Rahmani sahab
تمام عزاداروں سے عرض ہے کہ
پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں شکریہ
28/05/2026
التماسِ دعا برائے صحت
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان، بزرگ عالم دین استاد العلماء علامہ سید ارشاد حسین نقوی صاحب اس وقت علیل ہیں اور ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام مٶمنین و مومنات سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ قبلہ کی جلد و کامل صحتیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ بحقِ محمد و آلِ محمدؑ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، صحت و عافیت کے ساتھ طویل عمر عطا کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
والد اگر ڪافر بہ ھجي پوء بہ ھن جو احترام واجب آ !!
سواء اصول دين جي باقي اگر ڪنھن ڪم کان والد ناراض اھو نہ ڪر !!
پوري ويڊيو لازمي ٻڌندا ۽ شيئر ضرور ڪندا 🙏!!
مولانا صدا حسين نجفي صاحب
#والد
#نوجوان
#اسلام
#اخلاق
نوابشاہ
قاضی احمد، نزد گاؤں فتوحل زرداری میں ایک ابن ملجم صفت نے 75 سالا بزرگ کو آذان میں علی ولی اللہ پڑھنے پر کلہاڑی کے وار کر کے سخت زخمی کردیا،
اس یزید کو سزا ملنی چاہیے
نوجوان ھي بيان لازمي ٻڌن 🙏🙏
پھرين شادي والدين جي پسند جي ڪيو
مولانا صدا حسین نجفی
ڪائنات جو سچو رشتو ماء جو آ😘🥹
بلاول هبشي جي باري ۾ بهترين جملا
علامه مدد علي ملاح
08/04/2026
ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے کیلئے ایران کی تمام شرائط تسلیم کرلی ہیں۔ ادھر ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے بھی جنگ بندی کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق اسرائیل نے بھی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔
ایران کے مطابق امریکا ایران بات چیت کا باقاعدہ آغاز 10 اپریل سے اسلام آباد میں ہوگا۔ آنے والے لمحات میں ایران کی جانب سے مزید تفصیلات کا اعلان کیا جائے گا۔
ٹرمپ آج رات کے لیے تم بھی تیار رہو ایران پر کسی بھی طرح کے حملے کےجواب میں ویسا ردعمل دینے کی دھمکی
صالح پٽ ڀرسان Rd186 ۾ سپريم ليڊر جي شهادت کان پوء ايران جي حق ۾ شيعا علما ڪونسل جنوبي صالح پٽ جي سڏ تي ريلي ڪڍي وئي آمريڪا ۽ اسرائيل مردا آباد جا نارا لڳايا ويا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Sukkur
