Iqra Beauty Flame
I am Beauty Consultant we will helping you regarding your Skins,Hair,Body and All Cosmetic's products
11/10/2023
AVAILABLE 40% off
NovAge Skin Renewing Peel
*🏷جو لوگ اپنی سکن کی لیزر ٹريٹمنٹ کرواتے ہیں ان کے لیۓ یہ بہت زبردست پروڈکٹ آ چکا ہے اسکو آپ پورے ہفتے میں دو دفعہ استمال کر سکتے ہیں شام کے وقت صرف 20 منٹ لگانے کے بعد اسکونیم گرم پانی سے واش کر دیں سینسٹيو سکن خراب سکن والے اسکو یوز نہ کریں*
یہ آپکی سکن کو بےبی سکن میں بدل دے گا آپکو ایک بہت خوبصورت شائنی گلو والی سکن فراہم کرے گا*
*📍ایک بہت ضروری بات 📍*
*آپ نے جب یہ پروڈکٹ استمال کرنا شروع کرنی ہے تو آپ نے روزانہ سن بلاک لازمی استمال کرنا ہے جس کا SPF کم سے کم بھی 30to 50 ہو کیوں کہ جب آپ اسکو استمال کرنا شروع کریں گی تو آپکی سکن پر کوئی دانہ بن سکتا ہے جلن ہو سکتی ہے ریڈنس ہو سکتی ہے جو کے لیزر ٹريٹمنٹ کرواتے وقت بھی ہوتی ہے لیکن جب یہ آپکی سکن میں ایڈجسٹ ہو جائے گی تو آپکو بہت زبردست رزلٹ دے گی
Dm for order
the best skin renewing mask.. University and hectic routine wli girls or females k lye weekly best mask h yeh *Results 100%* ✔️
06/09/2023
I am skin / Hair consultant if Uh want any Type of recommendation then consult me..I will recommend best 100% organic product ✅
03/09/2023
السلام وعلیکم!
میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔
مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔
آج سے میں آپ سب کو بلکل فری رہنمائ دوں گی ان شاء االلہ ۔۔آپکو اگر کسی بھی قسم کا سکن یا ہیئر کا مسئلہ ہے جیسے کہ چھائیاں ،دانے کھلے مسام تو آپ مجھ سے فری میں کنسلٹ کر سکتے ہیں۔میرے ساتھ کنیکٹ میں رہیں ۔ ان شاء االلہ میں روزآنہ کِسی نہ کسی issue پر اپنے اسٹیٹس پر رہنمائ دیتی رہوں گی۔
03/09/2023
now
# Deal agai h.
03/09/2023
السلام وعلیکم!
میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔
مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔
آج سے میں آپ سب کو بلکل فری رہنمائ دوں گی ان شاء االلہ ۔۔آپکو اگر کسی بھی قسم کا سکن یا ہیئر کا مسئلہ ہے جیسے کہ چھائیاں ،دانے کھلے مسام تو آپ مجھ سے فری میں کنسلٹ کر سکتے ہیں۔میرے ساتھ کنیکٹ میں رہیں ۔ ان شاء االلہ میں روزآنہ کِسی نہ کسی issue پر اپنے اسٹیٹس پر رہنمائ دیتی رہوں گی۔
25/08/2023
السلام وعلیکم ۔۔اگر آپکو اس طرح کے دانوں کہ مسئلہ ہے تو آپ مجھے سے کنسلٹ کر سکتے ہیں آپکو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی۔۔۔ شکریہ۔ 🫶🏻
✨ _*Pure Skin SOS Blemish Gel*_✨
دانوں کے لیے تیزی سے کام کرنے والا سپاٹ جیل جو دانے کے سائز اور redness کو 8 گھنٹے کے اندر کم کرتا ہے اور 24 گھنٹوں کے اندر spots کو خراب ہونے سے روکتا ہے۔
*(Fast Acting Spot Gel For Blemishes)*
دانوں کے نشانات کو چوبیس گھنٹوں میں کم کرتا ہے۔ یہ چہرے پر دانوں کے داغ کو ختم کرتا ہے۔
یہ Salicylic Acid نئے دانوں کو بننے سے روکتا ہے .
اس میں شامل ہے Smoothing Complex جو جلد کی Redness کو ختم کر کے جلد کو پر سکون بناتی ہے۔
25/08/2023
Dear Customers..Be ready Deals arai ha 😎😎😎💖💖💖🫰🏻🫰🏻🫰🏻
07/08/2023
03/08/2023
کیا آپ کے چہرے پے چھائیاں ہیں؟👇🏻
چہرے پر چھائیوں کی وجوہات میں کئی عوامل شامل ہوسکتے ہیں اسے میلاسما بھی کہا جاتا ہے یہ ایک عام پگمنٹیشن ڈس آرڈر ہے جس کی وجہ سے جلد پر بھورے یا سرمئی دھبے ظاہر ہوتے ہیں.💯
چہرے پر چھائیوں کی بنیادی وجہ میلانوسائٹس کی خرابی ہے عام طور پر میلاسما کے ظاہر ہونے کے سب سے عام جگہوں میں ناک،پیشانی ،گال،اوپری ہونٹ.😎
چہرے پہ چھائیوں کا علاج کیسے کیا جائے؟ یہ جاننے کیلئے نیکسٹ پوسٹ لازمی پڑھیں! 🤓👇🏻
02/08/2023
skin type facial kit available.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Sukkur
65200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 00:00 |
| Tuesday | 09:00 - 00:05 |
| Wednesday | 09:00 - 00:05 |
| Thursday | 09:00 - 00:05 |
| Friday | 09:00 - 12:05 |
| Saturday | 09:00 - 12:05 |
| Sunday | 09:00 - 12:05 |
