترنے کے لیے بھی سیڑھی کی ضرورت پڑے گی‘ آپ کو پھر حضرت حمزہؓ کی شہادت بھی تکلیف دے گی۔
آپ پھر والدہ کی قبر پر آنسو بھی بہائیں گے اور آپ کو پھر اچھی تلواروں‘ اچھے گھوڑوں‘ اچھے اونٹوں اور ٹرینڈ فوج کی ضرورت بھی پڑے گی‘ آپ کو پھر شفاف پانی‘ اچھی خوراک‘ طاقتور قانون‘ تیز رفتار انصاف‘ ماہر ڈاکٹرز‘ معیاری تعلیم‘ رواں سڑک اور شاندار لائف اسٹائل کی ضرورت بھی ہو گی اور آپ کو پھر سردی‘ گرمی اور وباء تینوں کا مناسب بندوبست بھی کرنا پڑے گا‘ ہم اگر عالم اسباب میں ہیں تو پھر ہمیں اسباب کا انتظام کرنا ہوگا‘ پھر ہمیں ترقی یافتہ قوموں کی طرح سبب کو ’’اسٹیٹ آف آرٹ‘‘ بنانا ہو گا‘ ہمیں پھر ایسی سیڑھی کا بندوبست بھی رکھنا ہوگا جو حضرت عیسیٰ ؑ کو مینار سے اتار سکے۔
ایسی دوائیں بھی ایجاد کرنا ہوں گے جو امت مسلماں کو صحت مند رکھ سکیں‘ ہمیں ایسی ٹیکنالوجی بھی ایجاد کرنا ہوگی جو سردی میں گرمی اور گرمی میں سردی پیدا کر سکے‘ ہمیں انسانوں کے سکون اور آرام کا بندوبست بھی کرنا ہوگا‘ ہمیں کرہ ارض پر دم توڑتی حیات کا خیال بھی رکھنا ہوگا‘ہمیں دنیا کو ماحولیاتی آلودگی سے بھی بچانا ہوگا ‘ ہمیں مسلمانوں کو مسلمانوں کے ہاتھوں سے تحفظ بھی دینا ہوگا اور ہمیں یہ بھی ثابت کرنا ہوگا مومن اسباب کی دنیا میں بھی دنیا کو اپنے برابر نہیں آنے دیتا‘ ہم محمدی ہیں اور قینچی ہو یا راکٹ ہو ہم کسی بھی فیلڈ میں دنیا کو آگے نہیں نکلنے دیں گے۔
ہم کیسے مسلمان ہیں‘ ہمیں اللہ تعالیٰ نے اسباب کی دنیا میں بھیجا لیکن ہم اسباب ہی سے منہ موڑ کر بیٹھ گئے‘ اس امت کو کون بتائے گا انسان اس عالم اسباب میں سبب کے بغیر بے سبب ہو جاتا ہے اور بے سبب لوگ دنیا اور آخرت دونوں میں مار کھا جاتے ہیں‘ آپ کو یقین نہ آئے تو آپ حلب،کشمیر،انڈیا اور برما کے مسلمانوں کو دیکھ لیجیے‘یہ لوگ اگرعالم اسباب میں اسباب کے مالک ہوتے تو کیا دنیا ان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھتی؟خدا کے لیے! Currently آپ مسلمان ہوتوآپ عالم اسباب کو عالم اسباب مان کر اسباب کا بندوبست کرو‘ ورنہ دنیا آپ سے جینے کا حق تک چھین لے گی۔اسی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے میں تمام مسلمانوں سے گزارش کروں گا کہ موجودہ کروونا وائرس نامی بیماری سے بچنے کےلیےبھی ہمیں اسباب کا انتظام کرنا ہوگا جو کہ عین سنت بھی ہے اور ہمارے باشعور ہونے کی دلیل بھی!!!!
🌹💐دعوت و جھادہی سے اسلام کی بقا ہے💐🌹
*ضروری اعلان*
*کل یعنی 28 مارچ سے کسی بھی چیز کے لئے حتی کہ bread روٹی کے لئے بھی گھر نہ چھوڑیں* ، کیوں کہ کورونا وائرس کے بدترین دور کی شروعات ہو چکی ہے، *کورونا وائرس کی انکیوبیشن کی تاریخ جو کہ 14 دن ہے پوری ہوچکی ہے* جس کی وجہ سے بہت سارے مثبت کیس نکلنا شروع ہوجائیں گے اور بہت سے لوگوں کا اس سے متاثر ہونے کا امکان ہو گا *اگر آپ نے احتیاط نہ کی اور میل جول جاری رکھا تو آپ وائرس کو خود گھر لے کر آئیں گے جس سے آپ کا پورا خاندان متاثر ہونے کا امکان ہے* ۔ ، لہذا یہ انتہائی ضروری ہے کہ گھر میں رہیں ہے اور بہت محتاط رہیں۔ یہ انتہائی ضروری ہے کہ *23 مارچ سے 3 اپریل تک ہم خود اپنا خیال رکھیں کیونکہ وائرس نمودار ہو نے کی آخری حد دو ہفتوں کی ہے جو کہ پوری ہو چکی ہے۔* عام طور پر ان دو ہفتوں میں تمام انفیکشن والے مریض میں علامات ظاہر ہوجاتی ہیں اور ان کا علاج ممکن ہے ۔ پھر اگلے دو ہفتوں کے لئے بھی سکون سے رہنا ہوگا اور ان دو ہفتوں میں یہ پھیلنا بھی رک جائے گا ۔ *اٹلی میں کیا ہوا؟ یہ کہ انھوں نے وائرس کا چوٹی کا سیزن نظرانداز کیا تھا اور اسی وجہ سے تمام کیس ایک ساتھ نکلے تھے* جن کا ایک ہی وقت میں علاج کرنا ناممکن ہو گیا تھا جس کی وجہ سے *شرح اموات میں اضافہ* ہو گیا ۔ * آپ سب سے درخواست ہے کہ کسی سے بھی نہیں ملیں ، یہاں تک کہ ایک ہی خاندان کے لوگ *بے شک سامنے گھر میں ہی کیوں نہ رہتے ہوں ان سے بھی نہ ملیں* ۔ نہ ہی گھر بلائیں۔ یہ ھم سب کی بھلائی کے لئے ہے۔ *ہم انفیکشن کے میکسیمم اسٹیج میں جا چکے ہیں ۔ جس سے بچنا انتہائی ضروری ہے* ۔ کیونکہ اگر یہ وقت گزر گیا تو آگے انشاءاللہ جلد ہی وائرس پھیلنا رک جائے گا ۔ اور جن مریضوں میں کورونا وائرس مثبت آیا ہے ان کا علاج ہو جائے گا ۔
*احتیاط علاج سے بہتر ہے*۔
*زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ اس سے متاثر ہونے کا امکان کم ہوجائے*
جزاکم اللہ
MAYBE THIS CAN HELP!
* DISCOVERY DOCTORS IN CHINA TO DATE GUM, BACTERIA, AND VIRUS IN OUR HOME *
Now the Corona virus outbreak is spreading all over the world. In Indonesia alone is increasingly growing.
There is an interesting incident in China.
when the Corona virus epidemic broke out in many parts of the world, there was a family that was completely untouched by the Corona virus.
There was a doctor who was surprised by this and he visited the family. the doctor discovered that this family put peeled onions on a bowl every day and placed them in every room in the house.
finally the doctor took one of the bowls with peeled onions and with the bacteriological method the doctor found that the entire surface of the onion was full of viruses and germs that were already inactive.
The onion turns out to suck the virus and germs then focus it into the intra-cell, then digest it in the vacuole and kill it.
Not only viruses, but also bacteria, germs, all of them are collected there when they are inactive or dead.
then this doctor also saw that there were several shops in China that also installed shallots around the shop and were also free from epidemic attacks and found that their employees were healthier.
finally the doctor came to a conclusion: So place a few peeled onions in a bowl, place them in the bedroom and living room.
Change every day, then you will be free from all viruses and bacteria including Corona virus.
finally this doctor made an experiment: He had a patient with severe pneumonia or pneumonia and was undergoing treatment. So this doctor took some onions, then he peeled and put in a bowl and then placed beside the patient's bed overnight.
at first he felt strange himself. Even her medical doctor friends thought she was practicing magic.
The next morning the doctor was shocked because it turned out that the onion had turned black. and when the onion is taken and examined in a laboratory it turns out that the onion is full of germs and bacteria.
Every day this doctor puts onion and if it has blackened then discarded and replaced with new ones.
It turns out that this doctor's patient healed faster.
well let's start now, we put onions that have been peeled. Put it in a bowl and place it in the room, living room, warehouse, and every corner of the room. Hopefully the viruses, germs and bacteria in your home will be completely absorbed by onions.
spread this news to friends, relatives, relatives, so they can also prevent the Corona virus.
CTTO!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sialkot
51310
