Swat volleyball
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Swat volleyball, Health/Beauty, Swat.
08/09/2024
08/09/2024
مظہر پٹھان ہر مچ کے دوران ایک ایسا سمیش کرتا ہے ۔کہ تمام تماشائی خوشی کی وجہ سے مجبوراََ کھڑے ہوتے ہیں۔ اور لوگ ایسی لمحےکے انتظار میں بیٹھے ہوتے ہیں۔کہ والی بال میں یہ نظارہ کب دیکھنے کو ملے گا۔اور مظہر پٹھان بھی تب تک آرام سے نہیں بیٹھتے کہ جب وہ اٹیک پر سیمش نہیں کرتا۔اور لوگ مظہر پٹھان کے میچ دیکھنے کیلئے بہت دور دور سے آتے ہیں۔اور مظہر کے اس سمیش کو دیکھنے کے بغیر نہیں جاتے۔ اللہ تعالی اس کو اچھی صحت کے ساتھ ساتھ مزید کھیلنے کی توفیق عطافرمائے۔ آمین
20/08/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
