Jam Muneer oficial
اسلام علیکم اپ سب کیسے ہیں
03130237450�
10/01/2025
💞دو دن کی زندگی ہے اسے دو ہی اصولوں پر گزارو
رہو تو پھول کی طرح بکھرو تو خوشبو کی طرح💞💞
ہم نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے
10/09/2023
🥀 . . . .
پاکستان زندا باد
گناہوں سے نجات وہی پاتا ہے جو اقرار جرم کر لے
اور ندامت کے لیے توبہ ہی کافی ہے
جو گزر گیا اس پر کف افسوس ملنے سے کچھ حاصل نہ ہوگا بلکہ موجودہ وقت بھی ضائع ہوجائے گا۔
01/08/2023
ہم اپنے علم سے تو دوسروں کو ہرا سکتے ہیں - لیکن اصل فاتح وہ ہے جو اپنے اخلاق سے دوسروں کو ہرا دے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Zahir Pir
