Apna dasi kisaan

Apna dasi kisaan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna dasi kisaan, Health/Beauty, Sialkot.

21/04/2026

گندم کٹائی اور توڑی بنانے والی ہارویسٹر

21/04/2026

گندم کٹائی اور توڑی بنانے والی ہارویسٹر

11/04/2026

اسلام علیکم
کسان دوستوں کیلئے بہت ہی فائدے مند ویڈیو گھر کا کوکنگ آئل کیمیکل سے پاک
محمد لطیف تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ شہدوں کی سرزمین چارواہ سے
میں نے ایک کنال 10 مرلے میں ہائبرڈ کینولا لگایا تھا ماشاءاللہ اچھی پیداوار آئی ہے۔۔
ایک کنال 10 مرلے سے 4من 20 کلو پیداوار آئی ہے یہ کنولا اپنے گھر میں کوکنگ آئل کے طور پر استعمال کریں گے اس کھل جانوروں کو استعمال ہوگی ۔
سب کسان دوستوں کو یہ کینولا لگانا چاہیے تاکہ گھر کا
کوکنگ آئل حاصل ہو ۔
واریٹی Hc 022
سب کا بہت بہت شکریہ
کوکنگ آئل کیلئے ہائبرڈ کینولے کی ہارویسٹنگ مکمل

واریٹی 022 Hc

06/04/2026

#

28/03/2026

آرگینک کھاد بنانے کا طریقہ
https://youtube.com/shorts/Uxf6h9cvylQ?feature=share

21/03/2026

سب کو میری طرف سے عید مبارک

16/03/2026

اسلام علیکم

کسان دوستوں کیلئے ویڈیو برسیم کی تین کھلیوں پر پیلی سرسوں واریٹی UAF-11 کی کاشت کی ہوئی21کلو
سرسوں سے ساڑھے سات کلو تیل حاصل ہوا ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sialkot