Rahi's qoutes
Here you will find life changing quotes.
جب نمازِ عشق کی نیت کر لی جاتی ہے تو ظاہری عبادت گاہ اور ظاہری عبادت, دونوں کا تصور معدوم ہو جاتا ہے کیونکہ عبادت گاہ عاشق کے اپنے اندر قائم ہو جاتی ہے ایسی عبادت گاہ جس میں معبودِ حق پورے اظہار سے موجود ہوتا ہے پھر اُس کے لیے مندر مسجد کلیسا یا حرم سب ایک سا ہے اُس کے لیے ہر جگہ اللہ کی ذات ہے نمازِ عشق خود کی تلاش ہے, خودی کی تلاش ہے نمازِ عشق رٹی رٹائی آیات پڑھنے اور اٹھنے بیٹھنے کا نام نہیں ہے نمازِ عشق ہر وقت کی ادا ہے اِس کی قضا نہیں ہے۔ ہر خیال گمان سوچ ارادہ اللہ کے لیے ہو گناہ ثواب اجر و عذاب سب اُسی کے قرب و وصال سے منسوب ہو اسی کو 'عشق نماز' کہا جاتا ہے کہ معشوق سب کچھ ہو جائے اور عاشق کچھ بھی نہ رہے❤
16/04/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sialkot

09/12/2022