Meri Jaan imran Khan

Meri Jaan imran Khan

Share

‏﷽
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا

24/03/2025

تین سوتیرہ کو جنگ بدر میں فتح دینے والا رب فلسطین کی بھی غیبانہ مدد فرما 🤲

05/03/2025

گوروں کے وقت ایک یہ بھی مشکل تھی کہ رمضان المقدس میں ہمارے مسلمان اپنی مرضی سے مہنگائی اور ظلم بھی نہیں کرپاتے تھے 🙄

03/03/2025

کراچی سے چٹاگانگ پاکستانی چاول کی پہلی کھیپ روانہ
بنگلہ دیش انڈیا کو چھوڑ کر پہلی بار پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول خرید رہا ہے ۔۔۔!!

06/01/2025

میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ بدمعاش قیدی دیکھا ہے جو جیل میں بیٹھ کر ہمارا مذاق اڑاتا ہے 🔥جاوید لطیف 😂🔥

02/01/2025

#موسم 😉
موسم کہتا ہے مچھلی کھانے چل مگر پرس کہتا ہے بکواس نہ کر😁🙈

02/01/2025

‏ٹرک ڈرائیور کا اوووووو اوووووو کر کے غیر قانونی چالانوں کے خلاف پنجاب حکومت سے احتجاج ۔۔۔!!😄

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sialkot?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sialkot