Emmi_collection
Emmi Collection - Offers 100% Natural, Handmade Beauty Products Made with Love. Discover our Range of Organic Soaps, Shampoos, Creams, and more.
For wehmi customers 😂
21/05/2026
مجھے اپنی تمام پروڈکٹس میں سے گلو پاؤڈر سب سے زیادہ پسند ہے کام کو دیکھنے کے ساتھ ساتھ گھر داری سنبھالنا بچوں کو دیکھنا ان سب میں اپنی کیئر مجھ سے نہیں ہوتی دوسری بہنیں کریم وغیرہ استعمال کرتی ہیں لیکن میں اتنی پابندی سے نہی لگا سکتی اسلئے مجھے یہ گلو پاؤڈر سب سے مزے کا لگتا ہیں ہفتے میں صرف ایک سے دو بار استمال کرنے سے سکن بلکل صاف ہوجاتی ہے ہاں یہ رنگ کو صاف نہیں کرتا لیکن چہرے پے گلو کے ساتھ ساتھ آپ کو اپنی سکن ملائم لگنے لگتی ہے
صرف ایک بار کے استعمال سے ہی آپکو واضع فرق محسوس ہوتا ہے قیمت صرف 350
ایک پاؤچھ ایک بندہ تقریباً دس سے بارہ بار یوز کر سکتا ہے
21/05/2026
💥بڑی عید بڑی آفر💥
ہمارا کمپلیٹ بنڈل (ہیئر آئل ،ہیئر ٹونک،وائٹننگ کریم ، گلو پاؤڈر اور ہینڈ میڈ وائٹننگ سوپ )
صرف اور صرف 3000 میں ڈیلیوری چارجز کے ساتھ 🫢
پارسل صرف کل 10 بجے تک بُک کیے جائیں گے
آرڈر کے لیے واٹساپ کیجئے اور آرڈر کرتے وقت اپنی سکن ٹائپ ضرور بتایا کریں کے آپکو سوپ کیسی سکن کے لیے چاہیے ڈرائی آئلی یا پھر نارمل
03246100504
03129220964
19/05/2026
2500 کی خریداری پے کوئی بھی ایک پراڈکٹ بلکل فری 😱😱😱😱😱
پارسل صرف جمعرات تک بُک کیے جائیں گے باقی پھر عید کے بعد انشاءاللہ یہ آفر سال کی سب سے بڑی آفر ہے اسکے تمام پروڈکٹس جی ڈسکاؤنٹ چل رہا وہ بھی پرسو تک کے لیے ہے
آرڈر کرتے وقت سکن ٹائپ ضرور بتائیں
#فاطمہ
18/05/2026
کامیابی کا سفر تنہا ممکن نہیں ہوتا
اکثر لوگ حیرانی سے پوچھتے ہیں کہ آپ تو کل تک چند ایک کسٹمرز کے ساتھ کام کر رہی تھیں گروپس میں پوسٹس لگا کر آرڈرز کا انتظار ہوتا تھا آج آپ ہول سیل اور وائٹ لیبل پر ڈیل کر رہی ہیں یہ سب کیسے ہوا
تو ان سب سوالوں کا ایک ہی سادہ سا جواب ہے
یہ میری کوئی بہادری نہیں، بلکہ میرے رب کا خاص کرم اور میرے حلقہ احباب کی دعاؤں اور رہنمائی کا نتیجہ ہے
اللہ پاک نے مجھے ایسے لوگ دیے جنہوں نے مشکل وقت میں صرف حوصلہ نہیں دیا بلکہ نئے نئے راستے دکھائے سکھایا سمجھایا اور دل سے سپورٹ کیا میں نے سیکھا کہ صرف محنت کافی نہیں نیت صاف، نیت مضبوط اور دوستوں، کمیونٹی اور استادوں کی رہنمائی بھی لازم ہے
آج اگر میرا کاروبار ترقی کی جانب گامزن ہے تو یہ اُن سب کا حق ہے جنہوں نے مجھے ہار ماننے نہیں دی،
جنہوں نے دل سے ساتھ دیا آپ سب کا شکریہ
یہ سفر ابھی رکا نہیں ان شاءاللہ آگے بھی بڑھنا ہے لیکن تنہا نہیں ہم سب نے مل کر بڑھنا ہے
🥰☺️
03129220964
16/05/2026
#مینوفیکچررپوسٹ1
ہمارے آرگینک سکن کیئر بنڈل پے عید آفرز لگ چُکی ہیں
آفر میں بنڈل کی قیمت 2200 روپے ہے ڈیلیوری چارجز کے ساتھ جس میں شامل ہے گولڈن گلو پاؤڈر ،وائٹننگ سوپ اور وائٹننگ کریم
یہ آفر صرف 22 مئی تک ہے
آرڈر کرتے وقت اپنی سکن ٹائپ ضرور بتایا کریں
03129220964
14/05/2026
الحمداللہ
میرے پیارے کسٹمرز کی ڈیمانڈ پے پورا اترنے کی ایک اور کاوش مکمل ہوئی 🤗🤗♥️
ویبسائٹ پے آرڈر کرنے پے ایک بڑی زبردست آفر لگائیں گے 🤗🤗♥️
مزید دعائیں اور اچھے سے نیکسٹ اسٹیپ کا مشورہ دیجئے 🤗♥️
13/05/2026
لیں جی انتظار ہوا ختم🤭🔥
آپ سب کی فرمائش پے ایمی کلیکشن آپکے لیے لایا بڑی عید آفر
🔥2 صابن کے ساتھ ڈیلیوری چارجز فری
قیمت 998
🔥3صابن کے ساتھ 350 کا گلو پاؤڈر فری
قیمت 1747
✨4 صابن کے ساتھ ایک صابن فری
قیمت 2250
🔥2 فیس واش کی خریداری پے ڈیلیوری چارجز بلکل فری
قیمت 1200
🔥2 ہیئر ائل کی بوتلوں کےساتھ میں ڈیلیوری چارجز بلکل فری
قیمت 1500
🔥3ہیئر آئل کی بوتلوں کے ساتھ ایک آئل بلکل فری
قیمت 2500
🔥2 ہیئر ٹونک پے ڈیلیوری چارجز فری
قیمت 1200
🔥50گرام کریم کے ساتھ گلو پاؤڈر فری
قیمت 1550 ڈیلیوری کے ساتھ
سب سے بڑی آفر🤭🔥🔥
تمام پروڈکٹس کا سیٹ خریدنے پے آپکی مرضی کی کوئی بھی ایک پراڈکٹ فری🤗 (اس آفر میں صرف کریم کی مقدار 20گرام ہوگی باقی سب کیٹلاگ کے مطابق ہونگی)
سیٹ پرائس 4200 ڈیلیوری چارجز کے ساتھ
نوٹ:
1- یہ آفر صرف 22 مئی رات 12 بجے تک ہے
2-جن پروڈکٹس کے ساتھ ڈیلیوری چارجز فری لکھا ہے وہ صرف لیپرڈ کورئیر سروس کے تھرو بیجھے جانے والے پارسل پے ہی ہونگے
3-تمام آرڈرز واٹساپ پے بُک کیے جائیں گے
https://wa.me/923246100504
https://wa.me/923129220964
Emmi collection (Pvt)LTD
12/05/2026
اب ہم وائٹ لیبل پے کام نہیں کریں گے🤗
یہ آپکو عجیب لگ رہا ہوگا لیکن مجھے یہ لکھتے خوشی بھی ہو رہی ہے کے ایک پارٹی کی مزید ہمارے ساتھ ڈیل ہو جانے کے بعد اب ہمارا پروڈکشن یونٹ فلحال اسے کلوز کر رہا ہے جتنے لوگوں کی ہم پروڈکٹس بنا رہے ہیں فل حال اس پے ہی کام ہوگا
اس کے علاوہ پورے پاکستان کے بڑے شہروں میں ہمارے ہول سیل پے آرڈرز جا رہے ہیں وہ جاری رہیں گے ♥️🤗🤗
آپکے اعتماد اور دعاؤں کا بہت شکریہ🤗♥️♥️♥️
10/05/2026
جس دن سے سوپ کریم کے بنڈل کی پوسٹ لگائی ہے ڈیٹیلز لینے والوں کے ساتھ آرڈرز کرنے والوں کے میسیجز سے بھی واٹساپ بھرا پڑا ہے بچے بڑے سب پیکنگ میں مصروف ہیں
میں صرف 2 گروپس میں پوسٹ کر رہی ہوں اب نجانے یہ آرڈرز کہاں سے ہیں
میرے خیال میں آرڈر کرتے وقت حوالہ ضرور دینا چاہیے تاکہ ہم ایڈمنز کا شکریہ ادا کر سکیں
03129220964
08/05/2026
آج جمعہ ہے عبادت کے ساتھ ساتھ اپنی ذات کو بھی وقت دینے کا دن ہے
دل کو سکون دینے کے لیے سورۃ الکہف پڑھیں اور چہرے کی تازگی کے لیے ایمان سوپ استمعال کیجئے ❣️
جمعہ مبارک ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sialkot
