Urdu Update
All Friends Follow my page 2��
طویل مذاکرات کے بعد قیادت کی جانب سے لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔حکومت کو مطالبات پر عمل درآمد کے لیے 21 جولائی تک کی مہلت دی گئی ہے۔ اگر مقررہ مدت تک وعدے پورے نہ کیے گئے یا مطالبات منظور نہ ہوئے تو 22 جولائی سے دوبارہ لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ لانگ مارچ ملتوی ہوا ہے، کال آف نہیں ہوئی۔ تمام جاری دھرنے حسبِ سابق برقرار رہیں گے اور عوامی جدوجہد جاری رہے گی۔ یہ فیصلہ تحریک کے اختتام کا نہیں بلکہ مذاکرات کو ایک موقع دینے کا فیصلہ ہے۔ اب نگاہیں حکومت کے عملی اقدامات پر ہیں۔ اگر وعدے پورے ہوئے تو یہ عوامی جدوجہد کی کامیابی ہوگی، اور اگر وعدہ خلافی کی گئی تو 22 جولائی کو عوام دوبارہ اپنے آئینی اور پرامن حق کے لیے میدان میں ہوں گے۔اللہ تعالیٰ حق اور انصاف پر مبنی فیصلہ نصیب فرمائے اور عوام کے حقوق کی اس جدوجہد کو کامیاب کرے۔اس دوران توقع کی جا رہی ہے کہ ماحول پرامن رہے گا، فورسز کی جانب سے بھی کسی قسم کی نقل و حرکت یا کارروائی نہیں ہوگی اور مذاکرات کے لیے سازگار فضا برقرار رکھی جائے گی۔ دعا ہے کہ یہ مہلت عوام کے حقوق کے حق میں مثبت اور عملی نتائج لے کر آئے۔
مذاکرات کی کامیابی یا ناکامی کا اعلان کور ممبران خود کریں گے کسی بھی جانبدار ریاستی صحافی کی خبروں پر دھیان نہ دیں شکریہ
اپڈیٹ شہر الفت شہر مزاحمت راولاکوٹ 🚩
راولاکوٹ دھرنے کے آس پاس جگہ لوگوں سے بھر چکی ہے ماہیں آنسوؤں چھپائے بچوں کو الوداع کر رہی ہیں
آس پاس سے آنے والے قافلے جن میں سردار امان صاحب کا قافلہ میرپور کا قافلہ
اور دیگر جتنے بھی قافلے ہیں یہ ایک جگہ پر اگھٹے ہو رہے ہیں
راولاکوٹ میں باران رحمت برس رہی ہے تقریبا بتایا جا رہا ہے دو گھنٹے بعد قافلے وہاں سے شہر اقتدار مظفرآباد کی طرف اپنا قدم بڑھائے گے
🚩❤️
میرپور ڈویژن کے تمام نئے قافلے راولاکوٹ پہنچ چکے ہیں مختلف علاقوں سے آنے والے قافلے یکجا ہو رہے ہیں اور مظفرآباد کی جانب روانگی کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں۔جبکہ دریک گراؤنڈ اور و گردنواح میں ہر طرف لوگوں کا سمندر نظر آ رہا ہے۔اللہ تعالیٰ تمام شرکاء کو اپنی حفاظت و امان میں رکھے اور سب کے سفر کو خیریت سے مکمل فرمائے۔ آمین۔
اپڈیٹ
دریک راولاکوٹ پرامن احتجاجی دھرنا جاری ہے قلعاں بلوچ رینجرز موجود ہے کوئی ناخوشگوار واقعہ رات کی تاریکی میں پیش نہیں آیا ہے پندرہ جولائی بروز بدھ آج دن 11 بجے مارچ مظفرآباد کی طرف رواں دواں ہو گا
جڑے رہیں
゚viralシ
ڈنکی کے ذریعے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں گزشتہ تین سال میں 335 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے!!!!!
゚viralシ
آج 14 جولائی کو 7 بے گناہ کشمیریوں کی شہادت 💔
5 سدھنوتی بلوچ ، 2 متیالمیرہ راولاکوٹ 😢
14/07/2026
خطہ میں دوبارہ جنگ چھڑی گئی۔👇👇
゚viralシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Address
Al Madinah
