Ubiii Reactions & Vlog

Ubiii Reactions & Vlog

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ubiii Reactions & Vlog, Beauty, cosmetic & personal care, Vehari.

Humara ye page vlogs k liye hai yahan village beauty py Vlog aaty rahain gy achy achy vlogs daikhny k liye humare is page ko follow krain like krain bahut shukriya

08/12/2023

26/03/2023

I have reached 100 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

26/11/2022

New Vlog Hotpot display setting New design gift set buy krny k liye visit krain Iftakhar bartan store Garhamore munasib price Video ko Share krain

16/08/2022

Us Akheya aii.🤣🤣😂

01/07/2022

اب آپ بھی بنا سکتے ہیں اپنا یوٹیوب چینل اور Earn کر سکتے ہیں لاکھوں روپے۔وہ کیسے؟؟؟ آئیں میں آپ کو بتاتا ہوں

11/06/2022

یہ پوسٹ مفاد عامہ کےلئے کی گئی ہے

لوڈ شیڈنگ کا توڑ صرف 20 سے 25 ہزار روپے میں۔دس سال کی چھٹی(دو سال کا اضافی خرچ صرف ساڑھے تین ہزار ہوگا)

بھائیوں آپ نے سب سے پہلے ایک ڈیڑھ سو واٹ کی سولر پلیٹ خرید لینی ہے اور اس کے ایک پچاس ایمئیر کی بیٹری ایک پندرہ ایمپائر کا سولر کنٹرولر۔ ایک تین ہزار روپے کا ڈرم والا لوکل ایئر کولر اور دو بارہ وولٹ کی لائٹس۔ سولر پلیٹ لگا کر سولر کنٹرولر سے بیٹری کو منسلک کریں اور اس کے ساتھ ایئر کولر اور لائٹس۔ پچاس ایمپائر کی بیٹری کا ہاف پچیس ایمپائر ہوتا ہے ایئرکولر محض ڈیڑھ ایمپائر کا ہے۔ سارا دن فری بجلی چلے گی اور رات میں آٹھ گھنٹے کا بیک اپ بھی ہوگا۔اگر موبائل چارج کرنے ہیں تو موٹر سائیکل میں لگنے والا چارجر ڈھائی سو روپے میں لیکر بیٹری سے منسلک کردیں

نوٹ:سولر پینل کو ہفتے میں ایک بار گیلے کپڑے سے صاف کرنا ہے جبکہ بیٹری دو سال میں خراب ہو جاتی ہے پرانی بیٹری دیکر نئی لیں تو ساڑھے تین ہزار روپے میں پڑتی ہے۔نیز ایئرکولر کی موٹر ایک ایمپائر سے زیادہ کی نا ہو۔ ۔
دعائوں میں یاد رکھیں

25/05/2022

Vlog Royle City town Garha More 94/WB Kheran wala

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Vehari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Vehari