Voice Of Shia
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Shia, Health/Beauty, Sukkur.
02/10/2022
مولا حسین علیہ السلام کے منظور نظر ذاکر نوید عاشق بی اے صاحب کو مجلس پڑھتے ہوئے کسی آدمی نے فائر مار دیا کیا اور وہ مولا حسین علیہ السلام کی بارگاہ میں چلے گئے
01/10/2022
ہم اگر مرتے رہے یونہی خدا کے نام پر
دیکھنا اک دن زمیں پر بس خدا رہ جائے گا
💔
کراچی عبداللہ شاھ غازی کے مزار پر پولیس اور رینجرز کا عزاداروں پر لاٹھی چارج، متعدد عزادار زخمی ، خواتین و بچے بھی شامل۔۔۔۔
علامہ علی رضا رضوی
ہائے زہراؐ کے لعلؑ کا تیروں میں لاشہ چھپ گیا۔_!😭💔🥀
اگر میرا بیٹا ایک وقت نہ کھائے تو میں کنٹرول میں نہیں رہتا گنداخہ کے سینکڑوں بچے بھوکے سوتے ہیں ان کے ماں باپ پر کیا گزرتی ہوگی بچہ بابا کہ کر کھانہ مانگے باپ کچھ نہ دے سکے یا اللہ ایسا مشکل دن والدین کو نہ دیکھا ایک بھوکے کو کھانا کھلانا بہت اجر رکھتا ہے
پیپلز پارٹی خیرپور کے سیاسی رہنما نثاراحمد شر کی بہن حسنہ شر کی اپنے گاؤں میں جلوس نا گزرنے دینے کی دھمکیاں، علی حیدر شر اور منصور شر کو سنگین نتائج کی دھمکیاں اور ماتمی جلوس اور شیعت کے متعلق انتہائی گھٹیا زبان کا استعمال. ھم تمام الفاظ کي مزمت کرتي ھين
*ضلع خیرپور ہائی الرٹ*
خیرپور لقمان میں سبیل امام حسین علیہ السلام پر سپاہ یزید کالعدم جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ
پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے گھروں میں شیلنگ معصوم بچہ زخمی
دہشتگردوں کی فائرنگ سے متعدد عزادار زخمی
دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری حالات سخت کشیدہ
09/08/2022
گونجی بوقت عصر صدا
میں حسین ؑ ہوں
کاٹو نہ میرا خشک گلا
میں حسین ؑ ہوں
9 محرم الحرام 1444ھ قدیمی ماتم مولا کربلا روھڑی میں شھید ھونے والے شھید عزادار کامران علی ولد محمد اسلم نئوں کوٹ رھڑکی ضلع گھوٹکی کا والد اپنے شھید بیٹے کی ماتم مولا کربلا روھڑی میں شھادت کے بارے میں اپنی خواہش بتا رھا ھے کہ دیا بھی امام حسین علیہ السلام کا تھا اب سائن زھرہ سلام اللہ علیھا راضی رھے ..
08/08/2022
روہڑی سندھ 9 محرم الحرام کے تاریخی جلوس جس میں ہر سال ملک بہر سے لاکہوں عزادار شرکت کرتے آج اس میں شدید حبث گرمی کے سبب شہید ہونے والے مومنین 😭
اللہ پاک پنجتن پاک ع کے صدقے میں درجات بلند فرمائے آمین🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sukkur
