Qasim Hussain shah
syedBadshah
پاکستانیو اُٹھو ٹینکیاں فُل کروا لو کل سے پیٹرول 11روپے مزید مہنگا ہو رہا ہے 🫣🫣
اور کر بھی کیا سکتے ہو😜
تمام غیر ملکی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور پاکستانی مسلمانوں سے کیمیکل ملا دودھ ، گدھے کا گوشت ، مردہ مرغیاں اور جعلی دوائیاں خریدیں.شکریہ 🙏
20/03/2024
رمضان المبارک میں ان سفید پوش لوگوں کا خاص خیال رکھیں جو اپنی ضرورتیں کسی سے کہہ نہیں پاتے۔ اللہ ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائیں۔ آمین ثم آمین
یا اللہ پاک اس مقدّس مہینے اور اس بابرکت دن کے صدقے میری والدہ کی قبر کو نور سے روشن فرما اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما🤲
پیاسا کوّا😂🤣🤣
رمضان کریم
😘🤗
آج سائرن بجا کر ہم نے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا انشااللہ آئندہ پانچ سو سال بھی ہم سائرن بجاتے رہیں گے 💪💪
ایک دن میں پیٹرول آٹھ روپے سستا اور بجلی کی قیمت میں چھ روپے اضافہ عوام کو پورے دو روپے کا منافع🥰
حکومت تیرا شکریہ😜
جتنی مرضی کتابیں پڑھ لیں زندگی کا فلسفہ اس وقت تک سمجھ نہیں آتا
جب تک حالات واقعات خود پر نہ بیت جائیں
*ختم ہوا سیمی فائنل میں جانے کا جنون*
*إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Doha, Umm Salal Ali
Doha
