Consultant Rahat Tariq
Please don't skip to like comment and share and also subscribe to my channel for new more videos.
16/09/2024
_" گُمان اچھا رکھیں”_
*کچھ دروازے نہیں کھلے، کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے ... کچھ لوگ چلے گئے ہیں۔۔۔ کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں ... کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں، کیونکہ (اُن کے لیے یہ) وقت مناسب نہیں ہے ... کچھ دعائیں قبول نہیں ہوتیں، کیونکہ باری بہتر جانتا ہے کہ ہمارے لئے کیا سودمند ہے ... کچھ مواقع ضائع ہو گئے، کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے ... کچھ درد طویل ہوتے ہیں، کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے...!! پس خوبصورت گمان رکھیں، کیونکہ مثبت سوچ درحقیقت مثبت و خوشگوار زندگی کی بنیاد ہے...!!*
🖤🌿____
🌙 ۲۷ - شوال - ١۴۴۵
🗓 6 - مئی - 2024
📌 بروز پیر
🕐کراچی میں نماز کے اوقات
فجر= 04:30
طلوع=05:52
ظہر = 12:28
عصر= 05:08
مغرب=07:05
عشاء= 08:28
🕚 لاہور میں نماز کے اوقات
فجر= 03:42
طلوع=05:13
ظہر = 11:59
عصر= 04:47
مغرب=06:47
عشاء= 08:17
🕙 اسلام آباد میں نماز کے اوقات
فجر= 03:40
طلوع=05:14
ظہر= 12:04
عصر= 04:55
مغرب=06:56
عشاء= 08:29
🕙 پشاور میں نماز کے اوقات
فجر= 03:45
طلوع=05:19
ظہر= 12:10
عصر= 05:02
مغرب=07:02
عشاء= 08:36
🕐 مالاکنڈ میں نماز کے اوقات
فجر = 03:42
طلوع=05:17
ظہر = 12:09
عصر= 05:01
مغرب=07:02
عشاء =08:37
🕚 کوئٹہ میں نماز کے اوقات
فجر= 04:16
طلوع=05:44
ظہر= 12:29
عصر= 05:15
مغرب=07:14
عشاء= 08:42
🕐 سکھر میں نماز کے اوقات
فجر= 04:15
طلوع=05:41
ظہر= 12:21
عصر= 05:04
مغرب=07:02
عشاء= 08:28
🕗 ایبٹ آباد میں نماز کے اوقات
فجر= 03:38
طلوع=05:12
ظہر= 12:04
عصر= 04:55
مغرب=06:56
عشاء= 08:30
🕠 سیالکوٹ میں نماز کے اوقات
فجر = 03:39
طلوع=05:10
ظہر = 11:58
عصر= 04:48
مغرب=06:47
عشاء= 08:19
🕗 گوجرانوالہ میں نماز کے اوقات
فجر= 03:41
طلوع=05:12
ظہر = 12:00
عصر= 04:49
مغرب=06:48
عشاء= 08:20
🕗 میرپور خاص میں نماز کے اوقات
فجر= 04:20
طلوع=05:44
ظہر= 12:21
عصر= 05:01
مغرب=06:58
عشاء= 08:22
🕒 حیدرآباد میں نماز کے اوقات
فجر= 04:23
طلوع=05:46
ظہر = 12:23
عصر= 05:03
مغرب=07:00
عشاء= 08:24
🕔 ڈیرہ غازی خان میں نماز کے اوقات
فجر= 04:02
طلوع=05:30
ظہر = 12:14
عصر= 05:00
مغرب=06:59
عشاء= 08:27
🕔 ملتان میں نماز کے اوقات
فجر= 03:58
طلوع=05:26
ظہر = 12:11
عصر= 04:57
مغرب=06:56
عشاء= 08:24
🕝 اٹک میں نماز کے اوقات
فجر= 03:43
طلوع=05:16
ظہر = 12:07
عصر= 04:58
مغرب=06:58
عشاء= 08:32
🕑 سرگودھا میں نماز کے اوقات
فجر= 03:47
طلوع=05:18
ظہر = 12:06
عصر= 04:55
مغرب=06:54
عشاء= 08:25
🕑 کوہاٹ میں نماز کے اوقات
فجر =03:47
طلوع=05:21
ظہر =12:11
عصر=05:02
مغرب=07:02
عشاء =08:35
🕑 ڈیرہ اسماعیل خان میں نماز کے اوقات
فجر = 03:55
طلوع=05:26
ظہر = 12:13
عصر= 05:02
مغرب=07:01
عشاء= 08:32
🕢 فیصل آباد میں نماز کے اوقات
فجر= 03:48
طلوع=05:18
ظہر = 12:04
عصر= 04:52
مغرب=06:51
عشاء= 08:22
🕑مظفرآباد میں نماز کے اوقات
فجر= 03:36
طلوع=05:11
ظہر = 12:03
عصر= 04:54
مغرب=06:55
عشاء= 08:30
🕑 بہاولپور میں نماز کے اوقات
فجر = 03:59
طلوع=05:27
ظہر = 12:10
عصر= 04:55
مغرب=06:54
عشاء= 08:21
بہاولنگر میں نماز کے اوقات🕑
فجر= 03:49
طلوع=05:18
ظہر = 12:03
عصر= 04:50
مغرب=06:49
عشاء= 08:18
🕚 بورے والا میں نماز کے اوقات
فجر = 03:53
طلوع=05:22
ظہر = 12:06
عصر= 04:52
مغرب=06:51
عشاء= 08:20
🕑 خان پور میں نماز کے اوقات
فجر= 04:13
طلوع=05:38
ظہر = 12:19
عصر= 05:02
مغرب=07:00
عشاء= 08:26
🕑 راجن پور میں نماز کے اوقات
فجر = 04:06
طلوع=05:33
ظہر = 12:15
عصر= 05:00
مغرب=06:58
عشاء= 08:26
*سورج نکلنے کے کم از کم دس منٹ بعد سے استواءِ شمس (زوال سے پہلے) تک اشراق کی نماز کا وقت ہے، (البتہ اول وقت میں پڑھنا افضل ہے)، اور احتیاطًا سورج طلوع ہونے کے پندرہ بیس منٹ بعد پڑھی جائے تو زیادہ بہتر ہے۔*
*اور چاشت کا وقت بھی یہی ہے، البتہ اس کا افضل وقت (مجموعہ وقت کے) ایک چوتھائی گزرنے کے بعد ہے، مثلًا: اگر سورج طلوع ہونے سے لے کر زوال تک کا وقت چھ گھنٹے ہو تو سورج طلوع ہونے کے ڈیڑھ گھنٹے کے بعد سے زوال سے پہلے تک جس وقت بھی چاشت پڑھے یہ افضل ہوگا۔*
*(ہر ممبر اپنے شہر کا طلوع آفتاب سے بیس منٹ بعد کا وقت نوٹ کریں)*
Naat sharif
12/03/2024
Pehli iftari mubarik
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot
