Husband wife
Food Distributed with your support
Your donation delivered
03107631417
اپنے شوہر کی قدر کریں اس سے پہلے کے دیر نہ ہو جاے
ابلیس بہت بڑا عبادت گزار تھا لیکن اس کی عبادت نے اس کے اندر اعلیٰ اخلاق پیدا نہیں کیے۔ اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت کے مقابلے پر اس نے نافرمانی کی، عاجزی وانکساری کے مقابلے پر تکبر اور حسد کیا۔ (ابی واستکبر : اس نے انکار کیا اور تکبر کیا)
بے انتہا عبادت کے باوجود اس کے اندر برے اخلاق پیدا ہوئے۔ اپنے آپ کو بہت اعلیٰ اور بہتر سمجھتا تھا۔ دوسروں کو کمتر اور حقیر سمجھتا تھا۔
حدیث قدسی میں ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا کہ تکبر میری چادر ہے
اسی حدیث کے آخر پر فرمایا جو میری اس چادر پر حملہ کرے گا وہ جہنم کی آگ میں جلے گا۔
اس کے مقابلے میں سورۃ المؤمنون میں ہے کہ وہ مومن کامیاب ہیں جو اپنی نمازوں میں خشوع یعنی عاجزی اختیار کرتے ہیں۔
آج ہمارے معاشرے میں کچھ عبادت گزار لوگ اپنی عبادت کے نتیجے میں اپنے آپ کو دوسروں سے افضل و برتر اور اعلیٰ سمجھتے ہیں۔ ان کے ہاں ایک احساس برتری آ جاتا ہے۔ کم عبادت گزار یا عبادت میں سستی دکھانے والوں کو حقیر سمجھتے ہیں۔ ان کو اپنے آپ سے زیادہ گنہگار سمجھتے ہیں۔ خود کو اللہ تعالیٰ کے بڑے محبوب اور مقرب سمجھتے ہیں اور احساس برتری کا شکار رہتے ہیں۔ جنت کا ٹکٹ اپنے نام لگائے پھرتے ہیں۔ اس طرح سے عبادت کے تکبر میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں عبادات میں خشوع وخضوع، عاجزی و انکساری عطا فرمائے۔ عبادات کے نتیجے میں ہمارے اندر اعلیٰ اخلاق پیدا فرمائے۔ عبادت کے نتیجے میں پیدا ہونے والےتکبر سے محفوظ فرمائے۔
جو شخص دل کی نرمی سے محرم ہو گیا وہ سب خیر سے محروم ہو گیا
🥵🔥 50° ڈگری کی چلچلاتی گرمی میں جھونپڑپٹی میں رہنے والے غریب لوگ
09/07/2026
پورا مہینہ اے سی نہیں چلانے دیا، رات کو فریج بھی بند رکھا، صرف اس ڈر سے کہ کہیں 200 یونٹ سے بجلی کا بل اوپر نہ چلا جائے۔
گھر والوں کو تکلیف برداشت کروائی، کیونکہ اگر بل 5 یا 6 ہزار روپے زیادہ آ گیا تو ہم جیسے غریب لوگ یہ اضافی رقم کہاں سے دیں گے؟
گرمی آتی ہے تو لوگ اے سی، کولر اور فریج چلاتے ہیں، لیکن ہم غریبوں کے لیے یہ کیسی گرمی ہے کہ پنکھا چلاتے ہوئے بھی دس بار سوچنا پڑتا ہے۔
یا اللہ! یہ کیسا نظام ہے؟ یہ کیسی حکومت ہے؟ دوسرے ممالک، حتیٰ کہ ہمارے دشمن ممالک میں بھی عوام کو 600 یونٹ تک مفت بجلی دی جا رہی ہے، لیکن ہمارے ملک میں غریب آدمی بنیادی ضرورت پوری کرنے سے بھی ڈر رہا ہے۔
آخر یہ ظلم کب تک چلے گا؟ کوئی تو اس کے خلاف آواز اٹھائے، کوئی تو ایسا رہنما آئے جو غریب عوام کی فریاد سنے اور اس ظالمانہ نظام کا خاتمہ کرے۔ 💔⚡🥀
شوہر کو اس کے نام سے پکارنا گستاخی اور بے ادبی ہے
08/07/2026
پنجاب کے ایک گاؤں نے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایک دل سوز اعلان کیا:
یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک بیوہ اور تین چھوٹے بچے ہیں۔ عدت کے ایام میں ان کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ لہذا، جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ جو بھی صاحبِ توفیق بغیر کسی دکھلاوے کے، اللہ کی رضا کے لیے ایک روپے سے لے کر اپنی حیثیت کے مطابق جتنی رقم دے سکتا ہے، وہ وہاں ڈال دے۔
جنازے کے بعد جب چادر سے رقم جمع کی گئی تو وہ ایک لاکھ روپے سے زائد کی تھی۔ کسی کے 10 روپے تھے تو کسی کے 100، لیکن اس مشترکہ ہمدردی نے یتیم بچوں کے لیے کئی مہینوں کا معاشی سکون فراہم کر دیا۔ تعزیت صرف ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا نام نہیں، بلکہ دکھ کی گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔ ہمارے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی پودا لگائے اور اس سے کسی انسان، پرندے یا جانور کو فائدہ پہنچے، تو لگانے والے کو اس کا بھی ثواب ملتا رہتا ہے۔ جنت کا آسان راستہ خلقِ خدا کی خدمت میں چھپا ھوا ہے۔
جزاک اللّہ خیر۔جَـــزَاڭَ_اللّٰہُ خَــیْراً کَـــثِیْرَا وَ اَحْـــسَنَ الْـــجَزَاء فِی الــدُّنْیَا وَلْآخِـرَةْ.
08/07/2026
📖 "اس رزق سے موت اچھی، جس رزق سے آ جائے پرواز میں کوتاہی" 💔
آخرکار ملک کی نامور پوڈکاسٹر اور ٹک ٹاکر زینب یوسف کو ڈاکٹر ایمان نے لائیو ٹک ٹاک پر نچوا ہی دیا، اور پہلا شو ہی سپر ہٹ قرار پایا۔ 🎭📱
اور یہی وہ لڑکی ہے جس کے بارے میں مشہور کاروباری شخصیت شہزاد ڈوگر نے کہا تھا کہ جتنا دینی نالج اسے ہے، شاید ہی کسی اور کے پاس ہو۔ 🤔
ایک طرف ہم لوگ ہیں، جو سارا دن خون پسینہ ایک کر کے حلال رزق کماتے ہیں تاکہ خود بھی حلال کھا سکیں اور اپنے بچوں کو بھی حلال کھلا سکیں۔ 💼🤲🍞
مگر ہمارے کمنٹ سیکشن میں گالیاں، تنقید اور بددعائیں دینے والوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے۔ 😔💔
اور دوسری طرف یہ ٹھمکے لگاتی ہوئی نازک حسینائیں ہیں، جو پیسے اور شہرت کے لیے ہر وہ کام کرتی ہیں جو ان سے کروایا جائے۔ 💃💸📱
ان کے کمنٹ سیکشن میں وہی لوگ "ماشاءاللہ"، "سبحان اللہ" اور تعریفوں کے انبار لگا رہے ہوتے ہیں، جو ہمارے کمنٹ سیکشن میں آ کر گالیاں دے رہے ہوتے ہیں۔ 😢
مجھے ان گفٹر بھائیوں سے پوچھنا ہے کہ کیا آپ کے پاس اتنا حرام کا پیسہ ہے جو آپ ان پر خرچ کرتے ہو جو قیامت والے دن خود آپ کے لئے درد سر بن جائے گا
یہی وہ تباہی ہے جو ہمارے معاشرے میں آ چکی ہے۔ 🥀
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حق کو حق اور باطل کو باطل سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲❤️
ملتان کی چلچلاتی گرمی میں بھوکوں اور پریشان لوگوں کو کھانا کھلانے کی سعادت الحمداللہ
شاہ شمشں تبریز دربار ملتان پر دو دیگیں زردہ تقسیم کر دیا الحمداللہ 03107631417
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Jeddah
