Rizvi Dairy Farm
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizvi Dairy Farm, Health/Beauty, sialkot cantt, Sialkot.
pphlqh
# # ..1234
28/04/2024
اچھے بھلے تھے اور تھے ہوش و حواس میں ھم
لیکن یہ وصلِ یار سے__ پہلے کی بات ہے😔♥️
امام برحق رحمۃ اللہ علیہ 💯♥️
🔥✨

23/04/2024
بابا جان کی جوانی کی ایک نایاب تصویر❤
Today Best Photo
🍃💞🥀🍃💞🥀
Follow For More

اس بچے کی عمر دیکھو ماشاءاللہ اور اس کا جذبہ دیکھو بابا جان فرمایا کرتے تھے جب حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکر میں اپ کو کوئی دیکھ کر پاگل کہے تو اس دن یہ سمجھ جانا کہ تیری حاضری بارگاہ رسالت میں ہو گئی ہے اس بچے نے ایک سبق دیا ہے کہ جناب یہ ہاتھ کسی دنیا دار کمینے کے لیے نہیں اٹھے گا جب بھی اٹھے گا آمنہ کے لال کے لیے اٹھے گا اور اپ بھی اپنے بچوں کی تربیت اس انداز میں کریں ....... رضوی ملنگ کا تعلق گاؤں بجوال سے ہے نام محمد بلال والد محمد ارشد
صلی اللّه علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم ❤
.صلی اللّه علیہ و آلہ و اصحابہ وسلم ❤
09/04/2024
*عید پر اپنے مہمانوں کی تواضع اسرائیلی مصنوعات سے نہ کریں* !! فلس طینی بہن بھائیوں کے لیے ہم کچھ نہیں کر سکتے لیکن کم از کم اپنی عید کو ان کے قاتلوں کی مصنوعات سے مزین نہ کریں صرف زبان کے ذائقے کے لیے فلسطینیوں کے قاتلوں کی پروڈکٹس استعمال نہ کریں ذائقہ اور رنگ جیسا بھی ہو اپنے ملک کی مصنوعات ہی استعمال کریں
عید الفطر 2024
انتہائی سادگی سے منائیں سارا فلس طین شہید ہوچکا ہے،!!!😢🙏
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
❤️🌸
06/04/2024
.ماشاءاللہ
آج کی مبارک شب اہلیانِ فل سطین کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں
اور دعا کریں کہ جلد وطن عزیز پاکستان میں نظامِ مصطفٰی ﷺ کا سورج طلوع ہو
الحمد اللہ
عالمی ایوارڈ یافتہ مقابلہ حسن قرآت حافظ ابو بکر ماشاءاللّہ ❤️🥀❤️🥀
❤️❤️❤️❤️❤️
03/04/2024
مركزي العاقب سٹور سے ملنے والی تمام اشیاء آن لائن آرڈر کرنے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
0301 4252555
يا العاقب اسٹور پر تشریف لائیں
مکمل پتہ
جامع مسجد رحمتہ اللعالمین مدینہ کالونی نزد گرینڈ بیٹری سٹاپ متصل مزار پُر انوار حضور سیدنا امیر الم جاہدین نور الله مرقده، چوک یتیم خانه ملتان روڈ لاہور
🥀❤️🥀
❤️❤️❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot Cantt
Sialkot
