Pir Bashar Momin
Save life Pir Bashar Momin
مطالعہ پاکستان کے بجائے
"آئین پاکستان"
اسکولوں میں پڑھایا جائے،
تاکہ ہر شہری کو اپنے حقوق کا پتہ ہو۔
Pir Bashar Momin
رزق کاوعدہ ھے پھر بھی سب پریشان ھیں
مغفرت کا وعدہ نہیں لیکن کسی کو پرواہ نہیں
Pir Bashar Momin
25/02/2024
شبِ برأت
اللہ تعالیٰ سے مانگنے اور گناہ بخشوانے کی رات ہے.
Pir Bashar Momin
10/06/2023
At Monin House Bandhi City....Best Moments Pir Bashar Momin With Pir Syed Ziaullah Shah Jeelani Pakachang...
04/03/2023
Office work Sain Pir Bashar Momin
اعمال کا تعلق بندے اور اللہ کے بیچ ہوتا ہے۔ ایک مسلمان کے دنیا سے جانے کے بعد اس کے لیے دعاء مغفرت کرنا اس کا ہم پر حق ہے۔ اللہ پاک جانے انجانے میں کیے گئے گناہ معاف
SAIN PIR BASHAR MOMIN
میری زندگی کا مقصد انسانیات کی خدمت کرنا ہے اور یہ سلسلہ تب تک جاری رہے گا جب تک میرے جسم میں روح ہے ۔
SAIN PIR BASHAR MOMIN
اسلام علیکم
اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو پر سکون اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ اللہ کی رحمتیں کبھی آپ کا ساتھ نہ چھوڑیں۔ آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک ہو🤗🥰❤❤❤
مہینہ رہتا تھا خاندان میں ایک شادی کو،
ایک خاتون اپنے لیے رنگ گورا کرنے والی گولڈن پرل کریم لے آئیں۔
جب شادی پر گئیں تو وہاں ایک خاتون نے حیرانی سے پوچھا کہ آجکل کیا لگانا شروع کیا ہے جو اتنی سفید سفید اور خوبصورت لگ رہی ہو؟
ان خاتون نے بغیر ہچکچائے جھوٹ بول دیا کہ پانچ وقت کی فرض نماز پڑھتی ہوں اس لیے خوبصورت لگ رہی ہوں، اور یہ چہرے سے نور جھلک رہا ہے۔
ساتھ بیٹھی دوسری خاتون بولیں، "تہجد اور اشراق بھی اس کے ساتھ ہی شروع کر دو تاکہ گردن بھی سفید ہو جائے"۔😬
میں نے کہا بھی تھا کہ یہاں سے نکل چلیں
اے دل تیرے لحاظ__میں مارا گیا ہوں میں
💔
یہ دعائیں کیوں ہیں ؟ دعائیں مانگنا کیوں اتنا ضروری ہے؟
ہمیں کیوں ہروقت دعائیں مانگتے رہنا چاہیے ؟؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Tando Adam
