Govt Girls Elementary school V block Vehari.
Qualified staff. peaceful environment. computer lab. playgrounds. swings for kids. ECE room for kids.
08/05/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ڈیرہ غازی خان میں سکالر سکول کی چھت گرنے کے افسوسناک واقعے پر دلی دکھ اور رنج ہوا۔
اللّٰہ پاک زخمی بچوں کو جلد مکمل صحت عطا فرمائے اور متاثرہ خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔...
08/05/2026
🥰🥰🥰🥰
01/05/2026
جس کے نام پر چھٹی ہوگی
خود وہ کام پر جائے گا
کل میرے وطن میں مزدور کا دن منایا جائے گا
یومِ مزدور
Theme of the month
Role of teachers....
09/04/2026
گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول وی بلاک کے بچوں میں درسی کتابوں کی تقسیم 📚
علم کی روشنی ہر بچے تک پہنچانے کی ایک خوبصورت کاوش۔
نئی کتابیں، نئے خواب، اور روشن مستقبل کی شروعات۔
آئیں مل کر تعلیم کو عام کریں اور اپنے بچوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیں۔
📚✨ داخلہ مہم جاری ہے! ✨📚
آئیں اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں۔ سرکاری اسکول میں مفت تعلیم، تجربہ کار اساتذہ، کتابیں اور بہترین ماحول دستیاب ہے۔
آج ہی اپنے بچوں کو داخل کروائیں اور انہیں علم کی روشنی سے منور کریں۔
تعلیم ہر بچے کا حق ہے — آئیں مل کر اس حق کو یقینی بنائیں۔
🏫 داخلہ جاری ہے
👧👦 کلاس: نرسری تا آٹھویں
📢 ابھی آئیں، ابھی داخل کروائیں!
Annual result day
GGES V block Vehari
1st April 2026
محترم وزیرِ تعلیم صاحب،
ہم نے آپ کی ہدایت کا احترام کرتے ہوئے فوری طور پر ڈریس کوڈ اپنایا اور پوری ذمہ داری کے ساتھ کلاسز لیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ اسی سرعت اور سنجیدگی سے اساتذہ کے مسائل بھی سنے اور حل کیے جائیں گے۔
احترام دوطرفہ ہو تو نظام مضبوط ہوتا ہے۔
Dy.DEO EE-W Vehari District Education Officer EE-W Vehari Markaz Peer Murad W Tehsil Vehari
Girls Elementary school V block Vehari
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
V Block People's Colony Vehari
Vehari
