Beauty Zone Salon & Spa
26/04/2023
پندرہ سال تک گاؤں کے لوگوں کی بکریاں اُجرت پر چراتا رہا تاکہ عمرہ کرسکے ،جب رقم پوری ہوئی تو ملنے چلا آیا ❤️
تو یہ وجہ تھی خدا نے عربوں میں ایک پاکستانی بلوچی عجمی کا چرچا کرادیا۔“
19/04/2023
15/04/2023
یہ نوجوان بولنے اور سننے سے قاصر ہے لیکن باہمت ہے کلیجہ پھٹ جاتا ہے اسکی چہرے پر جو پریشانی نظر آتی ہیں یہ اسکی بےبسی ہے 15۔20 پیکٹ اچار کے بناتا ہے اور پھر سارا دن گاہک کا انتظار کرتا ہے 50 روپے کے پلے کارڈ ہاتھ میں اٹھا کر ہر شخص کی طرف دیکھتا ہے لیکن کوئی بھی اس سے 50 روپے کا پیکٹ لینے کے لیے تیار نہیں ہوتا اور شام کو افطاری سے پہلے اپنا سامان اٹھاکر خالی ہاتھ گھر واپس لوٹتا ہیں کیونکہ لوگ تو بڑی بڑی دکانوں سے شاپنگ کرتے ہیں ان جیسے غریبوں کو کون پوچھتا ہے اسکے گھر کا نظام کیسا چلتا ہوگا وہ اللہ اس بولنے سے قاصر شخص کے درمیان ہوگا
15/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Kashaf Plaza, Ground Floor, Near DC Office Sukkur
Sukkur
Opening Hours
| Monday | 12:00 - 22:00 |
| Tuesday | 12:00 - 22:00 |
| Wednesday | 12:00 - 22:00 |
| Thursday | 12:00 - 22:00 |
| Friday | 12:00 - 22:00 |
| Saturday | 12:00 - 22:00 |
| Sunday | 12:00 - 22:00 |
