Tayyab_ khan- officel
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tayyab_ khan- officel, Health/Beauty, Sukkur.
04/06/2024
اگر ویرات کوہلی اور شاہین آفریدی کا آپس میں تبادلہ کروا دیا جائے تو پاکستان کے بیٹنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا جبکہ بھارت کا بولنگ کا مسئلہ حل ہو جائے گا 👌🤣😛
| |
| |
| |
04/06/2024
الحمداللّہ پاور اف سوشل میڈیا 🤌
پاکستان ٹیم کی شرٹ پر پیپسی کا فرنٹ پر لگا ہوا لوگو ہٹا دیا گیا۔۔۔❤⚡🇵🇰
04/06/2024
رحمان اللہ گرباز 45 گیندوں پر 4 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 76 کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہو گئے 🔥
| |
|
04/06/2024
بابر اعظم کی تمام نظریں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہے
دوستوں آپ کے خیال میں پاکستان کی ٹیم کتنے فیصد یہ ورلڈ کپ جیتنے کے چانس دکھائی دیتے ہیں ؟؟؟
04/06/2024
ویسٹ انڈیز کے آلراونڈر کیرن پولارڈ نے بطور بیٹنگ کنسلٹنٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ولڈکپ کے لئے جوائن کر لیا 👏😍
| |
| |
04/06/2024
گلگت بلستان سے تعلق رکھنے والے آل راؤنڈر ریاضت علی شاہ مچل مارش کی ہمراہ ،وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں یوگینڈا کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے
04/06/2024
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20 ولڈکپ 2024 کے لئے تیار ہے 👏😍
پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ 6 جون کو یو ایس اے ( امریکہ ) کے خلاف کھیلے گی 🔥
|
| |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sukkur
