Pakistan organic oil

Pakistan organic oil

Share

we have the best mustured oil in Pakistan and unflavoured coconut oils for nutrients.

25/10/2023

اگر یورک ایسڈ کا درد شدید ہو، چل نہ سکتا ہو پہلے پاؤں کی چھوٹی انگلی میں . پھر انگوٹھے میں آیا پھر ٹخنے کے جوڑ میں اور شدید درد ہو اور درد پہلی جگاہوں سے ختم نہیں ہوا اور دوسری جگاہوں میں منتقل ہورہا ہو تو نسخہ ایسا جو اس درد کو جلدی ختم کردے گا
۔۔۔۔۔۔ھو الشافی۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔اسگند۔۔50 گرام
۔۔۔۔۔سو نٹھ ۔۔۔25 گرام
۔۔۔۔۔سو رنجاں ۔25 گرام
۔۔۔۔۔۔۔اجواہن دیسی۔۔25 گرام
۔۔۔۔۔نو شا در۔۔۔۔۔10 گرام
۔۔۔۔۔۔۔۔جو کھا ر۔۔۔ 10 گرام
۔۔۔۔۔تر کیب ۔۔ان سب کو پیس لیں۔
۔۔۔۔تر کیب استعمال۔۔ادھی چمچی صبح شام ہمر اہ پانی،
۔۔۔۔۔انشاءاللہ 15 دن میں اللہ کا کرم ہو جا تا ہے۔

25/10/2023

*نبي صلى الله عليه وسلم کا پسندیدہ مشروب نبیذ *
طاقت و قوت کا خزانہ ہے حرارت غریبہ کو خارج کر کے حرارت غریزیہ کو تقویت دینے والا ہے گردوں سے فاسد مواد کا اخراج کر کے ان میں اعتدال پیدا کرنے والا ہے ۔
اس کو بنانے کا طریقہ:🥛
ایک گلاس پانی میں
دس بادام
پانچ کھجور
ایک چمچ خشخاش
ایک چمچ سفید تل
ایک چمچ چار مغز
ایک چمچ کشمش
رات کو بھگو دیں۔
صبح کھجور کی گٹھلی اور کیپ نکال دیں، بادام کے بھی چھلکے اتار دیں۔ اب ان تمام اجزاء کو گرائنڈ کرلیں۔ صبح نہار منہ تھوڑا تھوڑا کرکے پی لیں۔
زمانہ رسالت مآب میں اسی طرح اس سے پہلے بھی اہل عرب کا مرغوب مشروب رہا ہے ۔ مہمانوں کے سامنے یہی مشروب پیش کیا جاتا تھا ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم گرمیوں میں اسے دلچسپی سے نوش فرماتے ۔ بلکہ اسے بنا کر دور دراز کے کنوؤں میں رسی سے باندھ کر معلق کر دیتے ٹھنڈا ہونے کے بعد منگوا کر پی لیتے ۔

17/10/2023

۔۔*سدابھارجوانی*۔۔
‏فواٸد۔۔۔
اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مردانہ منی گاڑھی ہو جاۓ گی جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کیلے بے مفید اور مجرب ہے خاص کروہ لوگ جومشت زنی سےاپنی زندگی کاستیاناس کرچکےھیں انکیلۓ آب حیات ھے۔ اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد ، عضو میں مکمل پاور ہاڈرنیس اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی اس کی ایک یہ یگانہ خصوصیت ھےکہ اس کورس کے استعمال سےٹائمنگ میں بھترین اضافہ ھوگا۔جراثیمی کمزوری کیلۓ لاجواب ھےاس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے۔
توجہ بھت سےلوگ پوچھ رھےتھے کہ مشت زنی کیلۓ اچھاسانسخہ بھیج دیں یہ لاجواب اوربےمثال نسخہ ھے
۔اجزا نوٹ کر لیں۔۔،
‏*
ثعلب مصری 1تولہ
‏*
ثعلب پنجہ 1 تولہ
‏*
خشک سنگھاڑا 1 تول
‏*
سبز الائچی 1تولہ
‏*
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1تولہ
‏*
موصلی سفید 1 تولہ
موصلی سیاہ 1تولہ
‏*
‏*
سمندر سوکھ 1 تولہ
‏*
‏*کمرکس 1تولہ
ستاور1تولہ
لاجونتی1تولہ
تودری سرخ1تولہ
تودری سفید1تولہ
اسگند1تولہ
اجوائن خراسانی 1تولہ
عقرقرحا1تولہ
موچرس1تولہ
لونگ1تولہ
سروالی1تولہ
مالکنگنی3گرام
جائفل1تولہ
دارچینی 1تولہ
جلوتری1تولہ
گوندکیکر1تولہ
تالمکھانہ 1 تولہ
ورق نقرہ100عدد
‏*
مصری سفید 20تولہ
‏*
تمام ادویات کاسفوف بنا کر صبح و شام جب پیٹ خالی ہو نیم گرم دودھ سے استعمال کریں۔
نوٹ۔۔۔ایک نمبرجڑی بوٹی کی پہچان کرنےوالےحضرات ہی تیارکریں ورنہ نسخہ کام نئ کرےگا..
دواٸ استعمال کریں اوردعاٶں میں یادرکھیں۔۔۔
واٹس ایپ 03228668662

13/10/2023

آجکل ھر دوسرا انسان جوڑوں کا درد ،یورک ایسڈ،

معدے کے امراض سے تقریبآ ہر کوئی پریشان ہے.

لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں

یہ نسخہ آزمائیں اور ان بیماریوں سے ہمیشہ کیلئے

نجات پائیں.

اجزاء:

سونف : ایک چمچ

ادرک : ایک چمچ (دیسی ) تقریباََ 10گرام

سبز الائچی : 6 سے 8 عدد

پودینے کے پتے : 15سے20 عدد

ان تمام اجزاء کو (8) گلاس پانی میں ہلکی آنچ پر اتنا اُبال

لیں کہ پانی تقریباََ (6)گلاس رہ جائے۔

ترکیب استعمال :،

صبح ،دوپہر اوررات کھانے کے بعد ایک کپ تقریباََ دو ماہ

تک استعمال کریں ایک ماہ تک آپ فرق محسوس کریں گے ۔

نوٹ۔۔

سلورکے برتن میں ہر گز نہ اُبالیں ،

برتن سٹیل کا استعمال کریں ۔

پرہیز۔۔۔

چھوٹا بڑا گوشت، پالک ، ٹماٹر، اچار،

تیز مرچ مصالحہ وغیرہ..

Photos from Pakistan organic oil's post 02/09/2023

اعصابی دردیں, پٹھوں کا کھینچاؤ، جوڑوں کادرد، یورک ایسڈ، کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض، شوگر کی ذیادتی، بار بار پیشاب کا آنا، کمر درد، قبض دائمی، نزلہ زکام، سانس کا پھولنا، دمہ دل کی کمزوری، لیکوریا وغیرہ کا کامیاب علاج
ھوالشافی۔۔،،۔۔
تخم پیاز10گرام،
لونگ10گرام،
زیرہ سیاہ10گرام،
تیزپات10گرام،
اجوائن دیسی10گرام
ترکیب تیاری:،
تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
طریقہ استعمال۔۔
ایک گرام سے دو گرام تک ایک پاؤپانی میں پکائیں.
جب ایک چائے کےکپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں.
فوائدہی فوائد۔۔
اعصابی دردیں،
پٹھوں کا کھینچاؤ،
جوڑوں کادرد،
یورک ایسڈ،
کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض،
شوگر کی ذیادتی،
بار بار پیشاب کا آنا،
کمر درد،
قبض دائمی،
نزلہ زکام،
سانس کا پھولنا،
دمہ،
دل کی کمزوری،
لیکوریا.

02/09/2023
23/08/2023

*ویزلین سے چہرے کے غیر ضروری بالوں کا صفایا *

خواتین اپنے چہرے پر موجود بالوں کی وجہ سے بہت پریشان رہتی ہیں۔ کیونکہ انہیں ہر ماہ ایک سے دو مرتبہ لازمی ویکس کروانا پڑتا ہے کیونکہ یہ بال ان کی خوبصورتی کو ماند کر دیتے ہیں۔
اور ہارمونل بیماریوں کا علاج بہت مہنگا ہوتا ہے جو سب کے لئے کروانا ممکن نہیں ہوتا،
بہرحال آج جانیں ویزلین کے ذریعے ویکس کرنے کا آسان طریقہ جو کرے ان بالوں کی جڑوں کو کمزور اور آپ کے چہرے کو حسین بنائے۔
ٹپ:
۰ ایک چمچ ویزلین میں
چار چمچ آٹا،
ایک چمچ میدہ اور
انڈے کی سفیدی کو اچھی طرح مکس کریں۔
۰ اس پیسٹ کو 20 منٹ کے لئے چہرے پر لگا کر چھوڑ دیں۔
۰ اس کے بعد ایک ٹشو پیپر کو گلیسرین میں ڈپ کریں اور چہرے پر لگا لیں۔
۰ تھوڑی دیر تک ٹشو کو چہرے پر لگا رہنے دیں پھر بالوں کی مخالف سمت سے کھینچ کر اُتاریں۔ ۰
لیجیئے ہوگیا آپ کا ویزلین ویکس۔
فائدہ:
اس ٹپ سے آپ کے بالوں کی جڑیں نہ صرف کمزور ہوں گی بلکہ ٹشو کے ساتھ نکلنے والے بال بھی جلدی نہیں آئیں گے۔
۰ آپ کی جلد پر کسی قسم کا کوئی نشان نہیں پڑے گا اور نہ ہی کوئی داغ دھبہ رہے گا۔۔
۰ جلد پر موجود ڈیڈ سکن سیلز بھی ختم ہو جائیں گے اور چہرہ روشن ہو جائے گا۔۔

22/08/2023

سانس کی تکلیف یا دائمی کھانسی میں مبتلا مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم کے آغاز سے پہلے ہی بہت محتاط ہو جانا چاہیے۔ کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم نزلے زکام کے جراثیموں کی آماجگاہ بن جاتی ہے۔ جہاں وہ تیزی سے نشو و نما پاتے ہیں۔ یہ بلغم کبھی کبھی شدید کھانسی کی صورت میں بھی باہر نہیں نکلتی، نالیوں کو جکڑے رکھتی ہے اور اکثر پھیپھڑوں کے مہلک انفیکشن کا سبب بنتی ہے۔
شدید کھانسی عموماً لگ بھگ تین ہفتے رہتی ہے۔ کھانسی کی چند دیگر اقسام ٹھیک ہونے میں کبھی کبھی کافی وقت لے۔لیتی ہیں تاہم کھانسی کسی بھی نوعیت کی ہو اس کا تعلق نظام تنفس میں پیدا ہونے والے کسی نقص سے ضرور ہوتا ہے۔آج ہم جس نسخہ کے حوالے سے بات کرنے والے ہیں یہ بلغم کے اخراج کے حوالے سے پورے جسم میں کہیں بھی بلغم ہو بلغمی رطوبت ہو یہ اس کو خارج کرتا ہے اور خاص طور پر جو سینا کی غلیظ بلغم ہوتی ہے ْ۔ جو بہت زیادہ پریشانی کا باعث بنتی ہے اس حوالے سے یہ نسخہ بہت اہم ہے کہ سینہ کی بلغم کو نکال باہر کرتا ہے اور بلکل صفائی کردیتا ہے اس کے علاوہ یہ نسخہ نمونیا کے حوالے سے بھی بہت بہترین ہے۔
آج ہم جس نسخہ کے حوالے سے بات کررہے ہیں وہ ایک جوشاندہ کا نسخہ جو آپ کو تیار کرنا پڑے گا۔ اس میں کیا کیا چیزیں استعمال ہوتی ہیں اور کیا چیزیں پنساری سے لینا پڑیں گی ۔ اسی حوالے سے بات کریں گے۔تین چار چیزیں جو آپ لوگوں کو چاہئیں ہونگی ۔ انجیر،منکا،پرسیاشاں ، زوفا یہ لینے ہونگے ۔اگر وزن بات کرلیںْ تو ایک دفعہ کہوہ بنانے کیلئے جو وزن استعمال ہوگا وہ بتاتے ہیں آپ کو انجیر2عدد،منقی 7عدد ،پرسیاوشاں 6گرام ، زوفہ 6گرام یہ چاروں چیزیں آپ نے ایک گلاس پانی میں ڈال کر پکانا ہے ۔یہ آپ نے دو کپ بچانے ہیں اور ایک کپ صبح استعمال کرنا ہےْ
ایک کپ شام کو استعمال کرلینا ہےْ یہ دو ٹائم ایک دن کی خوراک ہے ۔ یہ بنا کر استعمال کریں۔ جتنی بھی بلغم سینا پر جمی ہوگی وہ اس کے استعمال سے نکل کر باہر آجائیگی ۔ پھیپھڑے سینہ آپ کا بلکل صاف ہوجائیگا ۔اس کے علاوہ اگر جسم کے اندر بلغمی رطوبات کی زیادتی ہے ۔تو وہ بھی پاخانہ کے ذریعے خارج ہوسکتی ہیں۔۔ یا قے کے ذریعے خارج ہوسکتی ہیں۔ سینے پر ہنس کی چربی ملنے سے کھانسی میں بہت آرام آتا ہے اور اس کی گرمی پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع بلغم کو صاف کرنے میں بھی بہت مدد دیتی ہے۔۔۔

22/08/2023

Thats Nice! Details in comments

21/08/2023

انتہائی مقوی ملک شیک

اجزإ۔۔،،
کھجور 3عدد،
مغز بادام 10عدد،
سوگی (کشمش) 1 چمچ،
کیلا 🍌 ایک عدد
چھلکا اسپغول ایک چمچ
تل سفید ایک چمچ ۔۔
صبح نہارمنہ آدھاکلو دودھ میں ڈال کر شیک بنالیں ....
چینی وغیرہ بھی ڈال سکتے ہو

فوائد👇
جسمانی کمزوری کی جوھروقت شکایت کرتےھیں انکے لئیے بہترین ٹانک ہے
جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے
مقوی دماغ و اعصاب ہے
سستی, کمزوری ,نقاہت کو دور کرتاہے...
مناسب ضروری حرارت و رطوبت پیدا کرتاہے
جگر اور معدہ کو طاقت دیتاہے، گرمی خشکی دور کرکے صالح خون بناتا ہے ، چند دن کے استعمال سے ہی چہرہ نکھر جاتا ہے

19/08/2023

*موٹاپے کا توڑ!!
چالیس دن بعد غبارے کی طرح پھولے پیٹ کو ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ لگا دے ساتھ پیشاب کے جملہ امراض دور کرے۔
ھوالشافی...
اجوائن بریاں 6 چمچ
السی بریاں 12 چمچ
سفید زیرہ 4 چمچ
سبز الائچی 21 دانے
عناب 15 دانے بیج نکال کے
ایلوہ 10 گرام
پھٹکڑی بریاں 10 گرام
بنانے کا طریقہ::-
سب اجزاء پیس کر سفوف بنا لیں۔
طریقہ استعمال:-
ادھا چمچ ہمراہ آملی کا پانی ایک گلاس صبح دوپہر شام کھانے کے گھنٹہ بعد کھائیں۔

19/08/2023

کمر درد جوڑوں کے درد اور قبض کیلئے ایک ڈرنک
ایک آسان سا انرجی ڈرنک جس کے آپ کو بہت سارے فوائد ملیں گے۔
۔▪سارا دن آپ کو فریش رکھے گا۔
۔▪پٹھوں میں کھنچاؤ
۔▪گھٹنوں میں درد
۔▪جوڑوں میں درد
آپ ان مسائل کیلئے اس ڈرنک کا استعمال ضرور کریں اور سپیشل ایسے لوگ بھی اس کا استعمال کر سکتے ہیں جن کو
۔▪قبض کی شکایت ہے
۔》طریقہ کار برائے ڈرنک۔
یہ نسخہ کیسے بنایا جاتا ہے
اس کو بنانے کے لیے آپ نے سب سے پہلے ایک گلاس پانی لینا ہے۔
اس کو آپ نے کسی مٹی کے پیالے میں یا پھر کسی شیشے کےباؤل میں ڈال لیں
اس کے بعد آپ کو چاہیے منقا (سوگی جیسا) کے گیارہ دانے یہ کسی بھی پنسار سٹور سے بہت آرام سے مل جائیں گے۔
اس کے بعد آپ نے اس کے اندر تین دانے کھجور کے اور تین دانے انجیر کے شامل کرنے ہیں تمام چیزوں کو آپ نے گلاس پانی کے اندر شامل کر دیں اور اس کو ساری رات چھوڑ دیں۔
صبح جب آپ اٹھیں گے گھٹلیاں نکال لیں اور اس کو صرف گرائنڈ کرنا ہے اس کے بعد آپ نے ناشتہ کرنے سے پہلے اس کو پی لینا ہے جب ناشتہ کرنے سے پہلے آپ اس کو پی لیں گے تو یہ سارا دن آپ کو بہترین انرجی دے گا۔ یہ بہترین انرجی ڈرنک ہے۔
۔▪قبض کا مسئلہ رہتا ہے تو اس کو ختم کرے گا اس کے علاوہ اگر آپ کو بہت زیادہ
۔▪تھکاوٹ کا احساس ہونے لگتا ہے
۔▪جسمانی تھکن محسوس ہونے کے ساتھ ساتھ
۔▪جسمانی درد رہتا ہے اس کے علاوہ پٹھوں میں کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے تو یہ تمام مسائل کو حل کرنے کے لئے بہترین انرجی ڈرنک ہے۔
ایسے بچے کو بھی آپ یہ بنا کر دے سکتے ہیں۔
جس کو ناشتہ میں کچھ بھی کھانا مشکل لگتا ہے۔ صحت نامہ پیج کا یہ بہترین انرجی ڈرنک ہے اور یہ بنانا بھی انتہائی آسان ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Wah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Gattia Road Ahmed Nagar Wah Cantt
Wah

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00