Arabian Hijama & Cupping Therapy

Arabian Hijama & Cupping Therapy

Share

Hijama: Alternative & Holistic healing therapy Strictly for LADIES only

30/10/2025

50% off

28/10/2021

حجامہ کے بارے میں حدیث مبارکہ

حضور ﷺ نے فرمایا جو شخص چاند کی 17، 19 اور 21 کو حجامہ کرائے تو یہ اس کے لیے ہر مرض میں باعث شفاء ہو گا۔

حضر جابر رضی اللہ عنہ نے حضرت مقنع رضی اللہ عنہ کی عیادت کی اور فرمایا کہ جب تک تم حجامہ نہ لگوالو
میں واپس نہیں جاؤں گا۔ اس لیے کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) سے سنا ہے کہ حجامہ لگوانے
میں شفاء ہے۔ رواہ البخاری، الطب 5797

26/10/2021

حجامہ کیا ہے؟ اسکے کیا فائدے ہیں؟

حجامہ سنت ہے 72 سے زیادہ فائدے ہیں. حجامہ کا مطلب جسم سے گندہ خون نکلوانا ہے. %80 بیماریوں کی وجہ ہی جسم کا گندہ خون ہے. جب یہ جسم سے نکل جاتا ہے تو انسان بیماریوں سے بچ جاتا ہے اور اگر کوئی بیماری لاحق ہو تو وہ مرض بھی سنت کی برکت سے ختم ہو جاتا ہے.

72 سے زیادہ فائدے ہیں. اس میں تمام بیماریوں سے مکمل شفاء ہے. سستی، تھکاوٹ دور کرنے کا بہترین طریقہ ہے.

تین سے چار ماہ میں حجامہ کروانے سے انسان ہمیشہ فریش، ایکٹو اور بیماریوں سے دور رہتا ہے. حجامہ پوری دنیا میں صحتمند اور فریش رہنے کا بہترین طریقہ ہے. حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے.

حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے. (بخاری 5797)

حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے. اس میں تمام امراض سے شفا ہے. زیادہ تر بیماریاں، جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں. حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے، جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے. حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے جامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے.

حجامہ سے مکمل علاج جیسے چہرے کے دانے، خارش اور تمام جلدی امراض، تمام جسمانی درد، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، شوگر، جوڑوں کا درد، نیند نہ آنا، سو کر اٹھنے کے بعد بھی فریش محسوس نہ کرنا، سستی اور تھکاوٹ، سردرد، مائیگرین، ڈپریشن اور بے چینی، گردوں کی تکلیف، یورک ایسڈ، مہروں کا درد جیسے شیاٹیکا یا سروائکل پین، قبض، تیزابیت، معدے کی تمام تکالیف، موٹاپا، بالوں کا گرنا، دمہ اور سانس کی تمام تکالیف، باقی تمام امراض اور کالا جادو جب رسول کریم پر جادو ہوا تو انھوں نے سر کا حجامہ کروایا.

29/03/2021

Reviving the Sunnah of Hijama

💫حجامة للنساء فقط 💫 💖For ladies only💖

​​🌟 Sunnah Cupping for the Month of Shabaan 1442 March 2021🌟
سنة مواعيد للحجامة

🔆 *17th Shabaan*
29 March
**Monday after Magrib*

🔆 **19th Shabaan*
31 March
**Wednesday after magrib**

🔆 **21 Shabaan**
2ndApril
**Friday after magrib **

📝 **Inbox For appointment,**
للموعد اتصال /واتس
✉️ Whatsapp:
/
📱Call:

*مواعيد متاح من فجر إلى عشاء*
*Home service available*🚗🚗
*متوفر خدمة في بيتك*
*Affordable charges*💰
بسعر مناسب**

**please note**

✨Hygienically &safe
✨Best and high Quality services
✨Medical base Treatment
✨Great Experience
✨ consultation free

*🌸🌸Please share this sunnah with your friends and family*🌸🌸

💖for the love of good health💖

Photos from Arabian Hijama & Cupping Therapy's post 06/03/2021

OXYGEN levels and pulse:
First Picture taken just prior to Hijama, and second pic immediately after the Hijama treatment, Subhan'Allah.

22/02/2021

If you have ever heard of Hijama Cupping Therapy and wondered what it is or how it can help you?

Cupping is a form of ancient Chinese treatment which was also used by the ancient Egyptians. And in Arab world it is called Hijama which is the Arabic word is derived from "hajm", which means "to suck".

✍️In Islamic medicine Hijama is graded as the best treatment you can do is Hijama (Bukhari)

Cupping improves the skin blood flow and thereby increasing the supply of oxygen and essential nutrients required for healthy skin. It is also helpful in reducing the recurrence of acne and other skin diseases like acne, eczema, cellulite etc.

Cupping therapy also helps to expand the blood vessels to facilitate blood flow and also remove toxic substances from the skin surface.

Strategically using cupping can increase the blood flow to specific areas that need healing. The increased blood and energy flow will lead to faster healing.

For most people cupping therapy is a really great experience. There are countless health benefits for cupping. Also, it can be a very relaxing and relieving experience.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jeddah
22233