Baya's Beauty Lounge Page

Baya's Beauty Lounge Page

Share

Baya's Beauty Lounge Is Created By ASK Who Is A Makeup & Creative Artist Renowned Worldwide.

24/08/2023

Roko Zara Sabar Karo 🤣🤣🤣
آئی جی نے وھی ترلا کر کے ویکھ لیا گل اوتھے ای کھڑی اے 😂😆🤣

24/08/2023

Maa Baap! ❤️

22/08/2023

الحمد اللہ آلائی چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن مکمل،
میں تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ ریاست کو چاہیے ان سویلین کو اعلی سول ایوارڈ سے نوازا جائے جنہوں نے اپنی جان پر کھیل کر ان بچوں کو ریسکیو کیا.

ریسکیو ہونے والوں کے نام درجہ ذیل ہیں:
1- عرفان ولد امریز
2-نیاز محمد ولد عمر زیب
3-رضوان ولد عبد القیوم
4- گلفراز ولد حکیم داد
5- شیر نواز ولد شاہ نظر
6-ابرار ولد عبدالغنی
7- عطاء اللہ ولد کفایت اللہ
8- اسامہ ولد محمد شریف.

22/08/2023

‏مقامی لوگوں نے ایک اور بچے کو بازیاب کرا لیا
الحمداللہ 🙏
‎ #بٹگرام

Photos from Baya's Beauty Lounge Page's post 22/08/2023

‏مقامی لوگوں نے ایک اور بچے کو بازیاب کرا لیا
الحمداللہ 🙏
حکومت کی طرف سے ریسکیو آپریشن میں ناکامی کے بعد مقامی بندہ لفٹ میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے روانہ، مقامی لوگوں کے مطابق ہم نے ماضی میں اپنی مدد آپ کے تحت کئی بار کامیابی سے لفٹ میں پھنسے لوگوں کو نکالا ہے۔
اللّه کامیاب کریں ۔آمین
‎ #بٹگرام

22/08/2023

یہ ہے وہ ڈولی جس میں آٹھ بندے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں

22/08/2023

Comment 1 For Imran Khan.
Comment 2 For Mian Nawaz Sharif.

Photos from Baya's Beauty Lounge Page's post 22/08/2023

‏بٹگرام کے تحصیل آلائی میں چیئر لفٹ کے دو رسیاں ٹوٹ چکی ہیں چیئر لفٹ بیچ راہ میں 2000 فٹ کی بلندی پر پھنس گئی ہے ، جس میں اسکول کے 8بچےاور 2 اساتذہ موجود ہیں ۔ اس واقعہ کو 6 گھنٹے سے زیادہ گزر چکے ہیں۔
پاک آرمی کا ہیلی کاپٹر موقع پر پہنچ چکا ہے۔ مگر اس کے ہوائی پریشر سے آخری رسی ٹوٹنے کا خدشہ ہے۔ اس لئے یہ آپریشن بہت رسکی ہے۔
اللّٰہ تمام افراد کو حفظ و آمان میں رکھے۔ آمین 🤲

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


الدوحة
Doha