SiNdhii Shia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SiNdhii Shia, Health/Beauty, Sukkur.
اُٹھا سوال بچائے گا کون دینِ خدا
کہا علیٌ نے ہمارا حُسینٌ زندہ باد❤️🙌🏻
علیؑ کی "؏" ہے، بتولؐ کی" ب" ہے،
احمدؐ کی"ا" ہے، حسنؑ وحسینؑ کی "س" ہے،
پنجتن کے نتیجے کا نام ہے، عباس علمدارؑ🙌🏻❤️
" حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک کے دامن سے آرہی یے "
یہ خونِ ناحق چھپے گا کیوکر
جسے یہ دنیا چُھپا رہی ہے
# Juloos
Mola Ali AS ky Munkron ki yahi halat hogi 18 zulhaj ko 🤣🤣😁😁
آدھے بکرے آج ذبح ہوں گے😜
آدھے عید غدیر کے دن ہونگے😂
سلام ناناکے روضے 😭
سلام ماں کے مزار 😭
چلا میں وعدہ نبھانے سلام ماں 😭کے مزار
صحابہ اور علی ع میں بہت فرق ہے!!
صحابہ آیات کے انتظار میں ہوتے تھے اور آیات علی ع کے انتظار میں ہوتی تھیں❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sukkur
