Dr AnamSh
Guaranteed herbal treatment for periods, PCOS, pregnancy & women’s issues. 5+ yrs online experience.
No side effects.With Herbal Medicine, Follow For Daily Videos/information and Treatment DM for appointment. – Dr. [AnamSh], Gynecologist
"السلام علیکم،
9 اور 10 محرم الحرام کا دن نواسہِ رسولؐ اور ان کے رفقاء کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے، جس کا غم ہمارے دلوں میں بھی اسی شدت سے موجود ہے۔ اس سوگوار گھڑی میں، آپ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم اپنی خدمات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ 9 اور 10 محرم کو بھی ہماری, اپوائنٹمنٹ ارڈر اور سروسز معطل نہیں ہوں گی، تاکہ آپ کو کسی مشکل کا سامنا نہ ہو۔
دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں اس قربانی کے مقصد کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sukkur
