aspy tando adam

aspy tando adam

Share

DURRANI

26/11/2025

حاجی نادر خان درانی ۔اورآصف خان MNA PPP علاؤالدین جونیجو

Photos from aspy tando adam's post 25/11/2025

چيئرمين ميونسپل ڪميٽي ٽنڊوآدم
چاچا غلام مرتضیٰ جوڻيجو ۔ ايم اين اي صلاح الدين جوڻيجو ۔ المعروف علاؤالدين جوڻيجو مظھر حسين جوڻيجو ۔ حسنين قادر جوڻيجو ۔ نادر خان دراني جي چاچي جي وفات تي تعزيت ڪندي ۔
24/11/2025

15/11/2025

مخدوم جمیل الزماں مرحوم محمد خان وریاھ کی فاتحہ کے لیے وریاھ ہاؤس ٹنڈو آدم پہنچے جہاں تاج محمد وریاھ اور دیگر لواحقین سے فاتحہ خوانی کی اور گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار

20/10/2025

ايم اين اي قادر پٽيل صاحب، سينيٽر سليم مانڊري والا ، ايم اين اي آغا رفیع اللہ ، ايم پي اي راجا عبدالرزاق ، صوبائي وزير سليم بلوچ، ايم محمود عالم جاموٽ، ايم پي اي اعجاز خان سواتي صاحب ڪوٽ دراني ڳڙهي ياسين پهچي جناب آغا سراج خان دراني صاحب جن جي وفات تي آغا شجاع الدین خان دراني، آغا مسيع الدين خان درانی صاحب آغا رفيع الدين خان دراني، آغا شهباز خان دراني، آغا ظهير الدين خان دراني، آغا سمير خان دراني، آغا محمد خان دراني آغا بئريسٽر علي خان دراني صاحب جن سان تعزيت ڪئي وئي.

16/10/2025

مرحوم کے خلاف انتہائی غیر اخلاقی تحریر یں پڑھ رہا ھوں فیس بک پر
کوئی افغانیوں کا سربراہ کوئی کرپشن کا بے تاج بادشاہ وغیرہ
حیرت ایسے لوگوں کے سوچ پر جو زندہ ظالم لوگوں کے سائے تلے اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور ایک شخص جو دنیا چھوڑ کر گیا اسکے خلاف غیر اخلاقی تحریریں لکھتے ہیں زرہ اپنے گربیان میں سوچیں کہ آپکی اپنی کیا اوقات ھے اور کیا حثیت ھے اگر زرہ سی بھی انسانیت اپنے اندر محسوس کر رہے ہیں تو کم سے کم مردہ اور زندہ انسان میں فرق جاننا اتنا ضروری ھے جتنی آپکے والدین
نے آپکی پرورش کی ھے کم سے کم آپکی پرورش پر شرمندہ نہ ہو۔
انتہائی جاہل لوگ

16/10/2025

ڏُک جي ان گھڙي ۾ آغا سراج دراني جي خاندان سان غم ۾ برابر جا شريڪ آھيون:اللّه تعالي مرحوم کي جوار رحمت ۾ جڳاھ عطاء فرمائي, ۽ سندس پوئينرن کي صبر جميل عطاء فرماء آمين:SPD

15/10/2025

سینیئر سیاستدان محترم آغا سراج خان درانی صاحب کا انتقال ہو گیا ہے
انا للہ وانا الیہ راجعون
آغا محمد صابر
ترجمان کوٹ درانی

01/10/2025

ٹنڈوآدم مؤرخہ 3 اکتوبر بروز جمعہ جوھر آباد الہیار گوٹھ خیر محمد گوٹھ بیرانی جام نواز علی اور نو آباد میں دوپہر ایک بجے سے 7:30 بجے تک سوئی گئس بند رھے گی شکریہ

28/09/2025

یہ نہ پبلک گراؤنڈ اور نہ کوئی جلسہ گاہ بلکہ یہ ٹنڈوادم کا مصروف ترین محمدی چوک ھے جس پر بلدیہ نے ایک بڑی اسکرین لگا دی ھے جس پر مختلف کمپنیوں کے اشتہارات چلائے جاتے ھیں بڑی روشن اسکرین سے محمدی چوک جگمگاتا ھے اور بلدیہ کو کچھ آمدنی بھی ھو جاتی ھے اس اسکرین کے محمدی چوک پر لگنے سے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ھوا پاکستان اور انڈیا کے میچ کو دیکھنے کے لئے ھزاروں لوگوں کا جمع ھو کر جوش وخروش سے میچ کادیکھنا وہ دیدنی تھا لیکن دوسری طرف ٹریفک مکمل جام ہوگیا تھا جس سے سینکڑوں لوگ پریشان بھی ھوے اگر ٹریفک پولیس کی بڑی تعداد ٹریفک کنٹرول کے لئے مقرر کردی جاثی تو لوگ بھی پریشانی سے بچ سکتے تھے آئندہ جب بھی اس قسم کا پروگرام ھو ٹریفک کا فلو بھی بحال رکھا جائا چاھئے ،بہر حال چاچا مرتضیٰ کی شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کی کوششوں کو بھی سراھنا چاھئے

Photos from aspy tando adam's post 25/09/2025

کراچی: ایم پی اے جناب پارس ڈیرو صاحب کی ضیاء الدین ہسپتال کلفٹن کراچی آمد، آغا سراج خان درانی کی طبیعت کے حوالے سے عیادت کی اور صحتیابی کے لیے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

03/09/2025

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*
*اس موسم میں:*
*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔*

25/07/2025

کراچی:
پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما جناب آغا سراج درانی صاحب نے اپنے صاحبزادے آغا شہباز درانی صاحب کے ہمراہ اسپيشل اسسٽنٽ ٽو سي ايم سنڌ قريبي فيملي دوست سردار حسین اسلم بھٹی کی خیریت دریافت کرنے نجی ہسپتال پہنچے اور ان کی عیادت کی. اور جلد صحتیابی کے لیے دلی دعائیں کیں۔ اللہ تعالیٰ مکمل شفا، طاقت اور صحت عطا فرمائے آمین۔
کوٹ درانی میڈیا سیل

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Tando Adam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Tando Adam