Food supplement Health care organization
New brand [email protected]
16/02/2021
18/01/2021
18-01-2021
آج ٹنڈوآدم پی ٹی آئی آفس چانڈیو سنٹر محمدی چوک پر لیڈیز کی میٹنگ ہوئی جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رفیق غوری صاحب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غلام شبیر ملوکانی صاحب
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قربان ڈیرو صاحب اور
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور تعلقہ ٹنڈوآدم پی ٹی آئی آفس کے سکیٹری ملک ارشد علی صاحب کی زیر نگرانی ہوئ
14/01/2021
آج ٹنڈو آدم PTI کے آفس میں 16 رکن کمیٹی کی میٹنگ اٹینڈ کی اور ساتھ کمیٹی کے ممبران کی شرکت کی ھے
ٹنڈو آدم یو سی 4 میں ممبرز شپ جاری ہے ہمارا پر امن اور لوگوں کی مدد کرنا اگر آپ کے ساتھ کوئ مسلا ہے تو آپ ہمارے آفس آکر رابط کر سکتے ہے ہمارا آفس 24گھنٹے کھلا ھے ہمارے نمائندے 24 گھنٹے آپ کی خدمت کرنے کےلئے حاضر ھے ہمارا آفس احمد آباد قریشی منزل ایوب ہوٹل کے پاس ہے
رابط کے لیے موبائل نمبر 03063436481
ملک محمد ارشد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Hyderabad
Tando Adam
0235
