Ya ali madad
Noha
10 Muharram Shahadat Mola Hussain 😢😢🏴🏴
03/08/2022
میرا اللہ سب مسلمانوں کو زندگی تندرستی دے اور سب کو غم حسین میں لانے کی توفیق عطا کرے❤️😢
01/08/2022
ایک درویش سے پوچھا گیا کہ شیعہ دس محرم کو ماتم کرنے کی بجائے کربلا کے شہیدوں کے لئے قرآن پڑھ کر انہیں ایصال ثواب کیوں نہیں کرتے ؟
درویش کافی دیر تک سر جھکائے روتا رھا پھر بولا
کیا کبھی سید بھی اپنے کسی کمی کا محتاج ھوا ھے ؟
کیا آقاؤں کو غلاموں سے کوئی احتیاج ھوئی ہے ؟
جن کے گھر قرآن اترا ،
جن کے جھولے فرشتے جھلائیں ،
جن کی چکیاں جبریل چلائے ،
جن کا درزی جنت کا داروغہ رضوان بن کر آئے ،
جن کے لباس جنت سے تیار ھو کر آئیں
جو کبھی پشتِ رسالت اور کبھی دوشِ رسالت پہ سوار ھوں
جن کے لئے قرآن میں قصیدہ خوانی کی گئی ھو
جو جنت کے مالک و سردار ھوں
جن سے تم اپنی شفاعت و بخشش کی بھیک مانگتے ھو
تم انکو ایصالِ ثواب کرو گے ؟
جنہوں نے تمہیں دعا مانگنا سکھایا ہاتھ پھیلانا بتایا
تم انکے لئے دعا کرو گے ؟
کبھی اپنی اوقات تو دیکھو۔۔۔۔۔ اگر آلِ محمد کی معرفت سے نا آشنا ھو تو کم از کم اپنی جہالت کا ڈھنڈورا تو نہ پیٹو..
18/04/2022
21 ramzan shahadat mola Ali (as) 😭😭😭
Ya ali madad
Say mashallah ❤️
Guddi khan party sialkot
Mashallah Guddi khan party sialkot
Say mashallah somi Khan party sialkot
Say mashallah ❤️
Somi Khan new noha 2021
03/09/2021
مجلس عزا بسلسلہ شہادت امام سجاد ع س
بمقام : مرکزی امام بارگاہ در بتول س ع سیالکوٹ.😢
03/09/2021
Ya ali madad ❤️
02/09/2021
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
یہ کون کڑیوں میں جو پابند کھڑا ہے
بازار میں غیرت کا خداوند کھڑا ہے 💔😭
25 محرم شبِ شہادت سید الساجدین ع امام زین العابدین علیہ السلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sialkot
