tabz_beautyflame

tabz_beautyflame

Share

Our 1st priority is trust
AlhumduliAllah we deliver trust✌

Come and order online

15/02/2024

ہمارے بزنس میں کیا کام ہوتا ہے؟؟

دنیا کے ہر بزنس میں کیا ہوتا ہے؟؟ چاہے ایک چھوٹی سی دکان ہو یا بہت بڑا برینڈ ہو
سیل
سیل

ہمارے بزنس میں بھی آپنے سیلنگ کرنی ہوتی ہےلیکن یہ ڈیجیٹل بزنس ہے
جس میں آپنے اپنے علاقے میں نہیں بلکہ
سوشل میڈیا پر
واٹس ایپ، انسٹاگرام،فیس بک،ٹک ٹوک وغیرہ پر سیل کرنی ہوتی ہے

اس بزنس میں سوشل میڈیا کا استعمال کر کے سیلنگ کیسے کی جاتی ہے؟ زیادہ سیل کر کے آپ مہینے کے لاکھوں کیسے کماُ سکتے ہیں وہ بھی گھر بیٹھے؟؟

یہ سب کچھ آپکو ہمارے ٹریننگ سیشن میں ڈیٹیل کے ساتھ سکھایا جاتا ہے
سو
اگر آپ willing ہیں خود کو ڈیجیٹل بزنس کی دنیا میں لانے کے لیے
تو مجھے انباکس کر کے اپنی سلاٹ بک کروائیں

سیشن آج شام 7 بجے شروع ہوگا
ان شاءاللہ

14/02/2024

ہم لوگ کل سے دس دن کا فری ٹریننگ سیشن سٹارٹ کر رہے ہیں۔
ان شاءاللہ

اس امیزنگ اپرچیونٹی کا آپ بھی حصہ بن سکتے ہیں اور فنانشلیُ خود مختاری کا سفر شروع کر سکتے ہیں۔
Contact me at my professional whats app number
923306553088

Photos from tabz_beautyflame's post 06/02/2024

Work With Secure Platform from comfort of your own Home✨

*السلام علیکم ڈئیر!*

ہمارا اگلا فیمیلز کا ٹریننگ سیشن 10 فروری 2024 کو شام 07:00 بجے شروع ہونے جا رہا ہے انشا اللّٰہ۔

ٹریننگ سیشن بالکل فری ہے۔۔۔۔۔۔بزنس نو انویسٹمنٹ کا ہے۔۔۔۔بس محنت اور وقت چاہیے۔۔۔۔۔۔آج کل بے روزگاری عروج پر ہے۔۔۔۔۔اعلٰی تعلیم یافتہ لوگ ڈگریاں لے کرِ بھی نوکریوں سے محروم ہیں۔۔۔۔کیونکہ نوکریاں ہیں ہی نہیں پاکستان میں اب۔۔۔۔
اگر نوکریاں آتی بھی ہیں۔۔۔تو رشوت اور سفارش لازمی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔غریب بندہ رشوت کہاں سےلائے اب؟

اگر کسی کے پاس نوکری ہے بھی تو مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ ایک تنخواہ میں گزارہ بھی نہیں ہوتا گھر کا۔۔۔۔۔۔

ایسے حالات میں۔۔۔۔گھر بیٹھے بغیر کسی رشوت کے, سفارش کے, پیسہ کے آپکو کاروبار کا موقع مل رہا ہے۔۔۔تو کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔

محنت کرنے کی ہمت اور طاقت اللّٰہ سبحان و تعالٰی نے ہر انسان کو دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ نے اپنی یہ محنت اور وقت درست جگہ لگانا ہے۔۔۔۔۔کسی ایسے کام میں لگانا ہے۔۔۔جہاں آپ وقت گزرنے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ انکم بناتے جائیں۔۔۔۔

14/01/2024

Come and join us in 10 days free training session at 15 january 2024 7:30 pm. For details contact me whats app 03306553088.

11/01/2024

This 3-in-1 foaming cleanser purifies, removes dirt and pollution particles, and gently exfoliates skin. Use as a cleanser, a scrub, or a mask to help revitalise dull and stressed skin.

While this multipurpose cleanser can be used in any environment, it is ideal for pollution-stressed city skin that needs a deeper clean! Made with

➡antioxidant polyphenols from Nordic Spruce,

➡plus Salicylic Acid

➡and the natural exfoliator Blueberry Crush,

helps leave skin feeling smooth, clean and fresh! And prepared to absorb the hard-working skin nutrients following; essence serum, mist, and moisturiser.

03/01/2024

01/01/2024

Love nature lemon shampoo
if you have oily scalp must try it this shampoo really very helpful for oily scalp. For order inbox e or directly contact me whats app 03306553088.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Sialkot