Yaar Bewafa

Yaar Bewafa

Share

Mera Yaar Bewafa Nikla

19/10/2025
18/10/2025

اصلاح کرنے والوں سے تعلق مت توڑیں
زندگی میں وہ لوگ بہت قیمتی ہوتے ہیں جو آپ کو آئینہ دکھاتے ہیں، جو آپ کی اصلاح کرتے ہیں، آپ کی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہیں، اور آپ کو بہتر انسان بننے کی طرف لے جاتے ہیں۔
ایسے لوگ نعمت ہوتے ہیں ۔
🥀💯ان کی باتیں شاید کڑوی لگیں، مگر وہ دل کی گہرائی سے آپ کی بھلائی چاہتے ہیں۔۔

13/10/2025

ہم نے ماضی کا ہر ورق پلٹا۔۔۔!!
ہم کو ہر بات کا مَلال ہوا۔۔۔!!
کبھی خواب ادُھورے رہ جانے کا۔۔۔!!
کبھی لفظوں کا زَوال ہوا۔۔۔!!
کبھی وہ لمحے جو تَھم نہ سَکے۔۔۔!!
کبھی وہ قِصّے جو سِمَٹ گئے۔۔۔!!
کبھی اپنوں کی بے رُخی کا دُکھ۔۔۔!!
کبھی اپنوں سے ہی سوال ہوا۔۔۔!!
ہم نے چاہا تھا رُوشنیوں کو۔۔۔!!
مگر اندھیروں میں ڈال دیے گئے۔۔۔!!
جو دِل کے قریب تھا کل تلک۔۔۔!!
وہی آج سب سے نِڈھال ہوا۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Near 4296-4310 Khalid Al Azraq, Petromin
Jeddah
22412