Atif Bilal Bhutta
Love For All
😍
مشہور فلسفی خلیل جبران نے ایک لڑکی سے سوال کیا
جو اس وقت پینٹنگ کرنے میں مصروف تھی۔
"اس کائنات کی صرف سات لفظوں میں تعریف کرو!"
لڑکی نے جواب دیا۔
"خدا، محبت، امن، زندگی اور زمین" ۔۔۔
یہ کہہ کر لڑکی خاموش ھو گئی۔
خلیل جبران نے حیران ھو کر کہا
"دوسرے دو الفاظ"۔۔۔۔۔۔۔۔؟
تو اس نے کہا کہ "دوسرے دو الفاظ "تم" اور "میں" ھیں، کیونکہ اگر یہ دو الفاظ نہ ھوں تو باقی کے پانچ الفاظ کی
معنوی حیثیت کچھ نہیں ھو گی"
معدہ دماغ سے لاکھ درجہ بہتر ہے۔خالی ہو تو کم از کم بتا تو دیتا ہے😝
دماغ تو بے عزتی کروا دیتا ہے جب دوسرے بتاتے ہیں کہ بالکل خالی ہے😝😄
سردی میں پیار ،عشق ،وفا ،وعدے ،نشیلی آنکھیں ،گھنیری زلفیں چاند سا چہرہ سب مل کر بھی ایک ابلے ہوۓ انڈے کا مقابلہ نہیں کر سکتے
جو تھکے تھکے سے تھے حوصلے وہ شباب بن کے مچل گئے !!
وہ نظر نظر سے گلے ملی کہ بجھے چراغ بھی جل گئے !!
شاعروں، عاشقوں کے قصے اپنی جگہ
مگر حقیقت یہ ہے کہ دنیا کا سب سے
بڑا عشق “روٹی” اور سب سے بڑی
عیاشی “تندرستی” ہے۔
16/01/2024
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Doha
000000
