pearl balti wok
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pearl balti wok, Health/Beauty, Wah.
Wow yummy food PBW Chinese food wah cantt
Come here and enjoy pearl balti wok Chinese live food
Location
Opposite izzat ali shah hospital basti chowk
Contact Us 03134244383
Whatsapp 03554228606
19/03/2024
فخر گلگت بلتستان,محمد شیراز شان رمضان ٹرانسمیشن میں گلگت بلتستان کی شاندار نمائندگی کرنے کے بعد بہت جلد اپنی گاوٴں غورسےتشریف لا رہے ہیں ہم دل سے ہمارے ننھے شہزادے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
یقینا شیراز نے بلتستان کو بہت پروموٹ کیا ہے ہمارے ٹورزم ڈپارٹمنٹ علاقے کی پروموشن کے لئے لاکھوں خرچتے ہیں لیکن شیراز کی ایک ویڈیو ان سب پہ بھاری ہے۔ جب سے شیراز نے ویلوگنگ کا آغاز کیا تب سے آج تک بلتی ثافتی ٹوپی کو پہنا ہوا ہے اس کے علاوہ ہر کام کا آغاز بسم اللہ سے شروع کرکے ہماری علاقے میں ہونے والی تربیت کو بھی شاندار طریقے سے اجاگر کیا ہے۔
دنیا والوں کو گلگت بلتستان کی خوبصورتی، امن و بھائی چارگی خاص کر بلتستان کی رہن سہن کا پتہ ہونے دیاہے۔
حق بنتا ہے ضلعی انتظامیہ شیراز کی اس شاندار خدمات پر بھر پور طریقہ سے ان کا استقبال کریں۔
سیاچن ویلفیئر آرگنائزیشن غورسے اور نوجوانان غورسے ہمارے ننھے شہزادے کا استقبال شاندار طریقے سے کرینگے۔
(خدا ہمارے اس ننھے ہیرو کی سفر بخیر کرے آمین)
13/03/2024
12/03/2024
Chinese live food PBW
Contact us 03515282630
foods
05/12/2023
Noodle
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Wah
